Upper dir pataw shenkly

  • Home
  • Upper dir pataw shenkly

Upper dir pataw shenkly دیر او دل ❤️

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ غمِ کی خبرپولیس حوالدار جہانگیر ۔ عالمگیر خان ۔ عالمزیب خان کی والدہ صاحبہ  ک...
01/01/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
غمِ کی خبر
پولیس حوالدار جہانگیر ۔ عالمگیر خان ۔ عالمزیب خان کی والدہ صاحبہ کی انتقال ہوا ہے ۔جس کا نماز جنازہ اج رات 7:30pm بجے کسبانڈہ قوطیبلہ خوڑ جنازہ گاہ میں ادا کی جاٸیگی ۔
اللہ پاک دی ورتہ پہ جنت الفردوس کی علی مقام ورکی او لواحقین تہ دہ زڑہ صبر آمین ثم آمین یارب العالمین

غم کی خبر !پاٹاؤ سلطان خیل درہ سے تعلق رکھنے والے ملک فضل رازق کا بھتیجا, مرحوم  ملک فضل معبود کا بیٹا , انعام اللہ اور ...
23/12/2024

غم کی خبر !
پاٹاؤ سلطان خیل درہ سے تعلق رکھنے والے ملک فضل رازق کا بھتیجا, مرحوم ملک فضل معبود کا بیٹا , انعام اللہ اور ابو ھریر کا بھائی جبکہ ماسٹر سلیم کا چچا ذاد بھائی آفتاب خان وفات پا چکے ہیں ۔ نماز جنازہ کل یعنی منگل 11 بجے پاٹاؤ میں آدا کیا جائے گا۔
اللہ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

علان گمشدگی پنجکوڑہ سے تعلق رکھنے والا خورشید خان کا نواسا جمیل گھر سے لاپتہ ہوگئے ہیں جس کو ان کے بارے میں معلومات ہیں ...
22/12/2024

علان گمشدگی
پنجکوڑہ سے تعلق رکھنے والا خورشید خان کا نواسا جمیل گھر سے لاپتہ ہوگئے ہیں جس کو ان کے بارے میں معلومات ہیں تو نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریی
03139355571
03130023444

پروگرام کل بتاریخ 21 دسمبر 2024 انشاء اللہ
20/12/2024

پروگرام کل بتاریخ 21 دسمبر 2024
انشاء اللہ

 #تقریبـختم القرآن و ختم بخاری شریفجامعتہ المحصنات نگریل صاحب آباد29 #دسمبر2024ـبروزـاتوارـبوقتـصبح 8:00 بجے
09/12/2024

#تقریبـختم القرآن و ختم بخاری شریف
جامعتہ المحصنات نگریل صاحب آباد
29 #دسمبر2024ـبروزـاتوارـبوقتـصبح 8:00 بجے

نـواب دیـر نـواب محمد شـاہ جہان خان مرحـوم انکا قـلعہ شـاہی دربـار دیـر اور وادی دیـر کے حسـین مـناظر
08/12/2024

نـواب دیـر نـواب محمد شـاہ جہان خان مرحـوم انکا قـلعہ شـاہی دربـار دیـر اور وادی دیـر کے حسـین مـناظر

سوک بہیجنی دہ شائستہ تصویر دہ کم زاۓ دے؟؟
08/12/2024

سوک بہیجنی دہ شائستہ تصویر دہ کم زاۓ دے؟؟

❤️پاٹاو
08/12/2024

❤️پاٹاو

پیارا اور خوبصورت دلکش اور لطیف اندوز پہاڑ کا کیا نام ہے۔۔🧐
08/12/2024

پیارا اور خوبصورت دلکش اور لطیف اندوز پہاڑ کا کیا نام ہے۔۔🧐

اعلان گمشدگی  آگے شیئر کریں شکریہ سلطان خیل درہ سلطان آباد/سیڑی سے تعلق رکھنے والا طالب علم محمد سہل عرف توفیق ولد شاحید...
08/12/2024

اعلان گمشدگی آگے شیئر کریں شکریہ
سلطان خیل درہ سلطان آباد/سیڑی سے تعلق رکھنے والا طالب علم محمد سہل عرف توفیق ولد شاحیدر خان بعمر قریب 13/14 سال ساکن سیڑی صاحب آباد مورخہ 17/11/024 کو دارالعلوم دیرسے کہیں چلا گیا ہے۔ ابھی تک گھر والوں کیساتھ کسی قسم کی رابطہ نہیں ہوا ہے اگر کسی نے دیکھا۔ تواس نمبر پر03495146866 رابطہ کریں

کچا مکان کچے مکان کی قیمت وہی لوگ جانتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کا پرسکون وقت کچے مکان میں گزارا ہو
08/12/2024

کچا مکان کچے مکان کی قیمت وہی لوگ جانتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کا پرسکون وقت کچے مکان میں گزارا ہو

Lowari Tunnel, between Upper Dir & Chitral under the great mountain Lowari Top.🇵🇰❤️🏔️
08/12/2024

Lowari Tunnel, between Upper Dir & Chitral under the great mountain Lowari Top.🇵🇰❤️🏔️

کیا آپ جانتے ہوں اس جگہ کا نام کومنٹس میں ضرور بتائیں ۔
07/12/2024

کیا آپ جانتے ہوں اس جگہ کا نام کومنٹس میں ضرور بتائیں ۔

07/12/2024

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Upper dir pataw shenkly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share