
13/09/2023
چیف آف ناصر سردار ناصر خان ناصر کی شہادت کے بعد اب ناصر قبائل اپنا متفقہ فیصلہ کریں گے کہ شہید سردار ناصر خان ناصر کے بھائی سردار باز خان ناصر کو چیف آف ناصر کا روایتی تاج ان کے سر پر رکھ دیا جائے گا جس کے کیلئے ناصر قبیلے کے تمام ذیلی شاخوں کے مشران ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ میں ہیں۔ چیف آف ناصر شہید سردار ناصر خان ناصر کی فاتحہ خوانی کے بعد انشاءاللہ بہت جلد چیف آف ناصر کا فیصلہ ہوگا۔ چیف آف ناصر سردار باز خان کو تمام ناصر قبائل کا سردار منتخب کیاجائے گا۔
(ناصر قبائل کا متفقہ فیصلہ)
شکریہ!