Adnan Ahmad Madni

Adnan Ahmad Madni Adnan Ahmad Madni is a Certified Young Trainer, Inspirational Speaker.He is the real inspiration fo
(16)

بزنس مین متوجہ ہوں!مارکیٹنگ کیوں ضروری ہے؟دیکھیں سادہ سی مثال ہے جو دکھتا ہے وہی بکتا ہےاسی بزنس کی مثال لیتے ہیں یہ میر...
28/02/2024

بزنس مین متوجہ ہوں!

مارکیٹنگ کیوں ضروری ہے؟

دیکھیں سادہ سی مثال ہے جو دکھتا ہے وہی بکتا ہے

اسی بزنس کی مثال لیتے ہیں

یہ میرے کلائنٹ ہیں اور ان کا Toys کا بزنس ہے

اگر یہ بھائی اپنے بزنس کو سوشل میڈیا پر نہ لاتے تو کیا اتنے لوگوں تک اس کا برانڈ پہنچتا؟ ۔۔۔ بالکل نہیں

لیکن اس کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی اہمیت کا اندازہ تھا اور اس نے اپنے بزنس کو سوشل میڈیا کے ذریعے کامیاب بنانے کا فیصلہ کیا

اب آپ بتائیں کیا اس کا فیصلہ غلط ہے یا درست؟ جواب کمنٹ کریں

اب انہوں نے بجٹ لگایا 1200 چار دن کے لیے اور

اس کو 119 لوگوں نے رابطہ کیا ہے

اگر اس کی کمیونیکیشن سکلز اچھی ہے اور وہ بہتر طریقے سے فالو اپ کرتے ہیں

اور پروڈکٹ کی قیمت ایک ہزار سے زیادہ ہے

ہم قیمت 1000 لگا لیتے ہیں

اگر صرف 30 لوگ بھی پروڈکٹ خریدتے ہیں تو

انہوں نے 30000 روپے کما لیے اور اگر پروڈکٹ کی کوالٹی اچھی ہے تو وہ ان کے مستقل کسٹمر بھی بن سکتے ہیں

یہ ہے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی طاقت

اگر آپ بھی اپنے بزنس کو سوشل میڈیا کی مدد سے کامیاب کرنا چاہتے ہیں تو

آج ہی فیصلہ کیجیے اور دیئے گئے نمبر پر وٹس ایپ کیجیے

03437873987

#

السلام علیکمیہ پوسٹ تمام   کے لیے ہےآج اس بڑھتی ہوئی مہنگائی میں ہر شخص پریشان ہےہر چیز کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں ل...
21/02/2024

السلام علیکم

یہ پوسٹ تمام کے لیے ہے

آج اس بڑھتی ہوئی مہنگائی میں ہر شخص پریشان ہے

ہر چیز کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں لیکن

حافظ قرآن کی تنخواہ بہت کم ہوتی ہے

جن سے ان کی گھر کی ضروریات بھی مشکل سے پوری ہوتی ہوں

آپ جہاں اپنی خدمات دے رہے ہیں

اس کے ساتھ ساتھ آپ آنلائن قرآن مجید پڑھائیں

آپ پاکستان کے سٹوڈنٹس کو بھی پڑھا سکتے ہیں اور

پاکستان سے باہر ممالک کے سٹوڈنٹس کو پڑھا کر

گھر بیٹھے اچھی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں

اب آپ سوال ہو گا سٹوڈنٹس کیسے حاصل کریں؟

اس کا آسان طریقہ ہے پیڈ ایڈ رن کریں اور

میں نے الحمدللہ قرآن اکیڈمی کے لیے بہت زیادہ ایڈ رن کیے ہیں

اس میں میرا کافی تجربہ ہو گیا ہے

آپ میرے کلائنٹس کا فیڈ بیک چیک کر سکتے ہیں

مزید معلومات کے لیے دیئے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں۔

0343 7873987

آج اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ فلاں شخص کا بزنس بہت کامیاب جا رہا ہےفلاں کا بزنس بہت مشہور ہے، فلاں کا بزنس تو برانڈ بن گیا ہ...
31/01/2024

آج اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ فلاں شخص کا بزنس بہت کامیاب جا رہا ہے

فلاں کا بزنس بہت مشہور ہے، فلاں کا بزنس تو برانڈ بن گیا ہے

لیکن ہمارا بزنس نہ تو کامیاب ہے، نہ ہی اتنا مشہور ہے اور نہ ہی ہمارا بزنس ایک برانڈ ہے۔

آخر وجہ کیا ہے؟

جی ہاں آپ اور اس شخص میں صرف ایک فرق ہے

جس طرح اس نے اپنے بزنس پر انویسٹ کیا اس سے کہیں زیادہ انویسٹمنٹ

بزنس کی مارکیٹنگ اور برانڈنگ پر بھی کیا

لیکن آپ نے بزنس پر انویسٹ تو کر دیا لیکن بزنس کی مارکیٹنگ اور برانڈنگ پر انویسٹ نہیں کیا

بس فرق صرف اور صرف یہی ہے

اگر آپ بھی آج سے یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ میں بھی اپنے بزنس کی مارکیٹنگ اور برانڈنگ پر انویسٹ کرنا چاہتا ہوں

تو پھر وہ وقت دور نہیں جب نہ صرف آپ کا بزنس ایک کامیاب بزنس ہو گا بلکہ ایک مشہور برانڈ بن جائے

مارکیٹنگ اور برانڈنگ کرنے کا بہترین اور مفید ذریعہ سوشل میڈیا ہے

تو پھر دیر مت کیجیے، آج ہی فیصلہ کیجیے کیونکہ کامیاب لوگ آج کا کام کل پر نہیں چھوڑتے

ابھی فون اٹھائیے اور دیئے گئے نمبر رابطہ کیجیے

+92 343 787 3987

اگر آپ رئیل اسٹیٹ کمپنی رن کر رہے ہیں اورآپ اپنی کمپنی کی سوشل میڈیا پر برانڈنگ کرنا چاہتے ہیں اورآپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ...
26/01/2024

اگر آپ رئیل اسٹیٹ کمپنی رن کر رہے ہیں اور

آپ اپنی کمپنی کی سوشل میڈیا پر برانڈنگ کرنا چاہتے ہیں اور

آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی سیل میں اضافہ ہو تو

ابھی دیئے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں

یا اگر آپ رئیل اسٹیٹ بزنس کے لیے سوشل میڈیا پوسٹ ڈیزائن کروانا چاہتے ہیں تو پھر بھی آپ رابطہ کر سکتے ہیں

