![بابر، رضوان کی ڈبل سنچری پارٹنر شپ، پاکستان کی دوسرے ٹی ٹونٹی میں تاریخی فتحانگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر...](https://img4.medioq.com/930/066/102486229300661.jpg)
22/09/2022
بابر، رضوان کی ڈبل سنچری پارٹنر شپ، پاکستان کی دوسرے ٹی ٹونٹی میں تاریخی فتح
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بابر اعظم اور محمد رضوان نے ڈبل سنچری پارٹنر شپ بنا کر بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخی کامیابی حاصل کرلی۔ سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں مہمان انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ انگلینڈ کی جانب سے ایلکس ہیلز ... مزید