Zia Ullah Sheikh

Zia Ullah Sheikh Jamaat e Islami Pakistan
Free Palestine 🇵🇸🍉

15/01/2023

اے اللہ!
جماعت اسلامی کراچی نے مقدور بھر اپنی تیاری کرلی ہے، اب تیری اُس مدد کی ضرورت ہے جس کا تو نے اپنے بندوں کے ساتھ وعدہ کیا ہے۔
آمین یارب العالمین

کراچی میں وڈیروں، جاگیرداروں اور بھتہ خوروں نے ملکر ایک ہی بندے کو گرانے کی بھرپور کوشش کی۔۔پیپلز پارٹی حکومت متحدہ کے س...
13/01/2023

کراچی میں وڈیروں، جاگیرداروں اور بھتہ خوروں نے ملکر ایک ہی بندے کو گرانے کی بھرپور کوشش کی۔۔

پیپلز پارٹی حکومت متحدہ کے ساتھ ملکر الیکشن کمیشن میں خوب پنجہ آزمائی کی لیکن شیر جماعت اسلامی کراچی نے کا خواب چکنا چور کی۔۔
کراچی کا حل صرف جماعت اسلامی ⚖️🇸🇱

09/12/2022

جب آپ حق اور سچ کے راستے پر چل رہے ہوں تو اللہ تعالٰی کی مدد سے آپ کو کوئی نہیں ہٹا سکتا۔

راہ حق کا سچا سپاہی اور اللہ تعالٰی کی ببرشیر قائد ح زب اسلامی محترم انجنئیر صاحب بھی اسی راستے پر چلنے والے سپاہی ہے جس پر حال ہی میں خودکش حملہ ہوا لیکن شیر اپنے جگہ پر ڈٹ رہا او ہلا بھی نہیں یہ ہے اسلام کی طاقت💪

اللہ تعالٰی سلامت رکھے 🧡🌹

09/11/2022

Confidence level 🌹🧡
Two legends one frame ✅️
ماشاءاللہ 🇸🇱

بطور کارکن جماعت میرا سب سے پسندیدہ تصویر🌹🧡
09/11/2022

بطور کارکن جماعت میرا سب سے پسندیدہ تصویر🌹🧡

نکلے گا نوجوان       بدلے گا پاکستان30 اکتوبر مینار پاکستان 🇸🇱
28/10/2022

نکلے گا نوجوان
بدلے گا پاکستان

30 اکتوبر مینار پاکستان 🇸🇱

21/10/2022

ویسے یہ سب اس بندے کے وجہ سے ہوا۔
پہ ھغہ میوزیکل کنسرٹ ورسرہ ترپال واچوئ😁

18/10/2022

یہ ویڈیو نہیں دیکھا تو کچھ بھی نہیں دیکھا۔
اللہ اکبر 🤲

الیکشن کمیشن کے اس جانبدارانہ فیصلے کے خلاف جماعت اسلامی کو ٹھوس بیانیہ اپنانا چاہئے۔ملک کے سیاست میں اب کرنا چاہئے اور ...
18/10/2022

الیکشن کمیشن کے اس جانبدارانہ فیصلے کے خلاف جماعت اسلامی کو ٹھوس بیانیہ اپنانا چاہئے۔

ملک کے سیاست میں اب کرنا چاہئے اور ہونا چاہئے کا وقت گزر چکا ہے۔
ادارے بھی مختلف سیاسی جماعتوں کے ساتھ مل کر اب ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہے ہیں ایسا تھوڑی چلے گا بھائی؟

محترم عبد الواسع صاحب !عوام کی حقیقی ترجمان | جماعت اسلامی 💕ان شاءاللہ 16 October | Vote for Tarazu ⚖️
15/10/2022

محترم عبد الواسع صاحب !
عوام کی حقیقی ترجمان | جماعت اسلامی 💕
ان شاءاللہ

16 October | Vote for Tarazu ⚖️

ایمان افروز مناظر ✅️🧡12ربیع الاول کے موقع پر شمعِ رسالت ﷺ کے پروانوں کا لوئر دیر میں خوبصورت اجتماع، فہمِ قرآن  کلاس کی ...
09/10/2022

ایمان افروز مناظر ✅️🧡

12ربیع الاول کے موقع پر شمعِ رسالت ﷺ کے پروانوں کا لوئر دیر میں خوبصورت اجتماع، فہمِ قرآن کلاس کی اختتامی تقریب سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا خصوصی خطاب، معروف اسلامی سکالر مولانا محمد اسماعیل نے خصوصی دعا کرائی۔
ماشاءاللہ سبحان اللہ

غیر شرعی ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلافمال روڈ لاہور پر بڑا عوامی احتجاج۔
07/10/2022

غیر شرعی ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف
مال روڈ لاہور پر بڑا عوامی احتجاج۔

27/09/2022

الحمدللہ
اسلامی نظریاتی کونسل نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کے متعدد دفعات کو غیر شرعی قرار دے دیا۔
اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان جماعت اسلامی کے سنگ🇸🇱

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Ullah Sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zia Ullah Sheikh:

Videos

Share

Category