FIDA WRITE

FIDA WRITE Assalamoalikum,
How are you,viewers. please follow this page. For More Informative Video. Thank You.

25/11/2024

Uncle ji family ke sath the Bike Kharab ho G*i 😥😭

22/11/2024

14/07/2024
14/07/2024

دلچسپ روداد ۔۔۔ موبائل فون کیمرے نے چور پکڑوا دیا۔ پانیولہ کے ایک دوکاندار کا کچھ سامان روزانہ گم ھو جانا ایک معمول بن گیا تھا مگر چور پکڑا نھیں جاتا تھا آج یہ دوکاندار صاحب اپنا موبائل فون کیمرا ویڈیو ریکارڈنگ پر لگا کر خفیہ جگہ پر رکھ کر خود باھر چلے گئے تھوڑی دیر بعد واپس آکر اپنے موبائل کی ویڈیو چیک کی تو معلوم ھوا کے ساتھ والی دوکان کے درزی صاحب تیزی سے دوکان میں داخل ھوئے اور کچھ سامان اٹھا کر چلتے بنے ۔۔۔۔پولیس چوکی کو مطلع کیا گیا جنہوں نے اس ویڈیو ثبوت کی بناء پر ان درزی صاحب کو ہتھکڑی لگا کر اپنا مہمان بنا لیا ۔۔۔۔

فیصل آباد میں کل موبائل📵 سروس بند رہے گی۔پنجاب حکومت نے موبائل سروس بند رکھنے کی منظوری دے دی۔
13/07/2024

فیصل آباد میں کل موبائل📵 سروس بند رہے گی۔

پنجاب حکومت نے موبائل سروس بند رکھنے کی منظوری دے دی۔

04/07/2024

Hamster Kombat Launch Date Confirm 💥 | Hamster Kombat Like Richdesk Mining App

RichDesk Mining 👇
https://t.me/RichDeskBot/start?startapp=id867304490

Hamster Kombat $250 Giveaway Link 👇
https://gleam.io/FAxyv/hamster-kombat-250-giveaway-25-lucky-winners

Telegram Join link 👇
https://t.me/techranjanofficial

Top Crypto mining app Telegram 👇
https://t.me/TopCryptoMiningApp
....................................................................

Hamster Biggest Rules,Hamster Kombat Token Claim New Rules,Hamster Airdrop Claim Rules In hindi, Hamster Kombat News Today, Hamster Kombat withdrawal process, Hamster Kombat price, Hamster Kombat Today cipher Code, Hamster Kombat bank transfer, Hamster Kombat withdrawal in Ton wallet, Hamster Kombat update today, Hamster combo card, Hamster Kombat

Topic Covered
hamster kombat combo card
hamster kombat daily combo
hamster kombat
hamster kombat mining withdrawal
hamster kombat withdrawal
hamster kombat combo card today

16/06/2024

بے زبان کی یہ دھاڑیں کیا عرش نہیں ہلائیں گی- 💔

انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا

حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے۔ مگر غرق

پوری قوم ہو گئی تھی۔ کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا۔


16/06/2024

بے زبان کی یہ دھاڑیں کیا عرش نہیں ہلائیں گی- 💔

انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا

حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف 4 لوگ تھے۔ مگر غرق

پوری قوم ہو گئی تھی۔ کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا۔

16/06/2024

تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا تم پر رحم کریگا ! سانگھڑ کے اونٹ 🐫🐫🐫 کے بعد پیش خدمت ہیں سانگھڑ کے گائے 🐄🐄🐄 Pakistan Tehreek-e-Insaf Imran Khan

‏جموع المصلين يؤدون صلاة ⁧‫ ‬⁩ ✨    #الحج      #العيد
16/06/2024

‏جموع المصلين يؤدون صلاة ⁧‫ ‬⁩ ✨ #الحج #العيد

‏فیصل آباد میں آج درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ہے☀️💥🔥🌡🟡 گرمی کی لہر کے دوران احتیاطی تدابیر:◾ غیر ضروری باہر جانے سے گر...
04/06/2024

‏فیصل آباد میں آج درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ ہے☀️💥🔥🌡
🟡 گرمی کی لہر کے دوران احتیاطی تدابیر:
◾ غیر ضروری باہر جانے سے گریز کریں۔ خاص طور پر دوپہر 12 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک جب درجہ حرارت سب سے زیادہ ہوتا ہے۔
◾ زیادہ پانی پئیں تاکہ آپ کے جسم کو زیادہ پسینے کی وجہ سے پانی کی کمی نہ ہو۔
◾ ہلکا کھانا کھائیں، تلی ہوئی اور مسالہ دار کھانے سے پرہیز کریں۔
◾ ڈھیلے اور ہلکے رنگ کے کپڑے پہنیں۔ سفید اور سبز رنگ بہت اچھے ہیں۔ سیاہ اور دیگر گہرے رنگوں سے پرہیز کریں۔
◾ پرندوں اور دیگر جانوروں کے لیے سایہ دار جگہوں پر پانی اور خوراک رکھیں۔ ہم انسانوں کی طرح یہ زندہ چیزیں بھی شدید گرم حالات کا سامنا کرتی ہیں۔ بے زبان جانوروں کی خدمت کرنا بہت بڑا ثواب ہے۔

‎ ‎ ‎ ‎ ‎ ☀️ ‎ ‎

03/06/2024

وہ عظیم استاد جس کے تمام شاگرد کامیاب ہیں🥀
ولی کامل شفیق الامت حضرت اقدس مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم العالیہ
*Jᴜᴍᴍᴀ Mᴜʙᴀʀᴀᴋ-:'))❤🌸✨*
*جمـــــعہ مبــــــارک"😌🌸💙*



𝐁𝐞𝐬𝐭 𝐖𝐢𝐬𝐡𝐞𝐬 ..!!

Address

Peoples Colony 2
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FIDA WRITE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FIDA WRITE:

Videos

Share