Asim jutt

Asim jutt Page like and follow Karo

01/01/2025


31/12/2024
23/09/2024

Page like and follow Karo

28/08/2024

اللّٰہ پاک تندرستی عطا فرمائے
ڈومیلی کے مایہ ناز بریکر علی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے اور کافی چوٹیں آئیں ہیں
تمام بھائیوں سے التماس ہے کہ علی بھائی کی جلد صحتیابی کی دعا کریں شکریہ

😭😭
01/08/2024

😭😭

🌱اپنی امید اللہ سے رکھو انسان کب بدل جائے بروسا نھی 🍂
27/07/2024

🌱اپنی امید اللہ سے رکھو

انسان کب بدل جائے بروسا نھی 🍂

*آج کی حدیث شریف**19 محرم شریف 1446ھ**26 جولائی 2024  جمعہ*
26/07/2024

*آج کی حدیث شریف*
*19 محرم شریف 1446ھ*
*26 جولائی 2024 جمعہ*

میٹرک سالانہ امتحان 2024 کے شاندار نتائج_____________________________________________ گورنمنٹ ہائی سکول ڈومیلی کے طالب ع...
10/07/2024

میٹرک سالانہ امتحان 2024 کے شاندار نتائج
_____________________________________________
گورنمنٹ ہائی سکول ڈومیلی کے طالب علم محمد عمر کلیم ولد ماسٹر محمد کلیم نے ایک مرتبہ پھر اپنی قابلیت کا لوہا منواتے ہوئے شاندار نتائج کے ساتھ علاقہ بھر میں اپنے والدین اور اساتذہ کا نام روشن کردیا۔ موجودہ سال کے غیر معمولی نتائج سٹاف گورنمنٹ ہائی سکول ڈومیلی بالخصوص پرنسپل ادارہ ہذا محترم جناب زیشان منیر کیانی صاحب کی ان تھک محنت، لگن اور اعلی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ گزشتہ چند سالوں کے نتائج اہل علاقہ کے لیے بے حد خوشی کا باعث ہیں۔ اس سے واضح ہوتا ہے کہ گورنمنٹ ہائی سکول ڈومیلی علاقہ بھر کا واحد ادارہ ہے جہاں معیار تعلیم نہایت بلند ہے۔
عمر کلیم نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں کے عوض میٹرک سالانہ امتحان 2024 میں 1109/1200 نمبرات حاصل کرکے اساتذہ اور والدین کا سر فخر سے بلند کردیا۔ اللہ تعالی مزید کامیابیوں سے ہم کنار کرے۔ امین
بلاشبہ گورنمنٹ ہائی سکول ڈومیلی اعلی تعلیمی معیار کا حامل ادارہ ہے۔ یہ سب اسکول کے اساتذہ کی مسلسل محنت کا نتیجہ ہے۔

پورا پڑھنا اور جواب دلیل کے ساتھ دینا گالی کے ساتھ نہیں.. پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آ...
08/07/2024

پورا پڑھنا اور جواب دلیل کے ساتھ دینا گالی کے ساتھ نہیں..
پوچھنا یہ تھا کہ امام زین العابدین جنہوں نے واقعہ کربلا اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا
واقعہ کربلا کے بعد تقریباً 40 سال زندہ رہے
اس طرح 40 مرتبہ آپ کی زندگی میں 10 محرم کا دن آیا تھا
امام زین العابدین جو امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کے بیٹے تھے کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو گھوڑا نکالا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو ماتم کیا
کیا آپ نے اپنی زندگی میں 1 بار بھی 10 محرم کو اپنے آپ کو چھریاں ماری
اگر امام زین العابدین نے ایسا کبھی نہیں کیا تو میرا سوال یہ ہے کہ آج کل جو لوگ محرم میں ایسا کرتے ہیں وہ کون ہے
کس کے طریقے پہ چل کر ایسا کرتے ہیں
کیا اِن لوگوں کو امام زین العابدین سے بھی زیادہ غم ہے شہادت امامِ حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا

حق اور باطل کو جان کے جیو...

کافی پڑھی لکھی ہے یہ گرمی!!🤧ورنہ اتنی ڈگری لے کر کون گھومتا ہے!!
05/07/2024

کافی پڑھی لکھی ہے یہ گرمی!!🤧

ورنہ اتنی ڈگری لے کر کون گھومتا ہے!!

Chaudhary Aslam 🥰✌️
29/06/2024

Chaudhary Aslam 🥰✌️

Address

Dina

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category