GMS DIRKhan Barawal Bandi Dir Upper

GMS DIRKhan Barawal Bandi Dir Upper Educational Institution
(1)

GHS DIR KHAN Annual result 2023 class 6th, 7th and 8th
31/03/2023

GHS DIR KHAN Annual result 2023 class 6th, 7th and 8th

Provided class 5th annual results 2023  to concerned school
30/03/2023

Provided class 5th annual results 2023 to concerned school

22/03/2023

Asalamu Alaikom

15/10/2022
22/10/2021

براول میں دن کی 9 بجے شام جیسا منظر

تیز آندھی اور بجلی کی بندش سے تعلیمی ماحول متاثر کلاسوں میں مکمل اندھیرا

Time Table For 1st Term Examination 2021
22/09/2021

Time Table For 1st Term Examination 2021

14/08/2021

14 August 2021

14 August 2021 . GMS Dir khan
14/08/2021

14 August 2021 . GMS Dir khan

Annual result 2020 grade five GPS CHAPATRALA
20/04/2020

Annual result 2020 grade five GPS CHAPATRALA

Annual result 2020 grade five GPS DIRKHAN
20/04/2020

Annual result 2020 grade five GPS DIRKHAN

annual result grade five GPS NAWRA
20/04/2020

annual result grade five GPS NAWRA

Annual result grade five GPS TANGA
20/04/2020

Annual result grade five GPS TANGA

Annual result grade five GPS ZOORMANDI
20/04/2020

Annual result grade five GPS ZOORMANDI

annual result 2020 grade five GPS TIKARKOT NO 2
20/04/2020

annual result 2020 grade five GPS TIKARKOT NO 2

20/04/2020

All students of Class 6th and 7th passed their Annual Examination 2020.
Congratulations

position holders grade 5
20/04/2020

position holders grade 5

20/04/2020

آج شام 6 بجے رزلٹ فیسبک پر شائع کیا جائےگا۔انشااللہ

20/04/2020

5th , 6th and 7th results will be announce today on Facebook.
18:00 pm

Teachers and Students walked against corruption corruption .
09/12/2019

Teachers and Students walked against corruption corruption .

23/10/2019

.

بلاشبہ مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں ہونے والے کھیلوں کے سالانہ مقابلے بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما میں بڑا مثبت کردار ادا کرتے ہیں لیکن ان کے منفی اثرات کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا..
ان مقابلوں کے حوالے سے سب سے پہلی بات ہمارے اساتذہ صاحبان کو یہ ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ
یہ مقابلے بچوں کی سالانہ تفریحی سرگرمی ہوتی ہے بحثیت معلم ہمارا کام ان کی نگرانی ہے..
ایک معلم ہونے کے ناطے ہمیں یہ بھی علم ہونا چاہیے کہ بچہ جس بھی سکول میں زیر تعلیم ہے وہ ہم سب کا مشترکہ سرمایہ ہے..
میرے مشاہدے میں یہ بات آئی ہے کہ ہمارے معلمین ان کھیلوں کو زندگی اور موت کا مسئلہ بنا لیتے ہیں اور یہی تربیت اپنے طالب علموں کو بھی منتقل کر رہے ہیں...

اگرہم لوگ ان مقابلوں کو اپنی انا کا مسئلہ بنانے پر بضد ہیں تو پھر آئیں تمام اساتذہ تنظیموں کی وساطت سے بنی گالہ میں ایک دھرنا دے دیتے ہیں اور عمران خان کو مجبور کر دیتے ہیں کہ
وہ اپنی حکومت سے طلباء کے ساتھ ساتھ اساتذہ کے بھی کھیلوں کے سالانہ مقابلے منعقد کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیں اور ہم میں سے جس کے جی میں آئے اپنا شوق پورا کر لے.
یہ بات یاد رکھیں کہ ہمارا اصل مقصد کھیلوں کے ذریعے اپنے طلباء کی جذباتی تربیت کرنا ہے نہ کہ کھیلوں کے زریعے ان کی منفی صلاحیتوں کو پروان چڑھانا ہے..
ہم اپنے طلباء کو یہ سبق کیوں نہیں دیتے کہ بیٹا جب دو ٹیمیں میدان میں اترتی ہیں تو ایک ہار جاتی دوسری جیت جاتی ہےاور ہارنے والی ٹیم اپنی خامیوں کا ازالہ کر کے آئندہ بہتر کھیل پیش کر سکتی ہے ..
بیٹا بے ایمانی کر کے جیتنے سے ایمانداری کے ساتھ ہار جانابہتر ہے..
چھوٹی چھوٹی باتوں پر احتجاج کرنا، بات بات پر امپائر اور ریفری کے منہ لگنا، اپنے طلباء کے ذریعے دیگر سکولوں کے خلاف نعرے لگانا اور طرح طرح کے جملےکسنا یہ سب کیا ہے؟
یہ سب ہماری بیمار ذہنیت کی عکاسی ہے اور یہ سب ہمارے باعزت منصب کے چہرے پر زوردار طمانچہ ہے..
ہمارے اداروں میں سالانہ مقابلوں کے زریعے جو طوفان بدتمیزی برپا ہوتا ہے اس سے اللہ بچائے..
کیا ہم سارا سال اپنے بچوں کو اسی طرح نفرت کا درس دے رہےہوتے ہیں..؟
مجھے بتائیں ہمارا یہ بچہ عملی زندگی میں کیا بنے گا..؟ میرے دوستو!
بچوں کے کھیل کو بچوں تک محدود رکھیں ان کی مثبت انداز میں تربیت کریں اور صحیح معنوں میں ایک معلم ہونے کا ثبوت دیں.