+92 343 787 3987

ایک دن عمران خان اپنے آفس میں بہت پریشان بیٹھے ہوتے ہیں۔اور یہ سوچ رہے ہوتے ہیں کہ کیسے اپنے فالورز کو ایکٹو کیا جائے او...
14/01/2024

ایک دن عمران خان اپنے آفس میں بہت پریشان بیٹھے ہوتے ہیں۔

اور یہ سوچ رہے ہوتے ہیں کہ کیسے اپنے فالورز کو ایکٹو کیا جائے اور اپنی پوسٹوں کی ریچ کو کیسے بڑھایا جائے؟

کچھ ہی دیر بعد خان صاحب موبائل نکالتے ہیں فیسبک استعمال کر رہے ہوتے ہیں کہ

خان صاحب کو ایک نوٹیفکیشن ملتا ہے کہ عدنان احمد مدنی ایک بہترین سوشل میڈیا منیجر ہے۔

جن کی سروسز بہت عمدہ اور مفید ہیں۔

آج تک جس نے بھی ان کی سروسز حاصل کی ہیں ان کے فالوورز کی تعداد ملین میں پہنچ گئی ہے۔

جیسے ہی خان صاحب یہ سب پڑھتے ہیں تو خان صاحب کے چہرے پر مسکراہٹ آ جاتی ہے۔

فورأ خان صاحب عدنان احمد مدنی سے رابطہ کرتے ہیں۔

اور ان سے اپنے پیج کے لیے فالوورز حاصل کرنے کے لیے رابطہ کیا

اور چند دن بعد عمران خان کے فالوورز میلنز میں پہنچ گئے

تو خان صاحب کی شہرت کا پورے پاکستان میں ڈنکا بجنے لگ جاتا ہے خان صاحب کی پوسٹوں کی ریچ بھی ملین میں پہنچ جاتی ہے۔

کیا آپ اپنے فالورز بڑھانا چاہتے ہیں کیونکہ جب تک آپ کے پیج پر فالوورز کم ہوں گے آپ کسٹمرز کا اعتماد حاصل نہیں کر سکتے

اگر آپ کو اوریجنل 10000 فالورز چاہیئیں وہ بھی صرف 4999 روپے میں تو

ابھی دیئے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں۔

+92 343 787 3987

رئیل اسٹیٹ کمپنی کے لیے ORGANIC طریقہ سے لیڈز حاصل کرنے کا طریقہپروفائل:سب سے پہلے اپنی پروفائل کو پروفیشنل بنائیں ، اپن...
21/12/2023

رئیل اسٹیٹ کمپنی کے لیے ORGANIC طریقہ سے لیڈز حاصل کرنے کا طریقہ

پروفائل:
سب سے پہلے اپنی پروفائل کو پروفیشنل بنائیں ، اپنی پروفائل پر روزانہ رئیل اسٹیٹ سے متعلق ڈیٹا شیئر کریں

فیسبک گروپس:
رئیل اسٹیٹ سے متعلقہ فیسبک گروپس جوائن کریں اور وہاں روزانہ کی بنیاد پر ڈیٹا شیئر کریں

فیسبک مارکیٹ پلیس:

فیسبک مارکیٹ پلیس ایک بہترین آپشن جہاں سے آپ کوالٹی لیڈز حاصل کر سکتے ہیں

فیسبک پیج:
اپنی کمپنی کا ایک پروفیشنل بنائیں بنائیں، جس پر کمپنی کا لوگو ، کور فوٹو اور پیج کی مکمل سیٹنگ ہونا ضروری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کے پیج کے کم از کم بیس ہزار فالوورز ہونے چاہییں۔ پھر آپ روازنہ رئیل اسٹیٹ سے متعلقہ پوسٹ شیئر کریں ان شاءاللہ وہاں سے بھی آپ کو کوالٹی لیڈز مل جائیں گی

وٹس ایپ سٹیٹس اینڈ گروپس:
اپنے وٹس ایپ سٹیٹس پر اور گروپس میں رئیل اسٹیٹ سے متعلق پوسٹ شیئر کریں وہاں سے آپ بھی آپ لیڈز حاصل کر سکتے ہیں

لیکن یہ لیڈز حاصل کرنے کا آرگینک طریقہ ہے اور اس پر کو لیڈز ملنے میں وقت لگے گا لیکن آپ کو روزانہ مستقل مزاجی سے ڈیٹا ضرور شیئر کرنا چاہیے

اور سب سے بہترین اور مؤثر طریقہ ہے کسی بھی بزنس کو کامیاب بنانے کا وہ ہے پیڈ پروموشن۔ آپ پیڈ پروموشن کی مدد سے کم وقت میں کوالٹی لیڈز حاصل کر سکتے ہیں

لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا کام جانتے ہوں یا آپ کسی سوشل میڈیا مارکیٹر کو اپنی کمپنی کے لیے ہائیر بھی کر سکتے ہیں

اگر آپ ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی سروسز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبر پر وٹس ایپ کے ذریعہ رابطہ کر سکتے ہیں

ہم آپ کو مکمل مارکیٹنگ پلان تیار کر کے دیں گے کہ کیسے آپ اپنی کمپنی کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ کے ذریعے کامیاب بنا سکتے ہیں۔

+92 347 550 3987


ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی مدد سے رئیل اسٹیٹ بزنس کو کیسے کامیاب بنائیں؟اگر آپ بزنس کر رہے ہیں یا بزنس کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ت...
20/12/2023

ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی مدد سے رئیل اسٹیٹ بزنس کو کیسے کامیاب بنائیں؟

اگر آپ بزنس کر رہے ہیں یا بزنس کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو اپنے بزنس کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس ضرور بنائیں کیونکہ اگر آپ آج بھی روایتی طریقے سے بزنس کر رہے ہیں اور آگے بھی آپ کا اپنے بزنس کو سوشل میڈیا پر لانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے تو بہت جلد آپ کا بزنس ختم ہو جائے گا کیونکہ آنے والے وقت میں وہی بزنس ترقی کریں گے جو سوشل میڈیا پر موجود ہوں گے۔ کیونکہ آج سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے بزنس کو کامیاب بنانا بہت آسان ہے۔

اب آتے ہیں کہ آپ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی مدد سے اپنے رئیل اسٹیٹ بزنس کو کیسے کامیاب بنا سکتے ہیں یہی طریقہ تمام بزنسز پر اپلائی ہوتا ہے

1۔ سب سے پہلے تمام سوشل میڈیا پر اپنے بزنس کے اکاؤنٹ بنائیں اور خاص کر آپ فیسبک ، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک پر اکاؤنٹس بنائیں، نہ صرف اکاؤنٹس بنائیں بلکہ اپنے ان اکاؤنٹس کو پروفیشنل طریقے سے چلائیں۔

