حسن پرست

حسن پرست Alone but better 💔

28/08/2024

اس طرح ایڈیٹنگ کون کرتا ہے میرا تو ہنسی نہیں روکتا 😝😝

02/06/2024

😭

31/05/2024

نر زوان نری خبری ویلڈن ♥️

کیا یہ سچ ہے
07/05/2024

کیا یہ سچ ہے

پی ٹی آئی کے امیدوار شاکر شعیب 21 ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب
28/04/2024

پی ٹی آئی کے امیدوار شاکر شعیب 21 ہزار سے زائد ووٹ لیکر کامیاب

ایک بار پڑھ کر آگے شیئر کریں شکریہ
28/04/2024

ایک بار پڑھ کر آگے شیئر کریں شکریہ

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کرپشن اور دیگر شکایات کی بنیاد پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا کو مع...
26/04/2024

وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کرپشن اور دیگر شکایات کی بنیاد پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا کو معطل کردیا ہے اور انکے خلاف انکوائری شروع کرادی گئی ہے.

نئی وردی سلوا لی گئی۔۔۔پولیس یونیفارم پہننے پر تنازع کے بعد مریم نواز اب کس فورس کی وردی پہنیں گی؟
26/04/2024

نئی وردی سلوا لی گئی۔۔۔
پولیس یونیفارم پہننے پر تنازع کے بعد مریم نواز اب کس فورس کی وردی پہنیں گی؟

منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک س...
26/04/2024

منفی پروپیگنڈا اور سوشل میڈیا ٹرولز ہماری توجہ پاکستان اور اُس کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لیے کام کرنے سے نہیں روک سکتے: آرمی چیف

وزیر اعلی سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس۔ ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی کے علاوہ محکمہ زراعت کے اعلی حکام ک...
26/04/2024

وزیر اعلی سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی کے علاوہ محکمہ زراعت کے اعلی حکام کی شرکت۔

*جنوبی اضلاع کے لئے بڑی خبر*

اجلاس میں ٹانک زام ڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ۔

ٹانک زام ڈیم کی تعمیر سے ایک لاکھ ایکڑ بنجر اراضی سیراب ہوگی۔

ڈیم کی تعمیر سے تقریبا 26 میگاواٹ سستی بجلی بھی پیدا ہوگی۔

یہ پاکستان ہے یہاں سب کچھ ممکن ہے  جس بندے کو 14 سال قید 21 سال کے لیے نااہل کیا  اج وہ ایم این اے ہے اور گورنمنٹ کے پیس...
24/04/2024

یہ پاکستان ہے یہاں سب کچھ ممکن ہے جس بندے کو 14 سال قید 21 سال کے لیے نااہل کیا اج وہ ایم این اے ہے اور گورنمنٹ کے پیسوں پر باہر گھوم رہا ہے 🤔

Ameen
23/04/2024

Ameen

21/04/2024

Shaheed Rehan Zeb Khan 😭

باجوڑ کا تازہ ترین صورتحال
21/04/2024

باجوڑ کا تازہ ترین صورتحال

فیصل ترکي کا یہ فیصلہ بلکل غلط ہے
18/04/2024

فیصل ترکي کا یہ فیصلہ بلکل غلط ہے

Address

Dir

Telephone

+923068301587

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حسن پرست posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حسن پرست:

Videos

Share