Faizan Akhtar

  • Home
  • Faizan Akhtar

Faizan Akhtar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Faizan Akhtar, Digital creator, .

Until the 1970s, automobiles that were moved by rail were carried in boxcars! 🚂 🚗
17/10/2023

Until the 1970s, automobiles that were moved by rail were carried in boxcars! 🚂 🚗

27/09/2023

عمر !!! گزار دی گئی
اسکی ؟
امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا
کہ آپ عمر گزار دیجئے
عمر گزار دی گئی
اس کے وصال کے لیے
اپنے کمال کے لیے
حالت دل تھی خراب
اور خراب کی گئی
( جون ایلیا )

22/09/2023

جیتے جی قدر بشر کی نہیں ہوتی پیارے
یاد آئے گئی تجھے میری وفا میرے بعد

22/09/2023

مجھے خاک میں ملا کر
میری خاک بھی اڑا دے-
تیرے نام پہ مٹا ہوں
مجھے کیا غرض نشاں سے-

21/09/2023

یہ پہلی بار کا ملنا بھی
کتنا پاگل کر دیتا ہے-
کچھ کچھ ہوتا ہے سانسوں میں
پڑ نا جانے کیوں ہوتا ہے-

باہو میں بھرکے ہم تمکو
مدھوش بنانے والے ہیں
کالیا نا بیچنا رہو میں
ہم دل کو بیچنے والے ہیں۔

07/09/2023

جب تیری بات کان پڑتی ہے
تن بے جان میں جان پڑتی ہے
فاصلہ کچھ نہیں تیرے در تک
زندگی درمیان پڑتی ہے
( پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب )

دماغ بھیڑ ہے، روح بھیڑیا ہے اور ایمان چرواہا ہے۔  ایمان مضبوط نہ ہو تو روح دماغ کو کھا جاتی ہے۔ مولانا رومیMind is a she...
28/07/2023

دماغ بھیڑ ہے، روح بھیڑیا ہے اور ایمان چرواہا ہے۔ ایمان مضبوط نہ ہو تو روح دماغ کو کھا جاتی ہے۔
مولانا رومی
Mind is a sheep, soul is a wolf, and faith is a shepherd. If faith is not strong, the soul eats the mind.
Maulana Rumi

23/07/2023
15/07/2023

جہاں حسن تمام ہو جائے اس کے بعد
تعلق نبھانے کو محبت کہتے ہیں ❤❤❤

10/07/2023

لوگ کیچڑ سے بچ کے چلتے ہیں تاکہ کپڑے خراب نہ ہوں
‏اور کیچڑ کو یہ گھمنڈ ہونے لگتا ہے کے لوگ اس سے ڈرتے ہیں۔ 😛

‏کتوں کی دوڑ کے مقابلے میں ایک مرتبہ ایک چیتے کو شامل کیا‏لیکن تعجب کی بات یہ ہے کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ ...
07/07/2023

‏کتوں کی دوڑ کے مقابلے میں ایک مرتبہ ایک چیتے کو شامل کیا
‏لیکن تعجب کی بات یہ ہے
کہ جب مقابلہ شروع ہوا تو چیتا اپنی جگہ سے ہلا تک نہیں
اور کتے اپنی پوری قوت کے ساتھ مقابلہ جیتنے کی کوشش کر رہے
چیتا خاموشی سے دیکھتا رہا
‏جب مالک سے پوچھا گیا کہ چیتے نے مقابلے میں شرکت کیوں نہیں کی تو اس نے دلچسپ جواب دیا
‏کبھی کبھی خود کو بہترین ثابت کرنا دراصل اپنی ہی توہین ہوتی ہے
‏ہر جگہ خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی
بعض لوگوں کے سامنے خاموش رہنا ہی بہترین جواب ہوتا ہے
‏ کتوں کے ساتھ کتے دوڑتے ہیں شیر اور چیتے نہیں
اس لئے ہمیں اگر خود پر یقین ہو کہ ہم بہترین ہیں تو اس کیلئے ضروری نہیں کہ ہم خود کو ثابت کرنے کیلئے کتوں کے ساتھ مقابلہ کرلیں بلکہ چپ رہ لیں

01/07/2023

‏ٹک ٹاک کی بدولت غریبوں کو وہ کچھ فری میں دیکھنے کو مل رہا ہے
جس پر مغلوں کے خزانے خالی ہوگئے۔
کڑوا سچ✍️

وسیم بادامی کا بڑھاپے سے جوانی تک کا سفر !!! اگر آپ کے پاس پیسہ ہے تو کیا نہیں کیا جا سکتا ؟🙂🙂🙂Wasim Badami's journey fr...
20/06/2023

وسیم بادامی کا بڑھاپے سے جوانی تک کا سفر !!!
اگر آپ کے پاس پیسہ ہے تو کیا نہیں کیا جا سکتا ؟
🙂🙂🙂
Wasim Badami's journey from old age to youth
If you have money, what can't be done ?

18/06/2023

تم زمین والوں پر رحم کرو، آسمان والا تم پر رحم کرے گا۔
You have mercy on the people of the earth, the one in heaven will have mercy on you

One day even beauty has to perish   and   ♥️✨
16/06/2023

One day even beauty has to perish
and ♥️✨

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan Akhtar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share