Domail Ňews

Domail Ňews YASIR NASIB KHAN
🤩🤩وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ💗💗
(8)

19/02/2024
ڈومیل نیوز (نصیب خان)سابق ناظم خان فدا آللہ خان کے سربراہی میں پی ٹی آئی کے ہر دلعزیز شخصیت  شیر افضل  خان مروت سے خوشگو...
19/02/2024

ڈومیل نیوز (نصیب خان)سابق ناظم خان فدا آللہ خان کے سربراہی میں پی ٹی آئی کے ہر دلعزیز شخصیت شیر افضل خان مروت سے خوشگوار موڈ میں دلچسپ ملاقات ملاقات کے دوران خان فدا اللہ خان میڈیا کو بتاتے ہوئے کہا کہ یقیناً شیر افضل خان مروت ایک نرم مزاج اور خوش اخلاق انسان ہے جو رتبہ اللہ پاک نے اُن کو دیا ہے وہ ان کے قابل ہے انہوں نے مذید کہا ہم شیر افضل خان مروت کا شکریہ ادا کرتے ہے کہ نہایت مصروفیات کے وقت نکال کر ہم سے ملاقات،

19/02/2024

ڈومیل نیوز (نصیب خان)پی کے 99 سے منتخب ہونے والے ممبر صوبائی اسمبلی حاجی زاہد اللہ خان کی جیت کے خوشی پر ارل ون میں محمد رحمان ،اور رحمت اللہ نے ناظم ملک شفیر اللہ کیلئے ایک شاندار پروگرام کا انعقاد کیا تھا جسمیں ملک ناظم شفیر اللہ اور ان کے ہمرہ ،عمران وزیر اور دیگر نے حصوصی طور پر شرکت اس موقع پر ارل ون کے نوجوانوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا اس پروگرام تقریب کے موقع ملک ناظم شفیر اللہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی کے 99 کے عوام نے ہم پر جو اعتماد کیا ان کے اعمتاد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے احسان فراموش نہیں احسان کا بدلہ احسان سے دینگے ،

18/02/2024

ڈومیل نیوز (نصیب خان)کوٹکہ قاسم خان سدراؤن جامعہ تحسین القران میں زیر نگرانی مفتی سراج محمد چوتھا سالانہ دستار بندی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا 9 طلباء حافظ قرآن بن گئے جسمیں حافظ کلیم اللہ بن راقیاز خان ،حافظ والی اللہ بن حاجی اثاری خان ،حافظ امام صادق بن حافظ امیر اللہ ،حافظ محمد فدا الحق بن مفتی سراج محمد ،حافظ حامد بن مفتی ولی اللہ سدراون ،حافظ محمد حبیب بن رحمت گل ،حافظ اصف اللہ بن مولانا ذاکر اللہ اور حافظ امداد بن مفتی صفی اللہ شامل تھے اس شاندار دستار بندی تقریب میں علاقے کے جیدہ جیدہ علماء کرام اور طلباء کے والدین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اخر میں مہتمم مولانا رافید اللہ حلیمی نے تمام آئے ہوئے مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ،

18/02/2024

قاری عبدالجبار صاحب دستار بندی پروگرام کے موقع پر خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک ،

18/02/2024

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے زاہد اللہ خان کی نوٹیفکیشن جاری کردیا ،
ایثار علی خان

ڈومیل نیوز (نصیب خان)تحصیل ڈومیل تنظیم اعوان کے صدر حاجی رامبیل اعوان کے قیادت میں پشاور پی کے 82 سے منتخب ممبر صوبائی ا...
18/02/2024

ڈومیل نیوز (نصیب خان)تحصیل ڈومیل تنظیم اعوان کے صدر حاجی رامبیل اعوان کے قیادت میں پشاور پی کے 82 سے منتخب ممبر صوبائی اسمبلی ملک طارق اعوان کے ساتھ ملاقات کی اور منتخب ہونے پر مبارکباد دی حاجی رامبیل اعوان نے تحصیل ڈومیل کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا ممبر صوبائی اسمبلی ملک طارق اعوان نے ان کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ تحصیل ڈومیل کا دورہ کرونگا اور اعوان برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرونگا اور حاجی رامبیل اعوان کے ساتھ کابینہ کے دیگر ارکان عصمت اللہ اعوان ،قیصر اعوان ،اور زاری محمد اعوان بھی ہمراہ تھے،

0335280003203329736091
17/02/2024

03352800032
03329736091

دعوت نامہ عام و خاص
17/02/2024

دعوت نامہ عام و خاص

ڈومیل نیوز (نصیب خان)متوقع منسٹر خاجی زاہداللہ کا دمام بوائز ہاسٹل پشاور کا دورہ. اس موقع پر ان کے ساتھ شفقت اللہ ،سابق ...
17/02/2024