2۔ اپنے رئیل اسٹیٹ بزنس کے بارے میں بات کریں، لوگوں کی رہنمائی کریں، لوگوں کو بتائیں کہ پراپرٹی خریدنے سے آپ کو کیا فوائد حاصل ہو سکتے ہیں۔

3۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اپنے کلائنٹس کے ریووز شیئر کریں، تاکہ جب بھی کوئی نیا بندہ آپ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا وزٹ کرے تو اس کو پتہ چلے کہ آپ کیسا کام کر رہے ہیں اور لوگ آپ کے بارے میں کیا کہتے ہیں۔

4۔ پیڈ مارکیٹنگ کریں اور ڈیلی بجٹ زیادہ رکھیں کم از کم ایک ہزار ڈیلی کا بجٹ رکھیں اور پروفیشنل ایڈ بنائیں اس کے ذریعے مارکیٹنگ کریں۔

5۔ رئیل اسٹیٹ بزنس کے لیے لیڈ جنریشن کا گول سلیکٹ کریں تاکہ سنجیدہ لوگ رابطہ کریں

اگر آپ کو علم نہیں کہ کیسے ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے اپنے بزنس کو بنائیں تو اس کے لیے اگر آپ خود سیکھیں، پیڈ کورس کریں ، نہیں تو یوٹیوب سے سیکھیں یا اگر آپ خود نہیں سیکھنا چاہتے تو آپ اپنے بزنس کو کامیاب بنانے کے لیے ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز بھی حاصل کر سکتے ہیں

یا اگر فری رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں کہ کیسے اپنے بزنس کو کامیاب بنائیں تو آپ دیئے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں۔

+92 347 550 3987

Follow:
Adnan Ahmad Madni

اس پوسٹ کو شیئر کر دیں اور اپنے بزنس کرنے والے دوستوں کو مینشن کریں تاکہ ان کو فائدہ پہنچ سکے۔






18/12/2023

بزنسز نا کام کیوں ہوتے ہیں؟

اکثر لوگ بغیر پلاننگ کیے بزنس شروع کر دیتے ہیں ، جتنا پیسہ ہوتا ہے بزنس پر انویسٹ کر دیتے ہیں

ان کو یہ علم بھی نہیں ہوتا کہ بزنس کرنے سے پہلے مکمل پلاننگ کی ضرورت ہوتی ہے

وہ نہ تو صحیح جگہ کا انتخاب کرتے ہیں، نہ ہی پروڈکٹ پر ریسرچ کرتے ہیں

بس دیکھتے ہیں کہ فلاں شخص نے یہ بزنس شروع کیا ہے، اس کا بزنس کامیاب ہو گیا تو میرا بزنس بھی کامیاب ہو جائے گا

لیکن وہ یہ نہیں دیکھتے کہ انہوں بزنس شروع کرنے سے پہلے مکمل مارکیٹنگ پلان تیار کیا ہو گا

کیونکہ مارکیٹنگ پلان کسی بھی بزنس کی جان ہوتی ہے، مارکیٹنگ کے بغیر کوئی بھی بزنس کامیاب نہیں ہو سکتا

جو آج آپ کو کامیاب بزنس مین نظر آتے ہیں انہوں نے سارا پیسہ اپنے بزنس پر انویسٹ نہیں کیا

بلکہ انہوں مارکیٹنگ کے لیے اچھا خاصہ بجٹ رکھا ہوتا ہے اور وہ مارکیٹنگ کو اپنے بزنس پر انویسٹمنٹ سمجھتے ہیں

وہ سمجھتے ہیں کہ جب تک بزنس کی مارکیٹنگ نہیں کریں گے تو بزنس کبھی بھی کامیاب نہیں ہو گا

کیونکہ جب تک پروڈکٹس لوگوں کو نظر نہیں آئیں گی تو وہ کیسے خریدیں گے

لیکن ایک عام بزنس مین اس بات نہیں سمجھتا اور اپنا سارا پیسہ بزنس پر تو انویسٹ کرتا ہے لیکن مارکیٹنگ پر کوئی پیسہ خرچ نہیں کرتے

اگر آپ بزنس کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں تو بزنس کا مکمل مارکیٹنگ پلان تیار کیجیے اور اپنے بزنس کی مارکیٹنگ کیجیے

اگر آپ یہ دو کام نہیں کریں گے تو آپ کے بزنس کی کامیابی کے چانسز کم ہوں گے

اگر آپ اپنے بزنس کے لیے مارکیٹنگ پلان بنوانا چاہتے ہیں یا ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبر پر وٹس ایپ کیجیے اور مکمل تفصیلات جانیے۔۔۔