صوبے کے بیشتر اضلاع میں یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ پسند و ناپسند کی بنیاد پر اور متعلقہ سکول پرنسپل کے ساتھ اچھے تعلقات ہونے کی وجہ سے ہر ایونٹ میں انکو پوزیشن دے دی جاتی ہے۔
یاد رکھیں کہ یہ مقابلے بچوں کو مستقبل کی عملی زندگی میں مقابلے کی پریکٹس کروانے کیلئے ہوتے ہیں۔اپنے اس جانبدار طرز عمل سے ہم انکی حوصلہ شکنی کر رہے ہوتے ہیں۔۔انکے ذہن میں سفارش کے ناسور کو ڈال رہے ہوتے ہیں۔انکو یہ باور کرانے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں کہ تعلقات سے ہی جیت ممکن ہے۔
ہمارے ساتھ تنگ نظری اچھی نہیں لگتی.. اپنے بچوں کو عاجزی کے ساتھ جیتنا اور پروقار انداز سے ہارنا سکھائیں.. اور یہی ان مقابلوں کا اصل مقصد ہے.
ایک اور خاص بات جو آپ سب کے گوش گزار کرنا چاہوں گا وہ یہ کہ کھیلوں سے زیادہ بچوں کی تعلیم کی طرف توجہ دیں مقابلوں کا اس انداز سے انعقاد کریں کہ کھیلوں کے ساتھ ساتھ تعلیمی عمل بھی جاری رہے.
ٹورنامنٹ کا بہانہ بنا کر بچوں کے مستقبل کو برباد نہ کریں.. ہماری فرض شناسی ہم سے یہ تقاضا کرتی ہے کہ جس طرح ہم کھیلوں کے مقابلوں میں آگے نکلنے کی کوشش کرتے ہیں بالکل اسی طرح تعلیمی میدان میں بھی آگے بڑھیں اور نقل کی روک تھام کے لئے بھی اپنا کردار ادا کریں.
ہم کب تک اپنے بچوں کو نقل کےزریعے مصنوعی نمبروں کے ذریعے اچھے گریڈوں سے نوازتے رہیں گے..؟
خدارا اپنے بچوں کے مستقبل کا مذاق اڑانا چھوڑیں، اپنے اندر کی منافقت کو نکال پھینکیں اور واقعی میں ایک معلم ہونے کا ثبوت دیں۔سکول منتظیمین کے نام ایک خاموش پیغام

VOLLEY BALL ZONAL FINAL BARAWAL ZONE. GMS Shaltalo win against GMS Dir khan . Mian Mian Sohail Hassan performed his duty...
22/10/2019

VOLLEY BALL ZONAL FINAL BARAWAL ZONE. GMS Shaltalo win against GMS Dir khan . Mian Mian Sohail Hassan performed his duty as referee in the best way.

اج 21 اکتوبر کو جی ایم ایس دیر خان اور جی ایم ایس بانڈگی کے درمیان کرکٹ میچ بمقام خان کس داروڑہ کیھلا جانا تھا۔لیکن جی ا...
21/10/2019

اج 21 اکتوبر کو جی ایم ایس دیر خان اور جی ایم ایس بانڈگی کے درمیان کرکٹ میچ بمقام خان کس داروڑہ کیھلا جانا تھا۔لیکن جی ایم ایس بانڈگئی کے غیر حاضری کے وجہ پر ضلع سپورٹس سیکرٹری متحرم نواز خان صاحب اور میچ ریفری غاور صاحب نے مشترکہ فیصلہ کرتے ھوئے میچ کا فیصلہ جی ایم ایس دیر خان کے حق میں کردیا۔ اب جی ایم ایس دیر خان اپنا اگلہ میچ زونل سمی فائنل جی ایم ایس نصرت کے خیلاف کیھلے گا۔

HEAD MASTER GMS Dir khan
20/10/2019

HEAD MASTER GMS Dir khan

Clicks of volley ball matches at GMS Dir khan today on 19-10-2019GMS Shaltalo and GMS Dir khan qualified for zonal final...
19/10/2019

Clicks of volley ball matches at GMS Dir khan today on 19-10-2019
GMS Shaltalo and GMS Dir khan qualified for zonal final.

Barawal zone middle schools tournament opening ceremony at GMS Dir khan.
15/10/2019

Barawal zone middle schools tournament opening ceremony at GMS Dir khan.

Address

Dir Khan
Dir Khan

Telephone

+923139629388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS DIRKhan Barawal Bandi Dir Upper posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Dir Khan media companies

Show All

You may also like