Doaba KPK

Doaba KPK Peaceful society

15/04/2024

ایران کےسینکڑوں مزائل 🚀 داغنے کے بعد کوئی ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی ۔

😋

06/08/2022

‏پاکستان کے 3 مشہور جھوٹ
1: شیر آرہا ہے
2: بھٹو ذندہ ہے
:3 ڈیزل اسلام کی جنگ لڑ رہا ہے

یہ لوگ روز حساب اللہ کے حضور کیا لے کے پیش ھو نگے
01/08/2022

یہ لوگ روز حساب اللہ کے حضور کیا لے کے پیش ھو نگے

Like and share
01/05/2022

Like and share

21/12/2021

تازہ خبر
کے پی کے کے حکومت میں بڑی تبدیلی کا امکان خان صاحب نے ہنگامی اجلاس بلالی ❤️💪

18/12/2021

بلدیاتی انتخابات میں پولنگ سے متعلق اہم اور ضروری معلومات

کل 19 دسمبر بروز اتوار کو صبح 8بجے پولنگ شروع ہوگی اور بلا تعطل شام 5بجے تک جاری رہے گی۔ فکس 5بجے پولنگ سٹیشنز کے دروازے بند کٸے جاٸیں گے اور 5بجے کے بعدکسی کو پولنگ سٹیششن میں داخلے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاٸیگی تاہم 5بجے تک پولنگ سٹیشن کے اندر موجود افراد ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔

ووٹ ڈالنے کیلٸے اوریجنل نادرا شناختی کارڈ درکارہوگا۔شناختی کارڈ کی رنگین فوٹو سٹیٹ/کاپی ناقابل قبول ہوگی۔

اوریجنل ایکسپاٸر شناختی کارڈ پر بھی ووٹ کاسٹ کی جاسکتی ہے۔

بغیر شناختی کارڈ یا شناختی کارڈ رینیول کیلٸے اپلاٸی کرنیوالے شہری نادرا ٹوکن پر ووٹ کاسٹ نہیں کر سکتے۔

05/12/2021
آپ کے قیمتی ووٹ کا صحیح حقدارامیدوار براۓ جنرل کو نسلر (چیئر مین) نیبر ھوڈ کو نسل دوآبہ1 رحمن الله بنگش کا انتخابی  (انت...
29/11/2021

آپ کے قیمتی ووٹ کا صحیح حقدار
امیدوار براۓ جنرل کو نسلر (چیئر مین) نیبر ھوڈ کو نسل دوآبہ1 رحمن الله بنگش کا انتخابی (انتخابی نشان تھرماس). بلدیاتی انتخابات میں رحمن الله بنگش کی بھرپور حمایت کرے.

04/12/2020

NO ENTERY FOR The people's KARBOGHA IN DOABA
ROAD CLOSED..

❌بایکاٹ فرانس❌ اس حرامزادے نے ہمارے پیارےنبیﷺ کی شان میں گستاخی کی ہے لعنت بھیج کر شییر کرے🇫🇷✋✋✋✋✋✋✋
26/10/2020

❌بایکاٹ فرانس❌
اس حرامزادے نے ہمارے پیارے
نبیﷺ کی شان میں گستاخی کی ہے لعنت بھیج
کر شییر کرے🇫🇷✋✋✋✋✋✋✋

بیرونی ملک جانے والے حضرات کورونا ٹسٹ کروانے کیلئے پشاور جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ Air Blue= 6000/-Emirates= 6200/-Qatar Ai...
02/09/2020

بیرونی ملک جانے والے حضرات کورونا ٹسٹ کروانے کیلئے پشاور جانے کی ضرورت نہیں ہے۔
Air Blue= 6000/-
Emirates= 6200/-
Qatar Airways=6200/-
Etihad=6200/-
Air Arabia=6200/-
Fly Dubai= 6200/-
Serene Air= 6200/-
Turkish Airlines=6320/-
PIA=6500/-

السلام علیکم و رحمة الله و بركاتهآج بمورخہ 16 اگست کو میری بھابھی اور 3 سالہ بھتیجا پاکستان سے قطر بخیروعافیت پہنچ گئے. ...
19/08/2020

السلام علیکم و رحمة الله و بركاته

آج بمورخہ 16 اگست کو میری بھابھی اور 3 سالہ بھتیجا پاکستان سے قطر بخیروعافیت پہنچ گئے. اس زمرے جو تجربات سے گزرے وہ آپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں.


بھائی ( کفیل) نے وزارت داخلہ کی ،قطر پورٹل (Qatar Portal) پرداخلی اجازت نامہ (Re-Entry Permit) ،کےلئے مطلوبہ معلومات اندراج کیا جس کے سات دنوں بعد اپرول (موافقہ) ان شرائط کے ساتھ آیا کہ 3 سالہ بچہ ہوم قرنطائن اور اسکی والدہ ہوٹل قرنطائن (7 دن). اب مسلہ یہ درپیش ہوا کہ چھوٹا بچہ کیسے ماں کے بغیر گھر میں رہے گا. ایک دوست کے معلومات دینے پے پتہ چلا کہ یہاں دوحہ پہنچنے پے گھر قرنطائن کر دیا جائےگا بچے کی ماں کو بھی اور ہوٹل بکنگ کے پیسے واپس ہو جائیں گے لیکن 10٪ کٹوتی کے بعد.