+92 347 550 3987


13/12/2023

Copied
لیں جی ڈیجیٹل مارکیٹنگ کے متعلق تفصیلی پوسٹ۔ کوشش کروں گا کہ اس میں آپکو کچھ گہرائی سے سمجھا دوں جوکہ شاید ہی کوئی پیڈ کورس میں سمجھا رہے ہوں۔۔ اور یہ جس کورس سے میں نے سیکھا اس کی قیمت پانچ ہزار ڈالر تھی۔
تحریر: سلمان صدیقی
سوال؛
ڈیجیٹل مارکیٹنگ کیا ہے؟ سوشل میڈیا مارکیٹنگ کیا ہے؟ اس میں کام کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ کلائنٹ کیسے ڈھونڈیں؟؟ وغیرہ
جواب؛
سوشل میڈیا مارکیٹنگ سے مراد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جو ہم مارکیٹنگ کرتے ہیں۔ جیسے یوٹیوب، انسٹاگرام، فیس بک، ٹویئٹر، پنٹریسٹ وغیرہ۔۔
جبکہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے مراد وہ تمام تر مارکیٹنگ جو ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کا استعمال کرتے ہوئے ہم کرتے ہیں۔ جیسے سوشل میڈیا مارکیٹنگ، ایس ای او، سرچ انجن مارکیٹنگ، ایفلیٹ مارکیٹنگ، سی پی اے مارکیٹنگ، نیٹ ورک مارکیٹنگ، پروموشن مارکیٹنگ، بلاگ نیٹ ورکنگ، ای میل مارکیٹنگ، پراکسی مارکیٹنگ وغیرہ وٖغیرہ۔۔
اس میں کچھ نیگٹو ٹرمز بھی آتی ہیں جو بلیک ہیٹ مارکیٹنگ کے زمرے میں آتی ہیں۔
یہ تمام تر مارکیٹنگز آگے دو حصوں میں تقسیم ہوتی ہیں۔ (جن کی آگے مزید دس سے زائد اقسام ہیں)
کنٹینٹ مارکیٹنگ اور ویڈیو مارکیٹنگ۔۔
اب اگلا سوال کہ یہ کام کیسے کرتے ہیں۔۔؟؟
اس میں تمام تر کھیل ڈیٹا مائننگ کا ہے۔
اس کو آسانی سے سمجھنے کے لئے تین حصوں میں تقسیم کرلیتے ہیں۔
پہلا مرحلہ۔۔۔
جس میں ہم کمپین چلا دیتے ہیں۔ ایڈز رن کردیتے ہیں۔ لنک بلڈنگ کردیتے ہیں۔ پروموشنز آفر چلا دیتے ہیں۔۔
اس میں ہمیں ٹارگٹ کرنے کے لئے جو بھی ڈیٹا ملتا ہے وہ فلیکسی بل ہوتا ہے۔ جسے کئی مراحل سے گزارنے کے بعد کسٹمائیز کرکے ہمیں دیا جاتا ہے۔ اس میں ہمیں کبھی بھی ایگزیکٹ ڈیٹا نہیں دیا جاتا۔ ہم خود انٹرسٹ بیسڈ آڈئینس لگا کر انہیں ٹارگٹ کرتے ہیں یا اوپن کنٹینٹ / وڈیو مارکیٹنگ کرتے ہیں۔
دوسرا مرحلہ۔۔۔
یہ ایک عام مارکیٹر کی پہنچ سے قدرے دور ہوتا ہے۔ اس میں ایک ادارے کے طور پر آپ کسی بھی ڈیجیٹل پلیٹ فارم سے منسلک ہوتے ہیں۔ جن کی کچھ فیس یا ریکوائرمنٹ ہوتی ہے۔ اس کے بدلے وہ آپکو اپنے سی آر ایم اور بوٹس دیتے ہیں۔ یہاں پر سی آر ایم ہمسے ہماری پراڈکٹ کا سروے لیتے ہیں اور ہمیں پراڈکٹ کے مطابق خود آڈئینس سجیسٹ کرتے ہیں اور ان سے جو آڈئینس ملتی ہے وہ صرف دو مراحل سے گزری ہوتی ہے ریسرچ اور ٹیسٹ۔۔۔
یہاں پر کم انویسٹمنٹ سے آپ بہت ذیادہ ٹارگٹڈ آڈئینس حاصل کرتے ہیں۔ پہلے مرحلے میں آپ نے اگر دس روپے کی مارکیٹنگ سے پانچ عدد رزلٹ لیے ہیں دوسرے مرحلے میں آپ کی پانچ روپے سے دس عدد رزلٹ لے سکتے ہیں۔
تیسرا مرحلہ۔۔
یہ وہ مرحلہ ہے جہاں آڈئینس بنتی ہے۔ جہاں ہم خود اپنی آڈئینس بناتے ہیں اور ریسرچ سے گزارتے ہیں۔ اس کے مختلف طریقہ کار ہیں۔ اوپن سروے اور ریسرچ پر ہمارا کڑوروں کا بجٹ لگ سکتا ہے۔ جبکہ اگر کسی پلیٹ فارم کے سی ایم ایس سے منسلک ہوکر یہ سب کریں تو کچھ بچت ہوجاتی ہے۔ اس کے لئے ہمیں اس پلیٹ فارم کے سی ایم ایس تک کی ایکسس چاہیے ہوتی ہے۔ اور ان سی ایم ایس کی ایکسس ہماری ڈیوائسسز ہماری لوکیشن، کیمرہ اور وائس تک ہوتی ہے جو ہم انسٹال کرتے ہوئے انہیں خود اجازت دیتے ہیں۔ ہر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا ایک سی ایم ایس ہوتا ہے۔ جس کی فل فارم کنٹرول منیجمنٹ سسٹم ہے۔ اور اردو میں اسے مرکزی نظام کا اختیار کہا جاتا ہے۔ یہاں تک ایک عام آدمی تو کیا ایک عام ادارے تک کی بھی رسائی نہیں ہوتی۔ یہاں پر اکثر ڈیجیٹل پلیٹ فارم بڑی بڑی کمپنیوں کو خود آفر کرتے ہیں۔ یا انکی پراڈکٹ سے ریلیٹڈ سروے کرتے ہیں۔ اس پر جو آڈینس آتی ہے اس پر ریسرچ کی جاتی ہے اور پھر اس پر مزید رسیرچس ہوتی ہیں۔ جہاں سے فلٹر آڈینس نکلتی ہے۔ ان کے انٹرسٹ کو مانیٹر کیا جاتا ہے، پھر یہ ڈیٹا مختلف مراحل سے ہوتا ہوا کچھ آڈینس ایڈ کرکے اور کچھ مائنس کرکے پہلے مرحلے والوں تک پہنچتا ہے۔
آڈئینس ایڈ کرنے اور مائنس کرنے کی کچھ وجوہات ہوتی ہیں کہ آڈئینس کی ریسرچ یا سروے میں جو رسپانس آیا اس میں ہوسکتا ہے کہ رسپانس کرنے والا رسپانس کرتے وقت کسی پریشانی میں ہو یا کسی خوشی میں ہو، یا اس نے ذاتی اختلاف کی بنا کر کسی کمپنی یا پراڈکٹ کے متعلق ایسا رسپانس دیا ہو۔ یا اس نے مذہبی، ثقافتی و سماجی تعصب یا فیورٹ ازم کی وجہ سے ایسا رسپانس دیا ہو وغیرہ۔ کیونکہ بہر حال ایگزیکٹ ڈیٹا وہی ہوتا ہے جس میں آڈئینس ایک نارمل حالت میں رسپانس کرے۔ جو کہ قریبا نا ممکن ہے۔ اسی لئے یہ ڈیٹا پہلے مرحلے سے دوسرے میں جاتا ہے۔ وہاں سے مزید ٹسیٹ ہونے اور جمع تفریق ہونے کے بعد آگے پہنچتا ہے۔ اس کے علاوہ پھر ڈیٹا میں جمع تفریق کرنے میں جو دوسرے سی آر ایم پروائیڈر ہوتے ہیں کچھ انکا بھی ہاتھ ہوتا ہے۔ کیونکہ اگر ساری ملائی ڈائریکٹ آپکو دے دی جائے تو باقی بڑی بڑی ایجنسیاں، سپونسرز اور شیئر ہولڈرز کہاں جائیں گے۔۔۔!!

