خان

خان Don't invest yourself in the wrong people

22/11/2024

وزیرستان سے چائنہ تک تانبا لے جانے والے ٹرک پر کبھی دہشت گردوں نے حملہ نہیں کیا۔
تھوڑا نہیں بلکہ پورا سوچیے 🤔🤔🤔

یہ کہاوت اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ صرف ظاہری طور پر اچھے اور شریف نظر آنے والے لوگوں پر ہی اعتماد نہیں کرنا چاہیے۔ ...
17/11/2024

یہ کہاوت اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے کہ صرف ظاہری طور پر اچھے اور شریف نظر آنے والے لوگوں پر ہی اعتماد نہیں کرنا چاہیے۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو بہت مکار اور چالاک ہوتے ہیں اور اپنی اصل طبیعت چھپا کر دوسروں کو دھوکا دیتے ہیں۔ ان لوگوں کے دل میں دماغ کا ہونا اس بات کی علامت ہے کہ وہ بہت سوچ سمجھ کر کام کرتے ہیں اور دوسروں کو فریب دینے کے لیے مختلف حربے استعمال کرتے ہیں۔
اس کہاوت کا مطلب یہ ہے کہ:
* ظاہری خوبصورتی اور شرافت پر اعتماد نہ کریں: کچھ لوگ اپنی اصل شکل چھپا کر بہت اچھے اور شریف نظر آتے ہیں۔
* ہمیشہ لوگوں کی باتوں پر یقین نہ کریں: کچھ لوگ جھوٹ بول کر اور دھوکا دے کر اپنا کام نکال لیتے ہیں۔
* دوسروں کی باتوں کو غور سے سنیں: لوگوں کی باتوں میں چھپی ہوئی باتوں کو سمجھنے کی کوشش کریں۔
* اپنے فیصلے خود کریں: دوسروں کی باتوں پر آنکھ بند کر کے عمل نہ کریں۔
اس کہاوت سے ہم یہ سبق سیکھ سکتے ہیں کہ:
* ہمیں ہمیشہ لوگوں سے محتاط رہنا چاہیے۔
* ہمیں لوگوں کی باتوں پر آسانی سے یقین نہیں کرنا چاہیے۔
* ہمیں ہمیشہ اپنے فیصلے خود کرنے چاہئیں۔
* ہمیں ہمیشہ سچ بولنا چاہیے اور دوسروں کو دھوکا نہیں دینا چاہیے۔
یہ کہاوت ہمارے لیے ایک انتباہ ہے کہ ہم دنیا میں اکیلے نہیں ہیں۔ ہمارے اردگرد ایسے لوگ بھی ہیں جو ہمیں نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ اس لیے ہمیں ہمیشہ محتاط رہنا چاہیے اور اپنے فیصلے سوچ سمجھ کر کرنے چاہئیں۔

دی سرہ بہ سہ کوو ، حساب کتاب بہ سوک کئی 🤔😆😆
27/09/2024

دی سرہ بہ سہ کوو ، حساب کتاب بہ سوک کئی 🤔😆😆

پلارجانہ سہ گٹہ دی وکڑہ 💔د لشکر مختہ مختہ تلی یتیمہ شومہ 💔😔😭
16/07/2024

پلارجانہ سہ گٹہ دی وکڑہ 💔
د لشکر مختہ مختہ تلی یتیمہ شومہ 💔😔😭

05/04/2024

پتہ نہیں پاکستان کس طرف گیا اور جارہاہے 😢😌 افسوس

پاکستان کو اس حالات میں لے جانے پر کون ذمہ دار ہے؟

وس بہ ئی ھم سوک ونہ پیجنی🤔ریحان زیب کا قتل کے تصویر منظرعام اس پوسٹ کو جتنا شر کرسکتے ہو شر کرو مظلوم کا ساتھ دو ،،،،۔  ...
05/02/2024

وس بہ ئی ھم سوک ونہ پیجنی🤔

ریحان زیب کا قتل کے تصویر منظرعام اس پوسٹ کو جتنا شر کرسکتے ہو شر کرو مظلوم کا ساتھ دو ،،،،۔ ?? 😭😭🥹🥹
شہید ریحان زیب 😭

The city of flowers 🌺🌹🌺🌹
19/12/2023

The city of flowers 🌺🌹🌺🌹

07/12/2023

3 دروغ وئیلے شئی

01/12/2023

خبردار
حالیہ دنوں میں ایک نہایت خطرناک سلسلہ شروع ہوچکا ہے خدانخواستہ اگر ایسا ہوا تو آپکو اپنی صفائی میں کچھ کہنے کا موقع بھی نہیں ملے گا۔
سوشل میڈیا پر آپکے اکاؤنٹ کو ہیک کیا جارہا ہے اور اس پر گستاخانہ فرقہ وارانہ اور فحش مواد شئیر کیا جارہا ہے۔
ایسی صورتحال میں اگر میرے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس طرح کی کوئی غیر اخلاقی یا گستاخانہ پوسٹ یا میسج شئیر ہوتا ہے یا کسی سے میسنجر پر کوئی Demand کی جائے۔تو اس سے میرا کسی قسم کا کوئی تعلق یا واسطہ نہیں ہوگا اور آپ ذاتی طور پر مجھ سے رابطہ کرکے مجھ سے وضاحت طلب کرسکتے ہیں
شکریہ-

20/11/2023

Australia 💪💪💪💪

14/11/2023

آللہ مو جنتونہ نصیب کہ آمین

افغانستان والا خوشحالہ دی چی پاکستان د ورلڈکپ نہ بھر شو او زان تہ ئی خیال نشتہ 💔💔د مسلمانانو  د ناکامی وجہ ھم دغہ منفی س...
09/11/2023

افغانستان والا خوشحالہ دی چی پاکستان د ورلڈکپ نہ بھر شو او زان تہ ئی خیال نشتہ 💔💔
د مسلمانانو د ناکامی وجہ ھم دغہ منفی سوچ دے او یو بل سرہ بغض او نفرت دے ،،
افغانیانوں د پختو ھغہ متل ہم الٹہ کو
(خلق وئی چی زہ غرق کیگم نو دا نور دی ھم غرق شی)
او افغانستان والہ وئی چی دوی غرق کیگی نو مونگ دی ھم غرق شو😆😆

25/10/2023

پاکستان کے موجودہ حالات

18/10/2023
26/09/2023

یہ کونسی جگہ ہے

بٹ خیلہ ہسپتال واقعہ کا فوری نوٹس۔ایم ایس ڈاکٹرعرفان نے ہسپتال ملازم کومعطل کردیا۔مزیدانکوائری کیلئے دورکنی کمیٹی قائم ک...
25/09/2023

بٹ خیلہ ہسپتال واقعہ کا فوری نوٹس۔ایم ایس ڈاکٹرعرفان نے ہسپتال ملازم کومعطل کردیا۔مزیدانکوائری کیلئے دورکنی کمیٹی قائم کردی....!!

15/08/2022

Address


Telephone

+923449787107

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to خان:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share