ڈومیل نیوز (نصیب خان)متوقع منسٹر خاجی زاہداللہ کا دمام بوائز ہاسٹل پشاور کا دورہ. اس موقع پر ان کے ساتھ شفقت اللہ ،سابق ناظم فدا محمد خان اور انجنیئر نورغزالی بھی موجود تھے،

16/02/2024

محمد شعیب ولد غلام کبیر سے اوریجنل ڈومیسائل کہی گر کر گم ہوگیا ہے اگر کسی کو مل گیا ہو تو برائے مہربانی دی گئی نمبر پر رابط کریں
03321524702

16/02/2024

پاکستان تحریک انصاف بنوں کے ورکروں کے نام ایم این اے مولانا نسیم علی شاہ کا اہم پیغام

ڈومیل نیوز (نصیب خان)متحدہ عرب امارات کے معروف بزنس مین  ٹرانسپورٹ اینڈ پراپرٹیز حاجی لیاقت علی خان وزیر نے پی کے 99 ملک...
13/02/2024

ڈومیل نیوز (نصیب خان)متحدہ عرب امارات کے معروف بزنس مین ٹرانسپورٹ اینڈ پراپرٹیز حاجی لیاقت علی خان وزیر نے پی کے 99 ملک زاہد اللہ خان کے سیٹ جیتنے پر حاجی لیاقت علی خان نے خوشی کا اظہار کیا اور اپنے آفس سیون سٹیٹ رییل سٹیٹ عجمان میں جیت کے خوشی میں کیک کاٹا اور ملک زاہداللہ خان کو پی کے 99 کے عوام کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا،

تعاون_کی_اپیل    جامع مسجد مولانا محمد جان  ڈومیل میں دوسری چھت پر آدھا کام ہوگیا ہے۔ چھت پر شٹرینگ کی تہمینہ 250بوری سی...
13/02/2024

تعاون_کی_اپیل
جامع مسجد مولانا محمد جان ڈومیل میں دوسری چھت پر آدھا کام ہوگیا ہے۔ چھت پر شٹرینگ کی تہمینہ
250بوری سیمنٹ، 50۔4 ٹن سریا،8 ٹریکٹر کرش،8 ٹریکٹر ریت وغیرہ کی اشد ضرورت ہے تمام مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کیجاتی ہیں
ثواب کے نیت سے آگے شئیر کرے ۔
رابطہ نمبر #
Account number=0010080409800013
Allied bank limited
Easy Paisa number=03404203056

12/02/2024

ترخوبہ بودین خیل کے خدود میں اگر کسی سے روپے گم ہوگئے ہو تو صحیح نقشہ بتائیں اور اپنا امانت وصول کریں
03359734280

پی کے 99 کی نتائج سٹے ہوگئے اور 19 فروری کو ریکاونٹنگ ہوگی ، نوٹیفکشن الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا ہے۔
12/02/2024

پی کے 99 کی نتائج سٹے ہوگئے اور 19 فروری کو ریکاونٹنگ ہوگی ، نوٹیفکشن الیکشن کمیشن نے جاری کر دیا ہے۔

ڈومیل نیوز (نصیب خان)ملک حشمت خان وزیر اور ایثار علی خان اسلام آباد الیکشن کمیشن افس  کے سامنے ایڈوکیٹ بابر اعوان کے  بھ...
11/02/2024

ڈومیل نیوز (نصیب خان)ملک حشمت خان وزیر اور ایثار علی خان اسلام آباد الیکشن کمیشن افس کے سامنے ایڈوکیٹ بابر اعوان کے بھائی کے ساتھ کیس کے حوالے سے میٹنگ جاری ہے کچھ دیر بعد ایڈوکیٹ بابر اعوان بھی پہنچ جائیگا انہوں نے میڈیا کے ذریعے عوام کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ ہم کسی کو بھی دھاندلی کرنے نہیں دینگے،

11/02/2024

مولانا احمد اللہ حقانی اپنے عوام کو پیغام ،

10/02/2024

میران شاہ محسن داوڑ پر قاتلانہ حملہ شدید زخمی

PK-99 After recounting
10/02/2024

PK-99 After recounting

10/02/2024

فدا محمد خان اور چیئرمین حامد خان لنڈی جالندھر ریسٹ ہاؤس کو انٹری

09/02/2024

لنڈی جالندھر میں لوگ ڈھول کی تھاپ پر چشن مناتے ہوئے ،

09/02/2024

زاہد اللہ خان کے فرزند خشمت اللہ کے ساتھ انٹریوں

09/02/2024

لنڈی جالندھر میں مبارک بادی کا سلسلہ جاری

Address

Doamil
Domail
YASIRKHAN

Telephone

03402310967

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Domail Ňews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Domail Ňews:

Videos

Share