ایک سادہ سی مثال دیتا ہوں کہ یوٹیوب پر ہمیں جو کاپی رائٹ آتے ہیں وہ ڈائریکٹ یوٹیوب کی طرف سے نہیں آتے، اس کے پیچھے یوٹیوب کا سی ایم ایس ہوتا ہے۔ ملٹی پلیٹ فارمز نے اس سی ایم ایس کی ایکسس لی ہوتی ہے یوٹیوب سے۔ اور جو بڑے بڑے چینلز ہوتے ہیں وہ ان ملٹی پلیٹ فارمز سے منسلک ہوتے ہیں جو سی ایم ایس کے ذریعے ان کے ڈیٹا کو کنٹرول کرتے ہیں، جس میں ان کے کنٹینٹ کی کاپی رائٹ آئی ڈی وغیرہ کری ایٹ کی جاتی ہے۔
ہم جو کی ورڈز اور ٹیگز نکالنے کے لئے سائیٹس یا ایکسٹینشنز استعمال کرتے ہیں وہ ان ملٹی نیٹورکس کا ایک معمولی سا حصہ ہیں۔
دوبارہ مارکیٹنگ کی طرف آتے ہیں۔۔۔
آج کل ڈیجیٹل مارکیٹنگ ایموشن مارکیٹنگ پر منتقل ہورہی ہے۔ جس میں اب وہ ہماری براؤزنگ, لوکیشن، وائس اور کیمرہ مانیٹر کرنے کے ساتھ ہماری دماغ سے نکلنے والی لہروں تک کو مانیٹر کر رہے ہیں۔ یہی میٹا ورس ہے۔ آپ نے اکثر نوٹ کیا ہوگا کہ آپ کچھ سوچیں بھی تو اس سے متعلق پراڈکٹ کے ایڈ ہمیں نظر آنا شروع جاتے ہیں۔
اب اگلا سوال کلائنٹ کیسے ڈھونڈیں۔۔
تو بھائیو تھوڑی انویسٹمنٹ خود پر کرو اپنی سروسسز کی پیڈ پروموشن چلاؤ اس سے آڈینس ٹارگٹ کرنے کا آئیڈیا بھی ہوگا اور کلائنٹس بھی مل جائیں گے۔

یہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا مغز تھا جو آپکو ادنی سی کوشش کرکے دے دیا۔ اب اسے پکا کر کیسے کھانا ہے وہ آپ پر ہے۔ اس کے لئے میرا مغز کھانے کی جگہ گوگل یا یوٹیوب کا مغز کھائیں تو ذیادہ فائدہ ہوگا۔

#صدیقی
Copied

CUSTOMER LIFECYCLE1. Awarenessسب سے پہلے اپنے بزنس کی کسٹمر کو اویئرنس دیں، تاکہ کسٹمر آپ کے برانڈ کے بارے میں جان سکے ک...
12/12/2023

CUSTOMER LIFECYCLE

1. Awareness

سب سے پہلے اپنے بزنس کی کسٹمر کو اویئرنس دیں، تاکہ کسٹمر آپ کے برانڈ کے بارے میں جان سکے کہ آپ کی کونسی پروڈکٹس ہیں۔

2. Consideration

کسٹمر کو مختلف کمپنیوں کے بارے میں آگاہی ہوتی ہے کہ مثال کے طور کسٹمر کو ایک موبائل فون خریدنا ہے اب اس کے سامنے کئی کمپنیوں کے موبائل فون ہیں۔

3. Preference

اب کسٹمر کو دو، تین کمپینوں کے موبائل زیادہ اچھے لگتے ہیں اور اس کے بعد کسٹمر کسی ایک برانڈ کا موبائل خریدنا چاہتا ہے، جیسے Vivo کمپنی موبائل کسٹمر کو پسند آ گیا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ میں اس کمپنی کا موبائل فون خریدنا چاہتا ہوں۔

4. Purchase

اب کسٹمر کو جو پروڈکٹ پسند ہوتی ہے وہ اسے خرید لیتا ہے۔

5. Post Purchase Experience

اب کسٹمر نے جو پروڈکٹ خریدی ہے اور اس کو استعمال کیا ہے وہ اس کے بارے میں اپنا ریوو پیش کرے گا کہ اسے یہ پروڈکٹ اچھی لگی یا نہیں۔

6. Loyalty
اب کسٹمر کو آپ کے برانڈ کی پروڈکٹس پسند آ گئی ہیں تو وہ اب جب بھی اس کو ضرورت ہو گی وہ آپ کے برانڈ کی پروڈکٹس ہی خریدے گا۔

7. advocacy

سب سے مؤثر مارکیٹنگ اسے کہتے ہیں مطلب "Word of Mouth" یعنی آپ کے دوست نے یا کزن وغیرہ نے کوئی پروڈکٹ خریدی اور اسے وہ پروڈکٹ پسند آئی اور اس نے آپ کو بتایا کہ اس کمپنی کی پروڈکٹ اچھی ہے تو بھی وہی پروڈکٹ خریدیں گے کیونکہ آپ کے جاننے والے نے اس پروڈکٹ کا فیڈبیک آپ کے ساتھ شیئر کیا ہے۔

8. Retention (Retarget)

اب کسٹمر نے آپ کی کوئی پروڈکٹ خریدی لیکن دوبارہ واپس نہ آیا یا اس نے ابھی دوبارہ نہ خریدی تو ہم اسے ری ٹارگٹ کریں گے، اس کو اپنی پروڈکٹس پر دی گئی مختلف آفرز کے بارے میں بتائیں گے تاکہ وہ دوبارہ ہماری کمپنی کی پروڈکٹس خریدے۔

9. Re-Engagement

ہم اپنے کسٹمرز کو سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پروڈکٹس کے ساتھ انگیج رکھتے ہیں تاکہ وہ ہماری پروڈکٹس کے ساتھ انگیج رہے اور ہماری کمپنی کی ہی پروڈکٹس خریدے۔

10. Exit

اب اگر کوئی کسٹمر کچھ عرصہ آپ کی کمپنی کی پروڈکٹس استعمال کر رہا تھا لیکن اب وہ آپ کو چھوڑ کر چلا گیا ہے تو اب آپ اس مختلف آفرز ، ڈسکاؤنٹ آفرز دیں تاکہ کسٹمر دوبارہ آپ کی کمپنی کی پروڈکٹس خریدے۔

عدنان احمد مدنی (سوشل میڈیا مارکیٹر)

اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپنے بزنس کو آنلائن لے کر آئیں یا آپ بزنس آنلائن ہے مگر سیل نہیں ہو رہی تو آپ ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز حاصل کر سکتے ہیں۔
+923475503987




السلام علیکمآج ہمارے ایڈ چارجز پر تقریباً 70 فیصد ڈسکاؤنٹ آفر ہے یہ پوسٹ تمام   کے لیے ہےآج اس بڑھتی ہوئی مہنگائی میں ہر...
09/12/2023

