IdeaPoint

IdeaPoint The purpose of creating this page is to inform people about new business ideas and also to provide more entertaining videos.

21/10/2022

ابرار الحق کی قیادت میں شاہدرہ موڑ لاہور کو بند کر دیا گیا

15/10/2022

ایسے امام مسجد جو امامت کے ساتھ ساتھ ایسا فن جانتے ہیں کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ جائیں

13/10/2022

پولیس والے آکر لسی پیتے ہیں اور پیسے مانگنے پر دھمکی لگاتے ہیں | قیامت کے دن اللّٰہ کے سامنے انکا گریبان پکڑوں گا | بزرگ اپنی بے بسی پر آبدیدہ ہو گیا|

11/10/2022

ماسک بیچنے والا اپنی آپ بیتی سناتے ہوئے آبدیدہ ہوگیا
والدہ کی وفات کے بعد کسی نے رشتہ نہ دیا. کم آمدنی کی وجہ سے رشتےدار بھی چھوڑ گئے۔
IdeaPoint

09/10/2022

والد کی وفات کے بعد چاچو نے گھر پر قبضہ کر کے ہمیں گھر سے نکال دیا ہے|
6 بہنیں ہیں بوڑھی ماں ہے اکیلا کمانے والا ہوں | ہاتھ جوڑ کر اپیل کہ انصاف چاہیے

05/10/2022

ملیئے اس 55 سالہ بزرگ سے جو اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے سڑک کنارے کھیرے بیچ کر گزارہ کر رہا ہے

03/10/2022

حکومت نے کون سی 5 وارداتیں ڈالی؟ نواز شریف کی واپسی| اسحاق ڈار کی نئی چال| کیا بجلی بھی سستی ہوگی؟

01/10/2022

کیا عمران خان واقعی گرفتار ہو جائیں گے؟
وارنٹ کس کی مرضی پر جاری ہوئے,

30/09/2022

مریم نواز ایک بار پھر پکڑی گئی ۔
کیا عمران خان کی آڈیو بھی ہیکر نے لیک کی؟

27/09/2022

اس دیس کے ہر اک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے
اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے

21/09/2022

ایمانداری کی مثال قائم کر دی
سیلاب میں ملنے والے سات لاکھ روپے اور تین تولے سونا واپس کرنے والا نوجوان محمد بلال کون ہے، جس نے ایمانداری دکھا کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا؟

19/09/2022

ٹرانس جینڈر ایکٹ یا ہم جنس پرستی, حقیقت کیا ہے؟ ہم جنس پرستی اصل میں کیا ہے جانیے اس ویڈیو میں ٹرانس جینڈر ایکٹ کے کیا اثرات ہوں گے؟

18/09/2022

تحریک انصاف خواتین بمقابلہ مسلم لیگ ن خواتین, پوری قوم جان چکی ہے کہ...

16/09/2022

غریب کے نام پر بننے والی حکومت نے غریب کی کمر توڑ دی، اب تو بخش دو پاکستان کو اور کتنا کھاؤ گے

13/09/2022

سرکاری ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی عدم موجودگی، پارکنگ مافیا کا راج

08/09/2022

کالا باغ ڈیم کے پیچھے بھارتی سازش کا انکشاف
کون لوگ کالا باغ ڈیم کی راہ میں رکاوٹیں بنتے ہیں اور کیوں؟

05/09/2022

ڈیم بناؤ ملک بچاؤ

03/09/2022

منچریاں کی تاریخ کا سب سے بڑا فلڈ لائٹ کرکٹ 🏏 ٹورنامنٹ coming soon

Address

City Dipalpur District Okara
Dipalpur
56180

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IdeaPoint posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to IdeaPoint:

Videos

Share