Hussain Lucky

Hussain Lucky Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hussain Lucky, Media/News Company, Okara Depalpur, Dipalpur.

Soch News is a Pakistani News Channel Where You Watch Live 24/7 Pakistan's Exclusive Coverage, Headline, Breaking News, Latest News, Top News, Current Affairs,

This is Channel is Official Soch News YouTube channel.

10/03/2025
پنجاب ہائی وے پٹرولنگ چوکی سکھ پر چوکی انچارج سب انسپیکٹر امداد بھائی کی طرف سے ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے اوکاڑہ سجاد محمد...
10/03/2025

پنجاب ہائی وے پٹرولنگ چوکی سکھ پر چوکی انچارج سب انسپیکٹر امداد بھائی کی طرف سے ڈی ایس پی پنجاب ہائی وے اوکاڑہ سجاد محمد خان ٹکا صاحب اور دیگر دوستوں کے لیے افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا !!!!

۔

۔

10/03/2025

ڈی ائی جی پنجاب پٹرولنگ ہائی وے ڈاکٹر اطہر وحید کی کے احکامات پر
فتح احمد ایس پی اور ڈی ایس پی پٹرولنگ پنجاب ہائی وے سجاد محمد خان ٹکا اوکاڑہ کی زیر نگرانی دیپال پور کی پٹرولنگ چوکی انچارج کی جانب سے کثیر تعداد میں مستحق خاندانوں کو رمضان راشن تقسیم کیا گیا!!
رپورٹر لاہور رنگ حسین لکی 03061837939!!

10/03/2025

اوکاڑہ ۔ ڈی۔ایچ۔کیو ۔ ہسپتال اوکاڑہ میں ہڑتالوں کا سلسلہ نا تھم سکا۔ ایم۔ایس۔ اور ڈاکٹرز کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ۔ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے ہڑتال کر دی ۔ مریض ذلیل وخوار ہو گئے ۔
۔۔۔۔۔۔رپورٹر لاہور رنگ حسین لکی !!03061837939!!
۔

Deputy Commissioner Okara
Govt of Punjab


10/03/2025

*اوکاڑہ/خاتون نقل کرتے پکڑی گئی*
پولیس بھرتی کے تحریری امتحان میں امید الیکٹرانک ڈیوائس کے ذریعے نقل کرتے پکڑی گئی
جسکا پرچہ کینسل کر کے موقع سے گرفتار کر کے تھانہ صدر اوکاڑہ میں مقدمہ درج کر لیا
دوران چیکنگ خاتون کے دائیں کان میں ایئرپووڈ برآمد ہوا
جبکہ مزید چیک کرنے پر جوگر کے اندر سے الیکٹرونک ڈیوائس برآمد ہوئی دوران تفتیش خاتون نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ یہ ڈیوائس میرے بہنوئی کی جانب سے مجھے گیٹ کے باہر دی گئی خاتون کے بہنوئی کی شناخت سابقہ کانسٹیبل محمد علی کے نام سے ہوئی خاتون نے دوران امتحان بورڈ کے ساتھ دھوکا کیا جس پر دھوکا دہی کی دفعہ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا


09/03/2025

پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا کرتا ہے۔ ❤️

09/03/2025

ملک میں آج سے بارشوں اور برف باری کی پیشگوئی کردی گئی، سولہ مارچ تک بالائی علاقوں چترال، دیر، سوات شانگلہ، کوہستان اور مانسہرہ میں بادل برسیں گے، بٹگرام، کرم، باجوڑ، مہمند، مری اور گلیات میں بھی آج بارش کا امکان ہے، آزادکشمیر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری ہو گی

۔



۔

۔

۔

۔

۔

۔

08/03/2025

ہیڈ سلیمانکی فارسٹ وائلڈ لائف پارک ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہ کی وجہ سے کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا !!رپورٹر لاہور رنگ حسین لکی !

