Dirtoday News دیر ٹوڈے نیوز

Dirtoday News دیر ٹوڈے نیوز تازہ ترین خبروں سے باخبر رہنے کے لئے پیج لائک کرے plz like the page برائے مہربانی پیج لائیک کرے

پشاور کے سینئر صحافی اور 92نیوز کے بیورو چیف جناب ممتاز بنگش صاحب سے مفید گفتگو ہوئ ممتاز بنگش صاحب علم کا خزانہ اور سب ...
13/01/2025

پشاور کے سینئر صحافی اور 92نیوز کے بیورو چیف جناب ممتاز بنگش صاحب سے مفید گفتگو ہوئ ممتاز بنگش صاحب علم کا خزانہ اور سب سے بڑھ کر ایک رحم دل انسان ہے انہوں نے ہمیشہ رہنمائ کی ہے اللہ تعالی لمبی زندگی اور بہترین صحت عطا فرمائے

دیر بالا براول بین درہ، کیلئے ایک اور اعزاز۔۔۔🌺❤️💐ریاض اللہ کو psl 10 کیلئے کراچی کنگز نے ایمرجنگ کیٹیگری میں شامل کیا گ...
13/01/2025

دیر بالا براول بین درہ، کیلئے ایک اور اعزاز۔۔۔🌺❤️💐
ریاض اللہ کو psl 10 کیلئے کراچی کنگز نے ایمرجنگ کیٹیگری میں شامل کیا گیا

12/01/2025

مدرسہ جامعہ سعادت الدارین بیبوڑ میں ختم القرآن کا اجتماع یاد رہے مدرسہ کا شمار بڑے مدارس میں ہوتا ہے اجتماع میں جید علماء کرام نے شرکت کی

12/01/2025

#ظلم کی انتہاء
ارمی گیرژن پارک پشاور میں داخلے کے ٹکٹس دو جگہ وصولی کے ساتھ ساتھ نکلنے کی بھی فیس لی جاتی ہے اس زیادتی کے خلاف آواز اٹھائے اور ویڈیو شئیر کرے

12/01/2025

پاک ارمی زندہ باد
آرمی گیرژن پارک پشاور میں داخلے کے دو دفعہ ٹکٹس اور نکلنے کے بھی ٹکٹس ٹیکس دینے پڑتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

لاس اینجلس میں واقع ایک مسلمان کا گھر الجزیرہ کے مطابق اس  گھر میں  قران مجید تھا اس وجہ سے اللہ نے بہت بڑے افت سے بچایا
12/01/2025

لاس اینجلس میں واقع ایک مسلمان کا گھر الجزیرہ کے مطابق اس گھر میں قران مجید تھا اس وجہ سے اللہ نے بہت بڑے افت سے بچایا

🌹 ختم القرآن اور مشکوٰۃ المصابیح کی بابرکت تقریب 🌹الحمدللہ! مرکز علومِ اسلامیہ عنایت قلعہ میں ختم القرآن اور مشکوٰۃ المص...
11/01/2025

🌹 ختم القرآن اور مشکوٰۃ المصابیح کی بابرکت تقریب 🌹

الحمدللہ! مرکز علومِ اسلامیہ عنایت قلعہ میں ختم القرآن اور مشکوٰۃ المصابیح کے ختم کی بابرکت تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے:

📖 تاریخ: کل بروز اتوار
🕐 وقت: بعد نمازِ ظہر (1:00 بجے)
📍 مقام: مرکز علومِ اسلامیہ، عنایت قلعہ

تمام عوام و خواص کو اس عظیم الشان تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آئیں، قرآن پاک اور مشکوٰۃ المصابیح کے فیوض و برکات سے مستفید ہوں اور ثواب دارین حاصل کریں۔

دعا:
اللّٰہ تعالیٰ اس بابرکت محفل کے صدقے ہمارے دلوں کو منور کرے، علم و ہدایت کو عام کرے اور ہمارے علاقے باجوڑ میں امن و سلامتی قائم فرمائے۔
آمین یا رب العالمین!