ٹیکٹ بکنگ کے بعد ہوٹل ریزویش کی جائے Discover Qatar کے ذریعے اور پاکستان میں قطر ایئرویز کے مستند لیب سے کرونا ٹیسٹ 48 گھنٹہ پہلے ضروری ہے. (72 گھنٹے نہیں)
ہم نے Excel lab سے ٹیسٹ کرایا. مثال کے طور پے اگر آپکی فلائیٹ اتوار والے دن ہے تو یوم الجمعہ کو کرونا ٹیسٹ ہوگا. لیب کو آپ کا پاسپورٹ اور ٹیکٹ چاہئے. ,اور 6200 روپے
کیونکہ جو سرٹیفیکٹ (PCR Test) آپ کو دیا جائے گا کرونا منفی کا ان شاء الله۔ اس میں فلائیٹ کی تفصیلات اور ٹکٹ نمبر لکھا جائےگا. اور یہی تفصیلات متعلقہ لیب قطر ایئرویز کے سسٹم میں بھی ارسال کرے گا. اب چونکہ آپ یوم الجمعہ کو ٹیسٹ کر چکے تو سرٹیفیکیٹ آپکو ہفتے والے دن ملےگا. (یعنی ٹیسٹ کے اگلے دن)


جس شہر سے آپکی فلائیٹ ہے اس ائیرپورٹ پر آپ کو 4 فارم دیئے جائینگے. وہ بھرںے کے بعد ایک فارم بورڈنگ کے وقت لے لیا جائےگا. دوسرا جب آپ گیٹ سے خروج کرینگے جہاز میں جانے کیلئے. اور تیسرا جہاز میں لیا جائیگا. جہاز میں پہنچتے ہی چونکہ آپ نے ماسک لگایا ہوگا۔ لیکن ایک اور اضافی فیس شیلڈ دیا جائے گا. اب آپ خیر سے حمد انٹرنیشل ائیرپورٹ پے پروسیجر کیلئے تیاری کریں.


حمد انٹرنیشنل ائیرہورٹ پے جہاز سے اترنے کے بعد قطر ائیرویز کا (رضاکار) سٹاف ملے گا جو آپ کی احتراز ایپ (Ehteraz App) ایکٹیویشن میں مدد کرے گا. اگر کسی کا موبائیل سیٹ پرانا ہے یا سِم بند ہو چکی ہے تو وہاں اس مقصد کیلئے سٹالز لگائے گئے ہیں جہاں سے آپ موبائل اور سِم خرید سکتے ہیں.
اگر کسی مسافر کے پاس قطری کرنسی نہیں خریدنے کیلئے تو آپ کی ایمبیسی سے رابطہ کیا جائے گا. ایمبیسی کے علم میں مسافر کی معلومات لانے کے بعد ایمبیسی ذمہ دار ہوگی مسافر سے پیسے کی ادائیگی کیلئے.
اب احتراز ایپ (Ehteraz App) ایکٹیویشن کے بعد آپ نے پیپر ورک کرنا ہے. آپ کو حمد ہسپتال کا فارم دیا جائے گا. جس میں آپ کے کوائف اور میڈیکل کنڈیش کے بارے میں سوال جواب ہونگے. اب آپ کا پھر سے یہاں کرونا ٹیسٹ کیا جائے گا. ٹیسٹ کے بعد آپ کے احتراز ایپ (Ehteraz App) کا نشان "پیلا" ہو جائےگا.
اب اگر آپ ہوم قرنطائن ہو تو گھر جا سکتے ہیں
نہیں تو ہوٹل.

#نوٹ: (سفر کے دوران جو اشیاء آپکے ہمراہ ہونی چاہئے)
1. چہرے کا ماسک 3 یا 4 عدد
2. الکوحل سینیٹائیزر اچھا والا (پاکستانی ٹوٹکے نا آزمائے جائیں)
3. ایک عدد قلم ( کاغذی کاروائی کیلئے)

منقول...

الحمداللہ  تبلیغی مرکز رائیونڈ میں اعمال شروع ھو گیا دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کرے
10/08/2020

الحمداللہ
تبلیغی مرکز رائیونڈ میں اعمال شروع ھو گیا
دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کرے

29/06/2020
17/06/2020

جو لوگ کروناعلامات ظاہر ہونے پر انہیں چھپا کر لوگوں سے 🤝مل جل رہے ہیں وہ معاشرے کے مجرم ہیں
وہی اس وبا کے پھیلاٶ کے
ذمہ دار ھیں🤔

دوآبہ  کے پٹرول پمپس میں پیٹرول سیل بند ہے۔ کیونکہ پیٹرول سستا ہوگئے ہے۔۔ھنگو کے ڈی سی صاحب نے سخت ایکشن لیا ہے جس کے پی...
01/06/2020