السلام علیکم

آج ہمارے ایڈ چارجز پر تقریباً 70 فیصد ڈسکاؤنٹ آفر ہے

یہ پوسٹ تمام کے لیے ہے

آج اس بڑھتی ہوئی مہنگائی میں ہر شخص پریشان ہے

ہر چیز کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں لیکن

حافظ قرآن کی تنخواہ بہت کم ہوتی ہے

جن سے ان کی گھر کی ضروریات بھی مشکل سے پوری ہوتی ہوں

آپ جہاں اپنی خدمات دے رہے ہیں

اس کے ساتھ ساتھ آپ آنلائن قرآن مجید پڑھائیں

آپ پاکستان کے سٹوڈنٹس کو بھی پڑھا سکتے ہیں اور

پاکستان سے باہر ممالک کے سٹوڈنٹس کو پڑھا کر

گھر بیٹھے اچھی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں

اب آپ سوال ہو گا سٹوڈنٹس کیسے حاصل کریں؟

اس کا آسان طریقہ ہے پیڈ ایڈ رن کریں اور

میں نے الحمدللہ قرآن اکیڈمی کے لیے بہت زیادہ ایڈ رن کیے ہیں

اس میں میرا کافی تجربہ ہو گیا ہے

آپ میرے ایڈ رزلٹس اور کلائنٹ کے ریووز دیکھنے کے لیے کمنٹ میں دیئے گئے پیج لنک پر کلک کر کے چیک کریں۔

مزید معلومات کے لیے دیئے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں۔

+92 347 550 3987

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہہم نہیں ہمارا کام بولتا ہےہم نہیں ہمارے کلائنٹ آپ کو ہمارے کام کے بارے میں بتاتے ہیںیہ ایڈ ایک...
13/10/2023

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ

ہم نہیں ہمارا کام بولتا ہے

ہم نہیں ہمارے کلائنٹ آپ کو ہمارے کام کے بارے میں بتاتے ہیں

یہ ایڈ ایک بھائی جو کہ یوٹیوب چینل مونیٹائزیشن کی سروسز دیتے ہیں ان کے لیے رن کیا

جس میں انہوں نے گیارہ سو روپے کا بجٹ لگایا

جس میں ایک سو چار لوگوں نے رابطہ کیا

اور ان کے مطابق انہوں نے ابھی تک چودہ ہزار روپے کما لیے ہیں اور

چھ لوگوں سے ابھی بھی ڈیل جاری ہے

اور انہوں بجٹ لگایا گیارہ سو روپے کا

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا یہ فائدہ ہے

سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی مدد سے آپ اپنے بزنس میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں

بس ایک بات کا خیال رکھیے سستے کے چکر میں نہ پڑیں کسی ایکسپرٹ کی سروسز حاصل کریں ورنہ پیسے ضائع ہو جائیں گے

لیکن ایک مشورہ دینا چاہوں گا۔

الحمدللہ میرے بہت سے کلائنٹس ہیں آپ کو جب ضرورت ہوتی ہے

آپ ایڈ رن کرواتے ہیں لیکن آپ سب کے لیے مشورہ یہ ہے کہ

آپ ہماری ماہانہ سروسز حاصل کریں تاکہ آپ کے بزنس کی برانڈنگ بھی ہو

اور آپ کا بزنس بہت جلد گرو بھی ہو۔

اگر آپ بھی ہماری ماہانہ سروسز حاصل کرنا چاہتے ہیں یا ایڈ رن کروانا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبر پر وٹس ایپ کیجیے۔

+92 347 550 3987

Discount Offerپاکستان کی جیت کی خوشی میں ستر فیصد ڈسکاؤنٹ آفر آج اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ فلاں شخص کا بزنس بہت کامیاب جا ر...
11/10/2023

Discount Offer
پاکستان کی جیت کی خوشی میں ستر فیصد ڈسکاؤنٹ آفر

آج اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ فلاں شخص کا بزنس بہت کامیاب جا رہا ہے

فلاں کا بزنس بہت مشہور ہے، فلاں کا بزنس تو برانڈ بن گیا ہے

لیکن ہمارا بزنس نہ تو کامیاب ہے، نہ ہی اتنا مشہور ہے اور نہ ہی ہمارا بزنس ایک برانڈ ہے۔

آخر وجہ کیا ہے؟

جی ہاں آپ اور اس شخص میں صرف ایک فرق ہے

جس طرح اس نے اپنے بزنس پر انویسٹ کیا اس سے کہیں زیادہ انویسٹمنٹ

بزنس کی مارکیٹنگ اور برانڈنگ پر بھی کیا

لیکن آپ نے بزنس پر انویسٹ تو کر دیا لیکن بزنس کی مارکیٹنگ اور برانڈنگ پر انویسٹ نہیں کیا

بس فرق صرف اور صرف یہی ہے

اگر آپ بھی آج سے یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ میں بھی اپنے بزنس کی مارکیٹنگ اور برانڈنگ پر انویسٹ کرنا چاہتا ہوں

تو پھر وہ وقت دور نہیں جب نہ صرف آپ کا بزنس ایک کامیاب بزنس ہو گا بلکہ ایک مشہور برانڈ بن جائے

مارکیٹنگ اور برانڈنگ کرنے کا بہترین اور مفید ذریعہ سوشل میڈیا ہے

تو پھر دیر مت کیجیے، آج ہی فیصلہ کیجیے کیونکہ کامیاب لوگ آج کا کام کل پر نہیں چھوڑتے

ابھی فون اٹھائیے اور دیئے گئے نمبر رابطہ کیجیے

ہماری ماہانہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز کی تفصیل آپ دی گئی پوسٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔

+92 347 550 3987

Alhamdulillah
03/10/2023

Alhamdulillah

اگر آپ اپنے بزنس کو کامیاب بنانے کے لیے ہماری ماہانہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجیے ۔ہم من...
28/09/2023

اگر آپ اپنے بزنس کو کامیاب بنانے کے لیے ہماری ماہانہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ کیجیے ۔
ہم مناسب پیکج میں آپ کے بزنس پیجز مینیج کریں گے۔

+923437873987

قاری حضرات متوجہ ہوں۔۔۔میں اپنے کلائنٹس کو ماہانہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز دیتا ہوں لیکن کچھ میرے کلائنٹس ایسے ہیں جو ہ...
22/08/2023

