Ravi Rang

Ravi Rang Social media is not just an activity it is an investment of valuable time and resources.Surround

25/08/2023
ایسے تمام احباب جو شوق رکھتے ہیں نعت خواں بننے کا نقیب محفل ٹی وی پر ہوسٹنگ میڈیا میں رپورٹنگ اینکر پرسن ریڈیو پر آر جے ...
07/08/2023

ایسے تمام احباب جو شوق رکھتے ہیں نعت خواں بننے کا نقیب محفل ٹی وی پر ہوسٹنگ میڈیا میں رپورٹنگ اینکر پرسن ریڈیو پر آر جے تو وہ احباب اس ورکشاپ کا حصہ بن سکتے ہیں جس میں تین دن لیکچر دیں گے ملک پاکستان کے نامور نقیب محفل شہنشاہ نقابت عالمی شہرت یافتہ سینیئر اینکر پرسن سر تسلیم احمد صابری صاحب جنہوں نے نقابت کی دنیا میں 30 سال اپنی خدمات سر انجام دی ہیں صابری صاحب ماشاءاللہ اس فیلڈ میں ایک یونیورسٹی کی مانند ہیں اور ان کا یہ ویژن ہے جو کچھ انہوں نے اس فیلڈ سے حاصل کیا ہے وہ اگے اپنے شاگردوں میں پھیلا سکیں اگر آپ شوق رکھتے ہیں ان کا شاگرد بننے میں تو نعت خواں حضرات نقبہ حضرات رپورٹر اینکر پرسن پروگرام ہوسٹنگ اور آر جے اس ورک شاپ کا حصہ بننے کے لیے اپنی رجسٹریشن دیے گئے نمبرز پر کروا لیں
بہت شکریہ

30/06/2023

تحصیل پنڈدادنخان ( جہلم ) کے ایک نواحی گاؤں احمد آباد کے ایک رئیس زادے نے مزدور کو اس کی مزدوری دینے کی بجائے اس کے ساتھ کیا سلوک کیا ۔؟

سنیئے مزدور کی زبانی

31/03/2023

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں فرزند تاندلیانوالا کے شہر میں مہنگائ سے تنگ غریب عوام (عورتوں) کی ماہ رمضان میں آٹا لینے کے لیے سپورٹس کمپلیکس سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تک لمبی قطاریں۔

تاندلیانوالہامیدوار پی پی 102  پیر سید غلام عبدالرسول  بخاری اور پیر سید شبر محی الدین بخاری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران ...
30/03/2023

تاندلیانوالہ
امیدوار پی پی 102 پیر سید غلام عبدالرسول بخاری اور پیر سید شبر محی الدین بخاری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔
اس موقع پر جنرل ساہی، خالد گجر اور حافظ فرحت بھی موجود تھے

18/03/2023

لاہور:پولیس عمران خان کے گھر اندر تک پہنچ گئی اندر موجود کارکنوں پر کریک ڈاؤن

12/03/2023

تاندلیانوالہ
تھانہ صدر کی حددو چکنمبر 417 گ ب میں 8 سالہ بچہ قتل8 سالہ فیضان نامی بچے کو تیز دھار آلے سے قتل کیا گیا ہے بچے کی لاش گاؤں کے قریب کھیتوں سے ملی ہے
ذرائع

08/03/2023

الحمدللہ رب العالمین
ٹکٹ ھولڈر پی ٹی آئی پی پی 101
انشاء اللہ ایم پی اے ملک شمشیر حیدر وٹو کی بھرپور سیاسی کمپین جاری
حلقہ کی عوام کا پیار ھی اصل طاقت ھے

07/03/2023

چور گینگ کی ارکان دو خواتین کا تھانہ گڑھ سے فرار کا معاملہ

فیصل آباد(فرسٹ انفارمیشن رپورٹ)ذرائع کے مطابق سی پی او فیصل آباد کے نوٹس پر ایس پی صدر ڈویژن فیصل آباد رانا اظہر جاوید نے شہریوں کے ہاتھوں رنگے ہاتھوں پکڑی گئی چور گینگ کی دو خواتین کو مبینہ 30 ہزار کے عوض تھانہ سے فرار کروانے پر محرر تھانہ گڑھ احسان بٹ کو معطل,نائب محرر اور سنتری سمیت ڈیوٹی پر تعینات اہلکار کو ڈس مس فرام سروس جبکہ ایس ایچ او کی دو سال سروس ضبطگی کے احکامات جاری کر دیئے

پاکستان کے معروف سینئر اداکار قوی خان کا کینڈا میں انتقال کرگئےقوی خان طبعیت کی ناسازی کے باعث علاج کی غرض سے کینڈا گئے ...
05/03/2023

پاکستان کے معروف سینئر اداکار قوی خان کا کینڈا میں انتقال کرگئے

قوی خان طبعیت کی ناسازی کے باعث علاج کی غرض سے کینڈا گئے ہوئے تھے

تاندلیانوالہسی پی او فیصل آباد کی ہدایت پر تحصیل بھر میں سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گ...
05/03/2023

تاندلیانوالہ
سی پی او فیصل آباد کی ہدایت پر تحصیل بھر میں سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزمان کے گرد گھیرا تنگ کر دیا گیا
ایس ایچ او تھانہ سٹی نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب 6 ماہ سے 2 روپوش اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا
ایس ایچ او تھانہ سٹی

تاندلیانوالہتھانہ سٹی کی حددو چکنمبر 393 گ ب کے قریب  شاہ نواز پٹرول پمپ کے عقب سے  رات گئے  چور زرعی ٹیوب ویل کا ٹرانسف...
27/02/2023

تاندلیانوالہ

تھانہ سٹی کی حددو چکنمبر 393 گ ب کے قریب شاہ نواز پٹرول پمپ کے عقب سے رات گئے چور زرعی ٹیوب ویل کا ٹرانسفارمر اور تاریں لے اڑے

اطلاع کرنے کے باوجود پولیس جائے وقوعہ پر نہ پہنچ سکی - متاثرین
Faisalabad Police Official-Page

23/02/2023

تاندلیانوالہ تھانہ سٹی کی حدود ٹی ایچ کیو ہسپتال تاندلیانوالہ سےعبدالباسط مسلم نامی شہری کی ایمرجنسی کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری ۔ذرائع

20/02/2023

‏میاں شہزاد احمد بھٹی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
امیدوار ایم پی اے پی پی 101
تحصیل صدر پاکستان تحریک انصاف تحصیل تاندلیانوالہ ضلع فیصل آباد کی میڈیا سے گفتگو

Address

Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ravi Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share