Hafiz Hassnain Qadri Digri

Hafiz Hassnain Qadri Digri سنی میلاد مصطفی کمیٹی ڈگری

شرکت کی دعوت ہے سنی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی ڈگری
16/10/2024

شرکت کی دعوت ہے
سنی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی ڈگری

09/10/2024
شرکت کی دعوت ہے سنی میلاد مصطفی ﷺ کمیٹی ڈگری
07/10/2024

شرکت کی دعوت ہے
سنی میلاد مصطفی ﷺ کمیٹی ڈگری

06/10/2024

سنی میلاد مصطفی کمیٹی ڈگری کے سرپرست ٹھیکیدار قاضی محمد آصف کی چاچی کا رضاء الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نمازِ جنازہ بعد نماز عصر بڑے پارک ڈگری میں ادا کیا جائے گا

30/09/2024
الحمدللہ گزشتہ رات سنی میلاد مصطفی ﷺکمیٹی ڈگری کے زیر اہتمام آلہ آباد کالونی میں عبد لطیف منگی کی رہائش گاہ پر ایک عظیم ...
30/09/2024

الحمدللہ
گزشتہ رات سنی میلاد مصطفی ﷺکمیٹی ڈگری کے زیر اہتمام آلہ آباد کالونی میں عبد لطیف منگی کی رہائش گاہ پر ایک عظیم الشان محفل میلاد منعقد ہوئ جس مقامی نعت خواں سمیت کثیر تعداد میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت کی خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری کامران مدنی صاحب کا ہوا
✍🏻 سنی میلاد مصطفی ﷺ کمیٹی ڈگری ۔

شرکت کی دعوت دی سنی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی ڈگری
29/09/2024

شرکت کی دعوت دی
سنی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی ڈگری

الحمدللہ گزشتہ رات سنی میلاد مصطفی ﷺ کمیٹی ڈگری کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں عظیم الشان محفل میلاد مص...
23/09/2024

الحمدللہ
گزشتہ رات سنی میلاد مصطفی ﷺ کمیٹی ڈگری کے زیر اہتمام جشن عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں عظیم الشان محفل میلاد مصطفی ﷺ منعقد ہوئ جس میں ہدیہ نعت حافظ حسین مادری،حاجی قاری راشد مجید عطاری گلبہار خاشکلی ثاقب محفوظ نے پیش کرتے ہوئے خصوصی خطاب شیر اہلسنت خطیب اہلسنت حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری جناب کامران مدنی خطیب جامع رحمانیہ مسجد نے فرمایا اور کثیر تعداد میں عاشقان رسول ﷺ نے شرکت کی محفل کے اختتام پر صلاۃوسلام ہوا اور لنگر کا بھی اہتمام کیا گیا
✍🏻 سنی میلاد مصطفی ﷺ کمیٹی ڈگری

الحمدللہ سنی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی ڈگری کے زیر اہتمام ماسٹر حبیب احمد ارائیں کے  گھر پر ایک عظیم الشان مح...
21/09/2024

الحمدللہ
سنی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی ڈگری کے زیر اہتمام ماسٹر حبیب احمد ارائیں کے گھر پر ایک عظیم الشان محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم منعقد ہوئ جس میں ملک پاکستان کے مشہور و معروف ثناء خانِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم علامہ فیضان مدنی اور مقامی نعت خواں حضرات نے گلہائے عقیدت پیش کی جبکہ خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری محسن مدنی نے فرمایا محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے شرکت کی

الحمدللہ سنی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی ڈگری کے زیر اہتمام گزشتہ رات عبدالرحمٰن رضا آفیس سپرٹینڈنٹ کے گھر پر م...
20/09/2024

الحمدللہ
سنی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی ڈگری کے زیر اہتمام گزشتہ رات عبدالرحمٰن رضا آفیس سپرٹینڈنٹ کے گھر پر محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا پروگرام منعقد ہوا جس میں خصوصی مہمان جناب ممتاز علی چنا میونسپل کمشنر صاحب اور ساتھ ہی چیئرمین یونین کونسل کنگورو حاجی فاروق ارائیں صاحب جبکہ نعت خواں حضرات نے گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری محسن مدنی صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا۔
منجانب: سنی میلاد مصطفی کمیٹی ڈگری

انشاللہ 22 ستمبر بروز اتوار بعد نمازِ عشاء شرکت کی دعوت ہے۔منجانب سنی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی ڈگری ❤️
19/09/2024

انشاللہ
22 ستمبر بروز اتوار بعد نمازِ عشاء
شرکت کی دعوت ہے۔
منجانب سنی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی ڈگری ❤️

18/09/2024

سنی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی ڈگری کے زیر اہتمام ہونے والے پروگرامات کی کچھ لی گئی تصاویری جھلکیاں۔۔

منجانب: سنی میلاد مصطفی کمیٹی ڈگری

الحمدللہ سنی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی ڈگری کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی مین محمدی چوک پر لنگرعام ک...
16/09/2024

الحمدللہ
سنی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی ڈگری کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح اس سال بھی مین محمدی چوک پر لنگرعام کا کیمپ لگایا گیا جس میں استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری محسن مدنی اور ساتھ ہی حاجی راشد مجید عطاری نے کیمپ کا وزٹ کیا اور دعاؤں سے نوازا۔ اور گزشتہ رات کار ریلی کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ۔۔۔
منجانب: سنی میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کمیٹی ڈگری

Address

Digri

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923093140341

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Hassnain Qadri Digri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Hassnain Qadri Digri:

Videos

Share