Arslan Writes

Arslan Writes Islamic Awareness, Quotes, Poetry

02/02/2023

مٹی میں مل گئے ہیں ارادے یزید کے
لہرا رہا ہے آج بھی پرچم حسین ؏ کا 💞

31/01/2023

-"‏یـہ ہـم ہیـــں🙋🏻‍♀️"-
-"یـہ ہمـارا پـیـج ہـے💁🏻‍♀️•"
-"اور یہـاں ہـم پـاگلـوں کـی طـرح
پُـوسٹــــ کـرتـے ہیـــں🙆🏻‍♀️😪•"
-"اور سبــــ میـسـنیـاں اور میـسنـے بـن کـےپُـوسٹــــ کــو اِگنـور کـرتے ہیــں...🙎🏻‍♀️🥺😷•"

🖤

کبھی ماں باپ یاد آئیں تو بہن بھائی مِل کر بیٹھا کرو کِسی کے چہرے پر ماں مُسکراتی نظر آئے گی تو کِسی کے لہجے پر باپ ☹😓
30/01/2023

کبھی ماں باپ یاد آئیں تو بہن بھائی مِل کر بیٹھا کرو کِسی کے چہرے پر ماں مُسکراتی نظر آئے گی تو کِسی کے لہجے پر باپ ☹😓

29/01/2023

واقع ہی کوئی قیمتی چیز محفوظ نہیں 😅

27/01/2023
22/01/2023

مولا حسین (ع) کے شہزادے امام زین العابدین (ع) کا لباس اقدس کی زیارت
سلام ہو آپ پر امام زین العابدین (ع)

18/01/2023

آج سے کم و بیش نصف صدی (60 سال) قبل مکہ مکرمہ کے مناظر !!
🕋

یادگار چوک پشاور 1960
18/01/2023

یادگار چوک پشاور 1960

17/01/2023

بیرون ملک جا کر سب قانون پسند ہو جاتے ہیں...
پروٹوکول وغیرہ سب ختم 😐

15/01/2023

جده میں بارش کی دوران محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام پورے جدہ میں آسمان پہ نذر آیا ماشاءاللہ♥️

14/01/2023

بندر کا عاشقانہ انداز 😅😂

آج جمعے کا دن ہے.. سورہ کہف کی تلاوت  کیجئے گا اور کام کاج کے دوران درود شریف بھی جاری رکھیے**جمعہ کا دن اپنی فضیلت کے ع...
13/01/2023

آج جمعے کا دن ہے.. سورہ کہف کی تلاوت کیجئے گا اور کام کاج کے دوران درود شریف بھی جاری رکھیے*
*جمعہ کا دن اپنی فضیلت کے علاوہ ایک خاص یاد دہانی بھی ہے کہ*
"جس طرح یہ انسان کی ابتدا کا دن ہے اسی طرح جمعہ کے دن ہی انسان کی تخلیق اپنے اختتام کو پہنچے گی"

نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
*"جمعہ کے دن آدم علیہ السلام کو پیدا کیا گیا ۔۔۔ اور جمعہ کے دن ہی قیامت قائم ہو گی"*
(صحیح مسلم :854 )

*"اللهمَّ صلِّ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم؛ إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم؛ إنَّك حميدٌ مجيد"*💖
🖤

نوید مختار گھمن ایڈووکیٹ کے قتل کی ایف آئی آر
11/01/2023

نوید مختار گھمن ایڈووکیٹ کے قتل کی ایف آئی آر

11/01/2023

سابق صدر فیصل آباد بار چوہدری نوید مختار گھمن ایڈووکیٹ کے قتل کی ویڈیو
جنہیں جھال پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک کر دیا گیا 😥

11/01/2023


_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹​*_

_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐​*_

🌹کوئی چھوٹا تب نظر آتا ہے کہ جب اُسے *دُور* سے دیکھا جائے یا *غرور* سے دیکھا جائے۔😌

_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_

سابق صدر فیصل آباد بار چوہدری نوید مختار گھمن ایڈووکیٹ جھال پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ،
10/01/2023

سابق صدر فیصل آباد بار چوہدری نوید مختار گھمن ایڈووکیٹ جھال پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ،

Cheif Selector Shahid Afridi hosted dinner for Pakistan Cricket Team players, he welcomed captain Babar Azam with a kiss...
08/01/2023

Cheif Selector Shahid Afridi hosted dinner for Pakistan Cricket Team players, he welcomed captain Babar Azam with a kiss on the forehead, Rizwan & Babar with all smiles, just loved this gesture by legend Lala !! ❤️



Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arslan Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arslan Writes:

Videos

Share