قاری حضرات متوجہ ہوں۔۔۔

میں اپنے کلائنٹس کو ماہانہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز دیتا ہوں لیکن کچھ میرے کلائنٹس ایسے ہیں جو ہماری ماہانہ سروسز بجٹ کم ہونے کی وجہ سے حاصل نہیں کر سکتے اور وہ کہتے ہیں ہم آپ سے ایڈ رن کروانا چاہتے ہیں تو میں ان کی اس مجبوری کو دیکھتے ہوئے کبھی کبھی ایڈ رن کروانے کی آفر دے دیتا ہوں تاکہ ان کا بھی بھلا ہوتا رہے۔

اگر ایڈ رن کروانا چاہتے ہیں یا ہماری ماہانہ سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں

03437873987

نوٹ: صرف وٹس ایپ پر رابطہ کرنے والوں کو جواب دیا جائے گا۔

I've received 1,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
22/08/2023

I've received 1,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

20/08/2023

اپنے کاروبار کامیاب بنائیں۔۔۔

اگر آپ رئیل اسٹیٹ، میرج حال،

تعلیمی ادارے، ٹریول ایجنسی یا

کسی بھی برانڈ کے مالک ہیں اور

آپ اپنے کاروبار کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی مدد سے

کامیاب اور برانڈ بنانا چاہتے ہیں

تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

ہماری سروسز میں کیا کیا شامل ہے۔۔۔

✅ پیج کریٹ کرنا
✅ آرگینک پیج لائکس
✅ پوسٹ ڈیزائننگ
✅ پوسٹ اپلوڈنگ
✅ فیسبک + انسٹاگرام
✅ کنٹینٹ کری ایشن
✅ پیج منیجمٹ
✅ ٹرینڈنگ ہیش ٹیگز
✅ پیڈ بوسٹنگ
✅ بزنس برانڈنگ

✅ ہمارے ماہانہ تین پیکجز ہیں، ان کی تفصیلات آپ دیئے گئے نمبر پر رابطہ کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔

اگر آپ ہماری ماہانہ سروسز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں۔

+92 343 787 3987


12/08/2023

ماں آخر ماں ہوتی ہے
اللہ تعالیٰ سب کی ماؤں کی عمریں دراز کرے آمین

✅ پڑھ لیں گے تو آپ ہی کا فائدہ ہو گا ✅میرا نام عدنان احمد مدنی ہے میرا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اس...
07/08/2023

✅ پڑھ لیں گے تو آپ ہی کا فائدہ ہو گا ✅

میرا نام عدنان احمد مدنی ہے میرا تعلق پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے، میں ایک سوشل میڈیا مارکیٹنگ ہوں

الحمدللہ بہت سے بزنسز کے لیے مارکیٹنگ کی ہے اور ان کو فائدہ پہنچنے کا ذریعہ بنا ہوں اور اس سے بڑھ کر میرے لیے خوشی کا باعث ان کلائنٹس کے ریوووز ہیں جنہوں نے مجھ سے اپنی آنلائن قرآن اکیڈمی کے لیے مارکیٹنگ کروائی اور ان کو بہت سے سٹوڈنٹس ملے ہیں

آپ ایک بار ان تمام کلائنٹس کے ریوووز ضرور پڑھیں کہ وہ میرے کام کے بارے میں کیا کہتے ہیں

آپ کلائنٹس ریوووز اس پوسٹ کے کمنٹ میں دیکھ سکتے ہیں

آپ وٹس ایپ پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں
+92 343 787 3987

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=1641930519630909&id=100014419291784&mibextid=Nif5oz

اپنے کاروبار کامیاب بنائیں۔۔۔اگر آپ رئیل اسٹیٹ، میرج حال، تعلیمی ادارے، ٹریول ایجنسی یا کسی بھی برانڈ کے مالک ہیں اور آپ...
05/07/2023

اپنے کاروبار کامیاب بنائیں۔۔۔

اگر آپ رئیل اسٹیٹ، میرج حال،

تعلیمی ادارے، ٹریول ایجنسی یا

کسی بھی برانڈ کے مالک ہیں اور

آپ اپنے کاروبار کو سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی مدد سے

کامیاب اور برانڈ بنانا چاہتے ہیں

تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

ہماری سروسز میں کیا کیا شامل ہے۔۔۔

✅ پیج کریٹ کرنا
✅ آرگینک پیج لائکس
✅ پوسٹ ڈیزائننگ
✅ پوسٹ اپلوڈنگ
✅ فیسبک + انسٹاگرام
✅ کنٹینٹ کری ایشن
✅ پیج منیجمٹ
✅ ٹرینڈنگ ہیش ٹیگز
✅ پیڈ بوسٹنگ
✅ بزنس برانڈنگ

✅ ہمارے ماہانہ تین پیکجز ہیں، ان کی تفصیلات آپ دیئے گئے نمبر پر رابطہ کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔

اگر آپ ہماری ماہانہ سروسز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں۔

+92 343 787 3987

05/07/2023
بڑی عید، بڑی آفر 70% فیصد ڈسکاؤنٹ آفر آج اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ فلاں شخص کا بزنس بہت کامیاب جا رہا ہےفلاں کا بزنس بہت مش...
25/06/2023

بڑی عید، بڑی آفر 70% فیصد ڈسکاؤنٹ آفر

آج اگر آپ یہ سوچتے ہیں کہ فلاں شخص کا بزنس بہت کامیاب جا رہا ہے

فلاں کا بزنس بہت مشہور ہے، فلاں کا بزنس تو برانڈ بن گیا ہے

لیکن ہمارا بزنس نہ تو کامیاب ہے، نہ ہی اتنا مشہور ہے اور نہ ہی ہمارا بزنس ایک برانڈ ہے۔

آخر وجہ کیا ہے؟

جی ہاں آپ اور اس شخص میں صرف ایک فرق ہے

جس طرح اس نے اپنے بزنس پر انویسٹ کیا اس سے کہیں زیادہ انویسٹمنٹ

بزنس کی مارکیٹنگ اور برانڈنگ پر بھی کیا

لیکن آپ نے بزنس پر انویسٹ تو کر دیا لیکن بزنس کی مارکیٹنگ اور برانڈنگ پر انویسٹ نہیں کیا

بس فرق صرف اور صرف یہی ہے

اگر آپ بھی آج سے یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ میں بھی اپنے بزنس کی مارکیٹنگ اور برانڈنگ پر انویسٹ کرنا چاہتا ہوں

تو پھر وہ وقت دور نہیں جب نہ صرف آپ کا بزنس ایک کامیاب بزنس ہو گا بلکہ ایک مشہور برانڈ بن جائے

مارکیٹنگ اور برانڈنگ کرنے کا بہترین اور مفید ذریعہ سوشل میڈیا ہے

تو پھر دیر مت کیجیے، آج ہی فیصلہ کیجیے کیونکہ کامیاب لوگ آج کا کام کل پر نہیں چھوڑتے

