UziShots

UziShots Infotainment

20/11/2023

Thanks for all the followers

Soon I'll be here with new content
insha'Allah

خود ہی باعث تکلیف ہیں ہم اپنے لئے محسننہ ہم ہوتے ، نہ دل ہوتا ، نہ دل آزاریاں ہوتیںمحسن نقوی
25/06/2023

خود ہی باعث تکلیف ہیں ہم اپنے لئے محسن

نہ ہم ہوتے ، نہ دل ہوتا ، نہ دل آزاریاں ہوتیں

محسن نقوی

بلکل۔۔۔۔ ایک دوسرے کو ٹیکے بھی لگاتے ہیں ، بھرے سگریٹ بھی پلا دیتے ہیں اور جلا بھی دیتے۔۔۔۔ آج کے دور میں بلاشبہ برباد ک...
20/06/2023

بلکل۔۔۔۔ ایک دوسرے کو ٹیکے بھی لگاتے ہیں ، بھرے سگریٹ بھی پلا دیتے ہیں اور جلا بھی دیتے۔۔۔۔
آج کے دور میں بلاشبہ برباد کرنے والے ہی باقی ہے ورنہ آباد کرنے والے تو ختم ہوتے جا رہے ہیں۔

مکین بن کے ملے یا مکان بن کے ملےکسی بھی طور ملے پر جہان بن کے ملےزمیں کو چاروں طرف سے وہ جیسے گھیرے ہےاسی طرح سے کوئی آس...
20/06/2023

مکین بن کے ملے یا مکان بن کے ملے
کسی بھی طور ملے پر جہان بن کے ملے

زمیں کو چاروں طرف سے وہ جیسے گھیرے ہے
اسی طرح سے کوئی آسمان بن کے ملے

نبھائے کیسے بھلا اب وہ ساری دنیا سے
اسے تو جو بھی ملے جسم و جان بن کے ملے

ہاں ناخدا پہ بھروسہ کبھی نہیں کرتے
برا ہے کیا جو کوئی بادبان بن کے ملے

یہ میری شرط بتا دے تو آئینے کو بھی اب
اگر ہے ملنا ہمیں خوش گمان بن کے ملے

کہ اب نہ اہلِ چمن یوں کریں ذکر میرا
کہ سانس سانس جسے امتحان بن کے ملے

چلو بہار کا اس بار بیج یوں بوئیں
کہ صحرا صحرا ہمیں گلستان بن کے ملے

کہاں تلک میں ہی گاؤں گا گن ترے دنیا
کوئی ہمیں بھی تو اردو زبان بن کے ملے

یہی اب آخری خواہش ہماری ہے ابرک
کوئی ہماری ہمیں داستان بن کے ملے
.......اتباف ابرک

🤔
17/06/2023

🤔

Aho 🤷
16/06/2023

Aho 🤷

16/06/2023
کچھ غم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ زبان پر آتے ہی نہیں
15/06/2023

کچھ غم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ زبان پر آتے ہی نہیں

🥀
15/06/2023

🥀

کبھی کبھی دل اتنا اداس ہوتا ہے کہ دل چاہتا ہے کہ دل ہو ہی نا۔۔۔
15/06/2023

کبھی کبھی دل اتنا اداس ہوتا ہے کہ دل چاہتا ہے کہ دل ہو ہی نا۔۔۔

میرے پچھلے سال کے 7209روپے ابھی تک ادا نہیں کئے گئے ۔۔۔۔۔ نکمے نالائق نااہل چور کہیں کے 🤨😣
11/06/2023

میرے پچھلے سال کے 7209روپے ابھی تک ادا نہیں کئے گئے ۔۔۔۔۔ نکمے نالائق نااہل چور کہیں کے 🤨😣

11/06/2023

کسی سے امید لگانے سے بہتر ہے
آپ چہرے پر ملتانی مٹی لگا لیں
کم از کم رنگ تو صاف ہو گا
🤷😁

صحیح سنا ہے ۔۔۔ آجکل ایسے ہی ہے
11/06/2023

صحیح سنا ہے ۔۔۔ آجکل ایسے ہی ہے

Beautiful and rare yellow pink Water lily.....  China
11/06/2023

Beautiful and rare yellow pink Water lily..... China

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UziShots posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share