میں تیری راہ میں گردن کٹا کے آیا ہوں
سماعت کیجئے درد بھرا کلام
یہ دن بھی نہ ہوتا نہ یہ رات ہوتی اگر وہ نہ آتے #مصطفیٰ
یہ دن بھی نہ ہوتا نہ یہ رات ہوتی اگر وہ نہ آتے #مصطفیٰ
آج کا تازہ ترین نیا نعت سماعت کیجئے
#جلالی صاحبان باپ بیٹے کی اوازوں میں جزاک اللہ خیرا
ثواب کی نیت سے شیئر کریں! شکریہ
ہے قلب امت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ
ابو بکر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے شان
میں بہت ہی پیارا کلام
Lyrics:
نبی کا محسن، خلیفہ اول، صداقتوں کا عظیم پیکر
ہمیں ابوبکر جاں سے پیارا، ہے قلبِ امت صدیقِ اکبر
نبی ہو داماد جس بشر کا بشر وہ کتنا عظیم تر ہے
تمام اصحاب کا وہ سالار، رہبر و ذاتِ معتبر ہے
ملا کے شانہ چلا نبی سے کٹھن مراحل میں بےخطر ہے
صفِ عدو پہ گرا ہمیشہ وہ برقِ ایماں کڑکتی بن کر
وہ راضی رب سے، رب اُس سے راضی، وہ پاک، بےداغ، گل بدن تھا
تھا جنتی شخص قولِ آقا، وہ نورِ ایماں کی انجمن تھا
وہ حلقہِ دوستاں میں خوشبو، وہ رزمِ باطل میں صف شکن تھا
وہ آج بھی مومنوں کی دھڑکن، منافقوں کے لیے ہے خنجر
تھا ہمسفر، یارِ غارِ سرور، وفا کی اک جاوداں نشانی
دیارِ مکہ میں سنگ آقا کے سہہ گیا ظلم و بدزبانی
تھا بعد از انبیاء وہ افضل، کی دین کی جس نے ترجمانی
ولی نبی کا، عمر کا ساتھی، غنی کی دھڑکن وہ جانِ حیدر
عجب سخاوت نبی کے اعلان پہ محبت سے گھر لٹایا
زکوٰۃ و خیرات روکنے والے فتنہ بازوں کا سر اڑایا
کبھی نبوت کے دعویداروں کا جڑ سے نام نشاں مٹایا
کیا شان رب نے سلا دیا اُن کو روضہِ مصطفیٰ کے اندر
اب شان صحابہ پہ میں اشعار کیا لکھوں
#شان #صحابہ رضی اللہ تعالی عنہم اجمعین پر حافظ محمد اطہر #جلالی کی اواز میں نیا کلام سماعت کیجئے زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے جزاک اللہ خیرا @followers
اربوں درودھ تجھ پر کھربوں سلام آقا
صلی اللہ علیہ وسلم سماعت کیجئے ایسا نعت جسے ایمان تازہ ہو جائے
@followers
ختمِ نبوت د عقیدی مونگہ سپایان یو نہ منو مونگ بل نبی
Khatme Nabowat da Aqedi Munga Sipayan u
عقیدہ ختمِ نبوت کے حوالے سے #غزالی_مروت کے آواز میں نثار ہمدرد کا نیا کلام ضرور سماعت کیجئے
گناہ سے مجھ کو بچا لے یا ربّ #آمین
اگر دل میں نہیں اترا تو پیج ان فالو کرے
روح کو تڑپا دینے والا دعائیہ کلام
آواز : محمد رضوان رحمانی
@followers
سلطان سیاست کا
آج کا نیا سپیشل کلا
نصیب الحسینی کی آواز میں
ہم کل بھی حرف مقابل تھیں
سماعت کیجئیے زبردست کلام
دل کی دنیا کو سجانے آگئے ہیں مصطفیﷺ راستہ حق کا دکھانے آگئے ہیں مصطفیﷺ
دل کی دنیا کو سجانے آگئے ہیں مصطفیﷺ
راستہ حق کا دکھانے آگئے ہیں مصطفیﷺ
ربیع الاول کا نیو اور سپیشل کلام #جلالی صاحبان کے خوبصورت اوازوں میں سماعت کیجیے کلام ہے محترم عمر مگسی صاحب کا زیادہ سے زیادہ شیئر کیجیے جزاک اللہ
د ھر یو ناقرارہ زڑہ قرارہ #محمدہ صلی اللہ علیہ وسلم زیت الرحمن عاجر کا بہترین لاجواب نعت چار خوبصورت آوازوں میں
د ھر یو ناقرارہ زڑہ قرارہ #محمدہ صلی اللہ علیہ وسلم
زیت الرحمن عاجر کا بہترین لاجواب نعت چار خوبصورت آوازوں میں