khan traders wari

khan traders wari im Alamgir khan sagar from dir upper

25/09/2023
12/03/2023

جس گھر میں اتفاق اتحاد نہ ہو، بغض حسد ہو وہاں سے اللہ رزق اور صحت اٹھا لیتا ہے۔اللہ ہمارے گھروں میں اتفاق و اتحاد ہمیشہ قائم رکھیں

01/03/2023

ضروری اعلان
آج بمورخہ 1 مارچ سے نادرا ٹائم میں تبدیلی کی گئی ہے۔اس لیے ان تمام خواتین و حضرات سے درخواست ہے کہ نادرا آفس اب 10 بجے تک کھلا رہے گا۔

Form available in KHAN TRADERS WARI.Call r whatsapp.03005854854
16/01/2023

Form available in KHAN TRADERS WARI.
Call r whatsapp.03005854854

05/01/2023

أستغفر الله.زلزلے کے شدید جھٹکے۔اللہ رحم فرمائے

2023 کا پہلا سورج سب کو مبارک۔اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ نیا سال تمام مسلمانوں کے لیے امن اور خوشحالی لے کر آئے۔ آم...
01/01/2023

2023 کا پہلا سورج سب کو مبارک۔اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ نیا سال تمام مسلمانوں کے لیے امن اور خوشحالی لے کر آئے۔ آمین ثمہ آمین

2022 کا آخری لمحہ سورج غروب ہونے کا منظربہت سارے درد دیکر اللہ تعالی کی قدرت سے ہماری زندگی سے ایک سال اور مائنس ہوا۔goo...
31/12/2022

2022 کا آخری لمحہ سورج غروب ہونے کا منظر
بہت سارے درد دیکر اللہ تعالی کی قدرت سے ہماری زندگی سے ایک سال اور مائنس ہوا۔good by 2022

نیکی خود کیجئے اور دوسروں تک پہنچائیں
28/12/2022

نیکی خود کیجئے اور دوسروں تک پہنچائیں

28/12/2022

عالمی ریکارڈ
پاکستان واحد اسلامی ملک ہے جس میں ایک سال میں( 90) ہزار بچوں نے قرآن مجید حفظ کرلیا ہیں !الحمدللہ

Address

Wari
Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khan traders wari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share