Deputy Commissioner Okara Govt of Punjab

۔

۔

۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن "خواتین پر تشدد اب نہیں" کے تحت پنجاب پولیس خواتین کے حقوق کی سلبی اور خواتین پر ...
08/03/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن "خواتین پر تشدد اب نہیں" کے تحت پنجاب پولیس خواتین کے حقوق کی سلبی اور خواتین پر تشدد کے حوالے سے زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ پنجاب پولیس خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ خواتین پر تشدد اور ان کے خلاف ظلم اور زیادتی کے خلاف فوری اور موثر کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔


07/03/2025

پنجاب کے دیگر شہروں کی طرح دیپالپورمیں رمضان سہولت بازار قائم کر دیا گیا رپورٹر لاہور رنگ حسین لکی




Deputy Commissioner Okara
Govt of Punjab

افریقہ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص سوشل میڈیا پر 16 بیویاں اور 100 سے زیادہ بچے رکھنے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ...
07/03/2025

افریقہ سے تعلق رکھنے والا ایک شخص سوشل میڈیا پر 16 بیویاں اور 100 سے زیادہ بچے رکھنے کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ تنزانیہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والے شہری ’مزی ارنسٹو‘ نے 16 خواتین سے شادی کی ہے اور اس سے ان کے 100 سے زیادہ بچے اور 144 پوتے پوتیاں بھی ہیں۔ ’مزی ارنسٹو‘ کا گھر ایک چھوٹے سے گاؤں کی طرح لگتا ہے، جس میں ان کی ہر بیوی کے لیے ایک الگ حصہ ہے، ایک حالیہ انٹرویو میں ’مزی‘ نے کہا کہ انہوں نے اپنے والد کی درخواست پر اپنے خاندان کو بڑھانا شروع کیا تھا۔

پنجاب میں غیرمحفوظ 8 ادویات کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی، میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز کو ادویات فروخت کرنے سے روک دیا گ...
07/03/2025

پنجاب میں غیرمحفوظ 8 ادویات کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی، میڈیکل اسٹورز اور فارمیسز کو ادویات فروخت کرنے سے روک دیا گیا، تمام ڈرگ انسپکٹرز کو ادویات کا اسٹاک قبضے میں لینے کی ہدایت کر دی گئی۔ پنجاب ڈرگ کنٹرول اتھارٹی کے مراسلے کے مطابق بیکٹریکل انفکیشن کیلئے استعمال ہونیوالی گولی فلیجل بھی غیرمعیاری قرار دی گئی ہے، مختلف بیماریوں میں درد کم کرنے والے انجکشن ٹراما ڈول بھی مضر صحت ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ آئی وی کینولا اور بیکٹریکل انفکیشن کا انجکشن میٹرنیڈوزل بھی غیرمعیاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق کراچی کسٹمز حکام نے غیر رجسٹرڈ درد کش ادویات کے 7 بیچ پکڑے تھے، ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان نے 7 مخصوص بیچ کے استعمال پر پابندی لگائی تھی۔

07/03/2025
06/03/2025

وزیرعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی خصوصی ہدایت پر رمضان نگہبان کہ چیک اور رقم وصول ہونا شروع ہو گئی
رپورٹر لاہور رنگ حسین لکی حسین !!!!
۔

06/03/2025

آپکو رکھا کس نے ہے ؟شکر کریں میں آپکو گرفتار نہیں کروا رہی!!مریم نواز ایم ایس میو اسپتال پر شدید برہم

۔

۔

۔
Maryam Nawaz Sharif

05/03/2025

سیاسی و سماجی رہنما چوہدری بابر گجر کی طرف سے گجر چوک پر ایس ایچ او تھانہ سٹی دیپال پور اور اس کی ٹیم کے ساتھ دیگر دوستوں کے لیے افطار پارٹی کا اہتمام!!
Hussain Lucky


اہم اطلاع برائے تحریری امتحان بسلسلہ بھرتی کانسٹیبل/ لیڈی کانسٹیبل 2025
05/03/2025

اہم اطلاع برائے تحریری امتحان بسلسلہ بھرتی کانسٹیبل/ لیڈی کانسٹیبل 2025

Address

Okara Depalpur
Dipalpur
56180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain Lucky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share