03008616007/03226158688
دنیاپور میں قیام پاکستان سے بنانے گئے تالاب اور کنویں عوام کے لیے خطرہ بن گئے کھلے کنویں اور خستہ حال تالاب کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتے ہیں مذید تفصیل جانتے ہیں چوہدری زاہد محمود سے جی زاید
لودھراں: ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی محمد اسد علی اور اسسٹنٹ کمشنر ارم شہزادی ناجائز تجاوزات ختم کروا رہی ہیں ۔
اور اب رخ کرتے ہیں دنیاپور کا دنیاپور کا جنرل بس اسٹینڈ زبو حالی کا شکار ہے ، جنرل بس اسٹینڈ پر لگے شیڈ اور بنچ انتظامیہ کی غفلت کے باعث برباد ھو چکے ہیں ، تفصیل جانتے ہیں چوہدری زاھد سے جی چوہدری زاھد
03008616007 // 03226158688
دنیاپور میں سینٹری ورکرز تنخواہوں اور الاٶنسسز سے محروم ہیں ، تنخواہیں نا ملنے کے باعث ملازمین کرسمس کے تہوار کی تیاری بھی نا کر سکے ، تفصیل جان لیتے ہیں زاھد چوہدری سے زاھد تفصیل بتائیے گا
آج نیوز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عوام کی آواز
دنیاپور میں ڈیٹھ سال قبل شروع ھونے والے کمیٹی روڈ کی تعمیر تاحال مکمل نہ ھو سکی ، نا مکمل سڑک پر سفر نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے ، مذید تفصیلات زاھد محمود سے
اسسٹنٹ کمشنر کہروڑپکا محمد اشرف صالح تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسین پلاتے ہوئے اور بچوں کی فنگر مارکنگ کرتے ہوئے ۔
دنیاپور کے مرکزی قبرستان انتظامیہ کی بے حسی کی تصویر بن گیا ، قبروں پر کچرے کے ڈھیر اور تعفن سے قبروں کا تقدس پامال ہونے لگا ، دنیاپور سے چوہدری زاہد محمود کی رپورٹ دیکھیے
دنیاپور : ورلڈ پولیو ڈے کے حوالے سے انتظامات کا آغاز
دنیاپور : اسسٹنٹ کمشنر کی زیر نگرانی گھروں کی نمبرنگ جاری ہے ، اسسٹنٹ کمشنر انعم صغیر باجوہ
دنیاپور : پولیو کی موبائل ٹیمیں گھر گھر جا کر نمبرنگ کر رہی ہیں ابعم صغیر
دنیاپور : پانچ سال سے کم عمر بچوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا جا رہا ہے ، انعم صغیر باجوہ
دنیاپور : ڈی سی نے اجلاس طلب کر لیا ، تین لاکھ سے زائد پانچ سال سے کم عمر بچوں کو قطرے پلائیں گے ڈی سی
دنیاپور : پانچ روزہ پولیو مہم 28 - اکتوبر سے شروع ھو کر یکم نومبر تک جاری ریے گی ڈی سی عبدالروف مہر
دنیاپور : 1459 موبائل ، 68 فکسڈ ، ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ڈی سی عبدالروف مہر
او سی
لودھراں ڈکیتی موٹرسائیکل سوار کی مزاحمت ، فائر لگنے سے چالیس سالہ شخص شدید زخمی ، ڈاکو فرار ، زخمی اسپتال منتقل
تفصلی رپورٹ
لودھراں کا علاقہ خمیسہ بھٹہ روڈ پر موٹر سائیکل سوار دو ڈاکوؤں نے رایگیر ملک رمضان کو جان سے مارنے کی دھمکی دیکر روک لیا ، موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کی ، موٹرسائیکل سوار نے مزاحمت کی تو ڈاکوٶں نے فائرنگ کر دی ، گولی لگنے سے چالیس سالہ سوار شدید زخمی ہوا ، ڈاکو فرار ھو گئے ، شدید زخمی کو ریسکیو ٹیم نے اسپتال منتقل کر دیا ہے پولیس مصروف تفتیش ہے
بارہ سالہ ذیشان بجلی کرنٹ لگنے سے جان بحق ، مقامی صحافی ندیم نوناری کا بھانجا تھا