Dir Talk Show

Dir Talk Show Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dir Talk Show, News & Media Website, Dir.

دیر ٹاک شو ٹی وی کا مقصد ضلع دیرسمیت ملک بھرکے سیاسی وسماجی ,تعلیم ,صحت اور ٹورازم کی فروغ سمیت دیگر مثبت سرگرمیوں کو اجاگر کرنا جبکہ موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہی سے عوام کو باخبر رکھنا ہے۔

01/05/2025

شرینگل میں پاک فوج کے ساتھ مکمل حمایت جبکہ انڈیا کے خلاف سینکڑوں افراد کا احتجاجی مظاہرہ , پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑیں گے۔

26/04/2025

سپہ سالار جنرل عاصم منیر قدم بڑھاؤ قوم تمہاری ساتھ ہے ,براول میں پاکستان مرکزی مسلم لیگ نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ اور انڈیا کی گیدڑ بکھیوں کے خلاف نعرے بازی کی۔

26/04/2025

سابق سینیٹر طلحہ محمود نے انڈیا کو خبردار کیا کہ عوام پاکستان اپنے فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کسی بھی جارحیت کے خلاف کھڑی ہے۔ انڈیا عالمی تسلیم شدہ معاہدہ سندھ طاس یکطرفہ معطل نہیں کرسکتا وہ ایسا اپنا اندرونی ناکامی چھپانے کیلئے پاکستان پر الزام لگارہے ہیں ۔

24/04/2025

پاک شاہینوں کا موٹروے پر تیاریاں دیکھ کر انڈین نے گوبر اور گائے پیشاب فیکٹری بھی لڑکڑا گئے, آگے بڑھو قوم تمہارے ساتھ ہے۔

چند منٹوں قبل پاکستانی وفد وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سربراہی مین  کابل پہنچنے تو افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے ا...
19/04/2025

چند منٹوں قبل پاکستانی وفد وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سربراہی مین کابل پہنچنے تو افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے ان کا استقبال کیا۔

08/03/2025

رمضان کا خصوصی کچالو مصالحہ و ذائقہ دار چٹنی کا انتظام ,,, ایک بار کھائے پھر بار بار آئیں۔

خیبرپختونخوا کے معروف کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر عبد الہادی بروز ہفتہ 15 فروری صبح دس بجے سے شام چار بجے دیر میں کلینک...
10/02/2025

خیبرپختونخوا کے معروف کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر عبد الہادی بروز ہفتہ 15 فروری صبح دس بجے سے شام چار بجے دیر میں کلینک میں مریضوں کا معائینہ کریں گے ۔۔
ایڈریس : اخلاص میڈیکل سنٹر نزد بلال مسجد آمیریکس ریحانکوت پائین دیر ۔۔

09/02/2025

تحصیل چیرمین رفیع اللہ خان ہفتہ صفائی مہم افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔۔

31/01/2025

ماشاءاللہ ,, کار خیر,, جزاک اللہ ,,
جامع مسجد دیربازار و مدرسہ کیلئے مخیر شخص نے انجینئر ممحد خالق کے وساطت سے 20KV سولر سسٹم نصب کرکے سینکڑوں طلباء اور نمازیوں کو خصوصآ شدید سردی میں ٹھنڈی پانی سے وضو اور گرمیوں میں بجلی لوڈشیڈنگ کے باعث مشکلات کا سامنا کرنا ہو رہا تھا۔اب اس سسٹم سے مزکورہ سہولیات فراہم ہوگیا ۔

دیر پریس کلب دیر اور دیر یونین آف جرنلسٹ ضلع اپردیر  کے تمام صحافی برادری  پشاور کے سینئر صحافی عرفان خان جو صوبے کا سین...
28/01/2025

دیر پریس کلب دیر اور دیر یونین آف جرنلسٹ ضلع اپردیر کے تمام صحافی برادری پشاور کے سینئر صحافی عرفان خان جو صوبے کا سینئر اور معروف انوسٹی گیٹو صحافی ہے کے ساتھ ہے جن کے خلاف صوبائی اسمبلی میں پیش کردہ قرارداد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے اور اس کو آزادی صحافت پر قدغن لگانے کے مترادف سمجھتی ہے, کیونکہ صحافی بغیر کسی ذاتی مقصد کے عوام کی ترجمانی کرتے ہیں لہذا صحافیوں نے کبھی اس طرح کے اقدامات قبول کی ہے اور نہ آئندہ قبول کریں گے۔

چھ ماہ کا مکمل فری کورس ہے،،،ان لاٸن اپلاٸی کرنے کی آخری تاریخ 30 جنوری 2025 ہے،،،تو وقت ضاٸع نہ کریں۔۔۔
27/01/2025

چھ ماہ کا مکمل فری کورس ہے،،،ان لاٸن اپلاٸی کرنے کی آخری تاریخ 30 جنوری 2025 ہے،،،تو وقت ضاٸع نہ کریں۔۔۔

Address

Dir
1800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Talk Show posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share