دوآبہ کے پٹرول پمپس میں پیٹرول سیل بند ہے۔ کیونکہ پیٹرول سستا ہوگئے ہے۔۔
ھنگو کے ڈی سی صاحب نے سخت ایکشن لیا ہے جس کے پیٹرول پمپس بند ہو اس کو سخت جرمانہ دے گے۔

ہائیکورٹ کا فیصلہ  پرائیویٹ سکولز کو لاک ڈاون کے دوران والدین سے فیس لینے سے روک دیا۔ ۔آگے شیئر کریں تاکہ سب کو پتہ چلے
16/05/2020

ہائیکورٹ کا فیصلہ پرائیویٹ سکولز کو لاک ڈاون کے دوران والدین سے فیس لینے سے روک دیا۔ ۔آگے شیئر کریں تاکہ سب کو پتہ چلے

05/05/2020

دوبئی میں پٹرول لیٹر 1.80درھم یعنی 78.59 روپے سعودی میں 2.07ریال یعنی 88.31 روپے،
پاکستان ان سے خریدکر81.50 میں آپکو دے رہا ھے💞

‏اٹلی میں لوگوں نے اپنی دولت کو راستے میں پھینک دیا ہےاور دنیا کو بتا دیا ہے یہ کسی کام کا نہیں ہے ابھی موقع ہے اللہ کے ...
30/03/2020

‏اٹلی میں لوگوں نے اپنی دولت کو راستے میں پھینک دیا ہے
اور دنیا کو بتا دیا ہے یہ کسی کام کا نہیں ہے ابھی موقع ہے اللہ کے راستے میں اللہ کے بندوں پر خرچ کرتے رہو.

Please mention to private school
29/03/2020

Please mention to private school

Don't be afraid of us. We don't hold our ears We protect you and your honor life and property  # Pak__Army Doaba
29/03/2020

Don't be afraid of us. We don't hold our ears

We protect you and your honor life and property
# Pak__Army Doaba

Share
28/03/2020

Share

مکمل خان بنگش والد ارسلان خان مندراخیل فیملی دوآبہ 24/03/2020 پہ وفات ہوا - نماز جنازہ  دن کے  ٢ بجے دوآبہ عیدگاہ میں اد...
24/03/2020

مکمل خان بنگش والد ارسلان خان مندراخیل فیملی دوآبہ 24/03/2020 پہ وفات ہوا - نماز جنازہ دن کے ٢ بجے دوآبہ عیدگاہ میں ادا کیا جائیگے - مکمل خان بنگش بہت نیک اچھا انسان تھا . اللہ سبحانہ وتعالی تمام گناہ کبیرہ و صغیرہ کی مغفرت فرماے . اور انھے عذابی قبر سے بچا دے ، .تمام دوآبہ اور پیج ممبر سے گزارش ہے.مکمل خان بنگش کو دعا معفرت کریں الله انکو جنت میں اعلی مقام نصیب کریں امین .الله انکے فیملی کو امن خیر اور صبرے جمیل عطا فرماۓ امین..

20/03/2020

ضلع ہنگو سے ریکارڈ کی گئی کرونا وائرس کی مشتبہ دونوں کیسیز کی رپورٹ نیگیٹیو نکلی
پورے ضلع ہنگو میں کرونا کے ایک بھی مریض نہیں

In our religion islam 5 time ablution.... the hands three times, making sure that the water reaches between the fingers ...
28/02/2020

In our religion islam 5 time ablution.... the hands three times, making sure that the water reaches between the fingers and all over the hands up to the wrist
the mouth three times, bringing a handful of water to the mouth and rinsing thoroughly
the nose three times, using the right hand to bring water up to the nose, sniffing the water, and using the left hand to expel it
the face three times, from the forehead to the chin and from ear to ear
the arms three times, up to the elbows, starting with the right arm
the head one time, using wet hands to wipe over the head from front to back and front again
the ears one time, using wet fingers to wipe the inside and outside of the ears
the feet three times, up to the ankles, starting with the right

Stop this nonsense idea, and dont play with life. Surgical mask has 3 layers, middle is antivirus that kill virus.This t...
27/02/2020

Stop this nonsense idea, and dont play with life. Surgical mask has 3 layers, middle is antivirus that kill virus.

This tissue only can help from dust.

Khuda ke wastay bina tahqeeq ke logoon ko misguide karkay unki zindagiyoo se khelna band karain.

19/02/2020

Yarr de khabary bandy atoll kali qoum wala kha poye de che haji gull rehman k*m time na da kali kidmat kawe awo da khazo dapara kha ghata madrasa kulao kare da bia da darsmando qoum wala da korr rangawalo khabary waly kawe ka cheery zwaye de kiss ki mulawis we no zama dona yaqeen da che haji gull rehman ba pa akhpala pansye warky

19/02/2020

ایک معصومانہ التجا‼مدیحہ قتل کیس میں سارے گھرکوسزادینااورگھرکومسمار کرنادرست نہیں اللہ ہم سب کواپنی پناہ میں رکھیں امین

Address

835
Doaba

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doaba KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Doaba media companies

Show All