Zeeshan Khan Sahil

Zeeshan Khan Sahil ‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

02/06/2024
 #مرشدعمران خان
16/05/2024

#مرشدعمران خان

Memories ✨
22/03/2024

Memories ✨

حساس لوگوں کے لیے ایک الگ دنیا ہونی چاہیے جہاں صرف نرم دِل لوگ ہوں! ✨
21/03/2024

حساس لوگوں کے لیے ایک الگ دنیا ہونی چاہیے جہاں صرف نرم دِل لوگ ہوں! ✨

اِتنا ٹھنڈا رمضان عطاء کرنے والے ربّ ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرماء آمین 💟
18/03/2024

اِتنا ٹھنڈا رمضان عطاء کرنے والے ربّ ہمیں قبر اور حشر کی گرمی سے بھی محفوظ فرماء آمین 💟

24/02/2024

اَلسَّـــــــلَامُ عَلَـــــــیکُـــــــم وَرَحــــــمَۃُ الــــــلّٰـــــہِ وَبَــــــرَکَــــــاتُــــہ

18/02/2024

ٹویٹر پاکستان میں بند ہے۔ صرف وی پی این vpn کے ذرعیے استعمال کیا جا سکتا ہے

15/02/2024

مجھے رہائی نہیں مجھے میری قوم کا منڈیٹ واپس چاہیے
(عمران خان

14/02/2024

‏کل بھی تحریک انصاف کا حصہ تھی آج بھی تحریک انصاف کے ساتھ کھڑی ہوں
میرا لیڈر عمران خان تھا اور ہمیشہ رہے گا

ملائکہ بخاری کا اعلان

14/02/2024

14/02/2024
13/02/2024

مطالبات نہ ماننے کی صورت میں شیر افضل مروت نے جلد اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کرنےکا اعلان کر دیا

12/02/2024


یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا الیکشن ہے جس میں جیتنے والے کہہ رہے ہیں کہ ہم نہیں جیتے بلکہ کوئی اور جیتا ہے اور اپنی نشست چھوڑ رہے ہیں اس الیکشن نے یہ حقیقت اجاگر کی ہے کہ اس قوم کا ضمیر ابھی زندہ ہے چند بے ضمیر پوری قوم کی ترجمانی نہیں کرتے

12/02/2024

پروېز خټک ته کور کې خلق پټ پټ ګورې او خاندې واېې وزېراعلې صېب ته پېالۍ ډاکه کۍ
😂😂

اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتعيۡنُ
12/02/2024

اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتعيۡنُ

ایک اور غیرت مند پاکستانی۔ نواز شریف صاحب کو سیکھنا چاہیئےجماعت اسلامی کراچی کے امیر نعیم الرحمن  نے  سندھ اسمبلی کی سیٹ...
12/02/2024

ایک اور غیرت مند پاکستانی۔ نواز شریف صاحب کو سیکھنا چاہیئے

جماعت اسلامی کراچی کے امیر نعیم الرحمن نے سندھ اسمبلی کی سیٹ چھوڑ دی ۔ کہا کہ فارم 45 کے مطابق جیتا تو پی ٹی آئی کا امیدوار جیتا ہے۔

‏‎یہ تو ابھی سٹارٹ ہے عمران خان کی مقبولیت پوری دنیا میں ہے ۔۔
11/02/2024

‏‎یہ تو ابھی سٹارٹ ہے عمران خان کی مقبولیت پوری دنیا میں ہے ۔۔

اس بندے کے لیے کوئی الفاظ
11/02/2024

اس بندے کے لیے کوئی الفاظ

Salute you sir❤دھاندلی نہیں کر سکتا۔۔ اسسٹنٹ کمشنر چونیاں نے استعفیٰ دیدیا۔ قوم کی طرف سے ایماندار افسروں کو سلام
11/02/2024

Salute you sir❤
دھاندلی نہیں کر سکتا۔۔
اسسٹنٹ کمشنر چونیاں نے استعفیٰ دیدیا۔ قوم کی طرف سے ایماندار افسروں کو سلام

بڑی خبرسچ کی جیت ملتان سے مہربانو قریشی بھی جیت گئی
11/02/2024

بڑی خبر
سچ کی جیت
ملتان سے مہربانو قریشی بھی جیت گئی

11/02/2024
10/02/2024

‏يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَكُونُوا مَعَ الصَّادِقِينَ اے ایمان والو اللہ سے ڈرو_اور سچے لوگوں کے ساتھ کھڑے ہوجاؤ__🌺

انشاءاللہ
10/02/2024

انشاءاللہ

10/02/2024

وزیراعظم پاکستان علی محمد خان
وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور

Address

Upper Dir
Dir

Telephone

+923456863699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeeshan Khan Sahil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zeeshan Khan Sahil:

Videos

Share