📌 شرکت فرما کر محفل کو مزید رونق بخشیں۔
جزاکم اللّٰہ خیرًا!
الداعی الی الخیر قاری سمیع اللہ صاحب

11/01/2025

بیبیوڑ کے رہائشی محمد رحیم کی والدہ بیمار اور ہسپتال میں ایڈمٹ ہے تمام بھائیوں سے دعاوں کی اپیل ہے

10/01/2025

عشیرئ درہ میں طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف سابق ناظم ملک محمد زادہ کی درد بھری گفتگو

10/01/2025

سید زاہھد جان لالا

انتقال کی خبر رضاء اللہ خان ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی ہے نماز جنازہ آج 2 بجکر 30 منٹ پر جوغابنج میں ادا کی ج...
10/01/2025

انتقال کی خبر
رضاء اللہ خان ایڈووکیٹ کی والدہ محترمہ انتقال کرگئی ہے نماز جنازہ آج 2 بجکر 30 منٹ پر جوغابنج میں ادا کی جائے گی۔۔۔۔۔

10/01/2025

دعووں اور وعدوں کے باوجود 2019 میں مکمل ہونے والا 40.8 میگاواٹ کوٹو ہائیڈل پاور پراجیکٹ فعال نہ ہو سکا،98 فیصد کام مکمل ،215 سیکورٹی اہلکار اور درجنوں پراجیکٹ اہلکار تعینات

اعلان جنازہ داروڑہ لنڈی شاہ محمد حنیف کا بیٹا ،سیدمحمد لالاپولیس والا،خان سرداراستاد کابھتیجا اورمحمدیاسین کا بھائی محمد...
10/01/2025

اعلان جنازہ
داروڑہ لنڈی شاہ محمد حنیف کا بیٹا ،سیدمحمد لالاپولیس والا،خان سرداراستاد کابھتیجا اورمحمدیاسین کا بھائی محمد رؤف وفات پا گیا ھے
نمازجنازہ آج دن 3:00 بجے مڈل سکول لنڈی شاہ داروڑہ میں ادا کی جائیگی
اللہ تعالیٰ مغفرت اور لواحقین کو صبر جمیل نصیب فرمائے ام مین

09/01/2025

سعودی حکام نے پاکستان سے سعودی عرب سفر کے لئے پولیو ویکسین سرٹیفیکیٹ لازم کردیا اب پولیو سرٹیفیکیٹ بھی بنانا ہوگا
ذرائع

09/01/2025

ای کھلی کچہری
مشیر صحت احتشام علی محکمہ صحت سے متعلق شکایات سماجی رابطوں کے ویب سائیٹ فیس بک پر آن لائن سنیں گے ۔ ای کھلی کچہری منگل 14 جنوری کو دن 11:30 بجے فیس بک لائیو کے زریعے منعقد ہوگی۔ آپ محکمہ صحت سے متعلق اپنی شکایات [email protected] یا محکمہ صحت کے آفیشل فیس بک پیج پر پہلے سے درج کرسکتے ہیں۔

09/01/2025

17 جنوری کو ملک بھرمیں بڑھتی ہوئی بجلی کی ناجائز قیمتوں کےخلاف احتجاج اور دھرنےہوں گے
حافظ نعیم الرحمن

چند دن رہ گئے کیا اسکو جانا چاہئے یا توسع دینی چاہئے
09/01/2025

چند دن رہ گئے کیا اسکو جانا چاہئے یا توسع دینی چاہئے

بینک الحبیب  داروڑہ برانچ میں اے ٹی ایم مشین لگا کر اپنے کسٹمرز کی سہولت کےلئے فنکشنل کردیا گیا۔اب علاقے کے لوگ اے ٹی ای...
09/01/2025

بینک الحبیب داروڑہ برانچ میں اے ٹی ایم مشین لگا کر اپنے کسٹمرز کی سہولت کےلئے فنکشنل کردیا گیا۔
اب علاقے کے لوگ اے ٹی ایم کارڈ کے ذریعے 24 گھنٹوں میں کسی بھی وقت اپنے پیسے نکال سکتے ہیں۔
بینک الحبیب داروڑہ برانچ کے با اخلاق عملے کے باعث میں اپنا اکاؤنٹ ایچ بی ایل داروڑہ برانچ سے بینک الحبیب شفٹ کر رہا ہوں۔۔۔

Address

Dir
18000

Telephone

+923018951438

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dirtoday News دیر ٹوڈے نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dirtoday News دیر ٹوڈے نیوز:

Videos

Share

Category