مدارس کا نظام تعلیم
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ شیخ الحدیث حضرت مولانا قاری محمد حنیف جالندھری صاحب
اٹھارہ ہزار مدارس کے نام 🙈
وفاق المدارس العربیہ پاکستان ضلع دیر بالا و پائین کے زیر اہتمام *تدریب المعلمین لاساتذہ شعبہ تحفیظ* حضرت مولانا راحت اللہ مدنی صاحب کے زیرِ صدارت جامعہ عرفانیہ مرزا آباد بلامبٹ تیمرگرہ میں منعقد ہوا۔
تدریب میں علاقائی ناظم حضرت مولانا قاری محب اللہ صاحب،ضلع ملاکنڈ کے مسؤل برائے حفظ حضرت مولانا مفتی عثمان بدر صاحب، استاد القراء حضرت مولانا ثناء اللہ صاحب،حضرت مولانا عبد الواحد صاحب،محترم جناب قاری سرتاج الدین صاحب نے بطور مدرِّبین شرکت کی۔
جبکہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان صوبہ خیبر پختونخوا کے ناظم حضرت مولانا حسین احمد صاحب دامت برکاتہم العالیہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
دیر بالا و پائین کے تمام مدارس کے 509 اساتذہ کرام نے شرکت کی۔
جامعہ عرفانیہ مرزا آباد بلامبٹ کے بانی و مہتمم حضرت مولانا قاری ناصر زیب حقانی صاحب نے مہمان کی خدمت کرکے سعادت حاصل کی۔
تدریب کی موضوعات پر تفصیلی تحریر بہت جلد آپ کے زیر نظر ہوگی۔ ان شاءاللہ
مدارس کی رجسٹریشن کے سلسلے میں حالیہ منظور شدہ ترمیمی بل کے حوالہ سے وضاحت۔۔۔
حضرت مولانا محمد حنیف جالندھری صاحب اطال اللہ بقائہ
ناظم اعلی وفاق المدارس العربیہ پاکستان
شیخ الحدیث و مہتمم جامعہ خیرالمدارس ملتان،پاکستان۔۔۔
زیادہ سے زیادہ شئر کیجئے تاکہ اربابِ مدارس و جامعات کو آگاہی حاصل ہوسکے۔۔۔۔
دعاؤں کی درخواست کے ساتھ۔۔۔
جزاکم اللہ خیرا
استاد مکرم شیخ الحدیث حضرت مولانا مغفور اللہ بابا جی کی ایک یادگار وڈیو۰درس مشکوات شریف کے بعد درس بخاری شریف کے لئے جاتے ھوئے
مولانا رمضان خٹک کی شادی کی تقریب میں شرکت
کیا ہی زبردست شادی تھی کہ ڈانس اور گانے کے بجائے دولہا خود کیا کمال کی تلاوت کر رہا ہے۔وہ بھی ملک پاکستان کے اکابر قراء کی موجودگی میں ماشاءاللہ۔ مسلمانوں کی شادی ایسی ہی ہونی چاہیے۔ پیارے بھائ قاری عبدالرشید صاحب جنہوں نے متعدد ممالک میں پاکستان کا نام سربلند کیا ؛ شیخ کو شادی کی ڈھیروں مبارکباد۔
جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے ممتاز شیخ الحدیث،ولی کامل، نمونہ اسلاف،حضرت مولانا مغفوراللہ باباجی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا ایک روزہ دورہ واڑی دیربالا۔
دورے کا مقصد،وہاں کے علماء و مدارس کی طرف سے استقبال ،مختلف مناظر،جامع مسجد سنڈاکئ باباجی کا سنگ بنیاد،مختلف علماء و شاگردان سے ملاقاتیں وغیرہ ملاحظہ فرمائیں۔
سابقہ وفاقی وزیر مواصلات فرزند قائد جمعیت حضرت مولانا اسعد محمود صاحب کے ساتھ اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات
شیخ الحدیث حضرت مولانا مغفوراللہ باباجی صاحب دامت برکاتہم العالیہ
جامعہ دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کے شیخ الحدیث،ولی کامل، نمونہ اسلاف،پیر طریقت،رہبر شریعت، شیخ الحدیث حضرت مولانا مغفور اللہ باباجی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا نہاگدرہ کوہان شریف آمد۔
مدرہس انوار القرآن کوہان کے مہتمم حضرت مولانا مفتی علی عثمان اور انکے رفقاء نے بھترین انداز میں استقبال کیا۔
مولانا ذاکراللہ نعمانی نے بھترین شارٹس بنائے ہیں اپ بھی ملاحظہ فرمائیں۔
صوبائی مجلس عمومی کا اجلاس شروع ہونے سے پہلے کے مناظر۔
کچھ دیر میں اجلاس شروع ہونے والا ہے