جامعہ محمدیہ کنزالایمان کی ایک اور کامیابی # # Abu Sahal Fazal Rabi
جامعہ محمدیہ کنزالایمان شگہ کارودرہ اپر دیر میں الحمد للّٰہ رب العالمین دوسری چھت پر کام جاری ہے آپ کے تعاون کی وجہ سے الحمد للّٰہ پہلے فلور کا کام مکمل ہوتے ہی اس میں ناظرہ قرآن ،حفظ، درس نظامی کی کلاسز شروع ہیں اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس ادارے میں تقریباً 500 طلباء و طالبات دینی تعلیم حاصل کر رہے ہیں لہذا آپ سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے اس ادارے کے ساتھ اپنے فطرانہ ،زکوۃ، نفلی عطیات کے ساتھ تعاون فرمائیں تاکہ ادارے کی دوسری چھت کا کام مکمل ہو اور اس میں بھی کلاسز کا آغاز کیا جاسکے ادارے کے ساتھ تعاون کے لیے جامعہ کے مہتمم حضرت علامہ مولانا مفتی فضل ربی صاحب سے رابط فرمائیں رابطہ نمبر 03028827667،03138827667،03438827667
#viralvideo #quranmajeed #jamia #UpperDir
#PostViral #PakistanZindabad
دارالعلوم الجامعہ المحمدیہ کنزالایمان
Abu Sahal Fazal Rabi
جامعہ محمدیہ کنزالایمان میں شب برآت کے سلسلے میں ایک پروقار محفل کا انعقاد کیا گیا ہے دوست احباب شرکت کریں