ابھی فون اٹھائیے اور دیئے گئے نمبر رابطہ کیجیے

+92 343 787 3987

23/06/2023

اس عمل کو تلاش کیا جائے جو ہمیں بھی پسند ہو اور ہمارے مالک کو بھی۔
واصف علی واصف

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہآپ ہمارے ایڈ رزلٹس دیکھتے رہتے ہیں ماشاءاللہ بہت بہترین ہوتے ہیںیہ اپنی تعریف کی بات نہیں الحم...
19/06/2023

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ

آپ ہمارے ایڈ رزلٹس دیکھتے رہتے ہیں ماشاءاللہ بہت بہترین ہوتے ہیں

یہ اپنی تعریف کی بات نہیں الحمداللہ کلائنٹس کے ریوووز ہی بتاتے ہیں

ہمارا کام الحمدللہ پروفیشنل ہوتا ہے، ہم کلائنٹس کے ساتھ مخلص ہو کر کام کرتے ہیں

جس کی وجہ سے بہترین رزلٹس آتے ہیں

اب ہم نے فیصلہ کیا ہے

ان تمام کلائنٹس کے لیے ایک خوشخبری لے کر آ رہے ہیں جو ہمارے چارجز ادا نہیں کر سکتے۔

آج سے عید کے تیسرے دن تک ہمارے ڈسکاؤنٹ آفر رہے گی انشاءاللہ

✅ 19 سے 22 جون تک ساٹھ فیصد ڈسکاؤنٹ آفر

✅ 23 سے 25 جون تک پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ آفر

✅ 26 سے 28 جون تک چالیس فیصد ڈسکاؤنٹ آفر

✅ 29 جون سے عید کے تیسرے دن تک تیس فیصد ڈسکاؤنٹ آفر

یہ ڈسکاؤنٹ آفر صرف اس لیے ہم دے رہے ہیں کہ بہت سے کلائنٹس رابطہ کرتے ہیں لیکن ان کا بجٹ کم ہوتا ہے

اگر آپ ہمارا کام دیکھنا چاہتے ہیں تو ایک بار ہمارا پیج ضرور وزٹ کریں

پیج لنک کمنٹ میں دیا گیا ہے

مزید ایڈ رن کروانے کے لیے دیئے گئے نمبر پر وٹس ایپ کریں

+92-343-787-3987

نوٹ: صرف وٹس ایپ پر رابطہ کریں اور ایک ہی میسج میں اپنی بات مکمل کریں۔ ہائے، ہیلو جیسے میسج سے گریز کریں۔

میں ہمیشہ اپنی ذات پر انویسٹ کرنے کو ترجیح دیتا ہوں اور روزانہ کچھ نہ کچھ نیا ضرور سیکھتا رہتا ہوں اگر کسی دن میں کچھ نی...
16/06/2023

میں ہمیشہ اپنی ذات پر انویسٹ کرنے کو ترجیح دیتا ہوں اور روزانہ کچھ نہ کچھ نیا ضرور سیکھتا رہتا ہوں اگر کسی دن میں کچھ نیا نہ سیکھوں یا پروڈکٹو نہ کروں تو یہ احساس ہوتا ہے کہ میرا آج کا دن پروڈکٹو نہیں گزرا۔
اور آج کل میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے ریلیٹڈ ہیڈ کورس بھی کر رہا ہوں اور روزانہ یوٹیوب پر بھی ڈیجیٹل مارکیٹنگ سے ریلیٹڈ لیکچرز اٹینڈ کرتا ہوں۔ کچھ دن پہلے میں ذیشان الحسن عثمانی صاحب کی ان کتب کا فیسبک پر ایڈ دیکھا اور یہ دو کتب آرڈر کر دی ہیں اور آج مجھے پارسل مل گیا۔
آج سے میں نے اپنی ڈیلی روٹین میں ان کتب بھی شامل کر دیا کیونکہ آپ جتنا زیادہ اپنی فیلڈ کے بارے میں سیکھتے ہیں آپ اتنا ہی کامیاب ہوتے ہیں۔
اگر آپ بھی ڈیجیٹل مارکیٹنگ سیکھنے کا شوق رکھتے ہیں اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کو اپنا کیریئر بنانا چاہتے ہیں تو آپ ان کتب کا مطالعہ ضرور کریں۔ ان کتب آپ گفتگو پبلیکیشن سے منگوا سکتے ہیں۔
اگر آپ ان کے علاوہ پرسنل گرومنگ یا بزنس میں کامیابی کے لیے کتب خریدنا چاہتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ہمارے پیج کا لنک کمنٹ دیا گیا ہے کیونکہ ہم بھی آنلائن بکس کا بزنس کرتے ہیں الحمداللہ۔

50% Discount Offer الحمداللہ الحمداللہیہ ایڈ میں نے آنلائن قرآن اکیڈمی کے لیے چلایا ہےیہ ایڈ سعودی عرب میں چلایا ہےجس می...
15/06/2023

50% Discount Offer

الحمداللہ الحمداللہ

یہ ایڈ میں نے آنلائن قرآن اکیڈمی کے لیے چلایا ہے

یہ ایڈ سعودی عرب میں چلایا ہے

جس میں اٹھائیس سو روپے کا بجٹ لگایا ہے

اور ان میں سے بیس لوگوں نے رابطہ کیا ہے

لیکن لیکن

جس نے ایڈ رن کروایا ہے انہوں کہا کہ اگر سعودی میں سے

صرف دو لوگ بھی رابطہ کرتے ہیں تو سمجھیں۔۔۔

آپ نے بہترین کام کیا ہے

اور الحمداللہ بیس لوگوں نے رابطہ کیا جس وہ کافی خوش تھے

اور اگر ان بیس میں سے چار بچے بھی ان کے سٹوڈنٹس بنتے ہیں

تو سوچیں ان کو کتنا زیادہ فائدہ ہو گا کیونکہ

وہ ایک سٹوڈنٹ سے ایک سو ریال ایک مہینے کا چارج کرتے ہیں۔

اور ہمارے ایڈ رزلٹ ملنے کے بعد انہوں نے کہا کہ

ہمیں مختلف ممالک میں ایڈ رن کروانے ہیں اور آپ ہی سے

ایڈ رن کروائیں گے۔

اگر آپ بھی کوئی کاروبار کرتے ہیں یا آپ کی بھی کوئی اکیڈمی ہے

تو آپ بھی اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

+92 343 787 3987

Address

Dera Ismail Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Ahmad Madni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adnan Ahmad Madni:

Videos

Share