Public News HD Dera Ismail Khan

Public News HD Dera Ismail Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Public News HD Dera Ismail Khan, Broadcasting & media production company, Dera Ismail Khan Khyber Pakhtunkhawa, Dera Ismail Khan.

Syed Tauqeer Hussain Zaidi
District Reporter
Public News HD
District: Dera Ismail Khan
03335173132

Asad Abbas
Cameraman
Public News HD
District: Dera Ismail Khan
03339973692

24/10/2024
ڈیرہ اسماعیل خان سے بیوروچیف اسدعباسہیڈ کوارٹرز ایف سی خیبر پختون خواہ (ساؤتھ ) کے زیر اہتمام جنوبی وزیرستان اپر کے نوجو...
08/10/2024

ڈیرہ اسماعیل خان سے
بیوروچیف اسدعباس
ہیڈ کوارٹرز ایف سی خیبر پختون خواہ (ساؤتھ ) کے زیر اہتمام جنوبی وزیرستان اپر کے نوجوانوں کے لیے سپنکئی کے مقام پر یوتھ کنونشن کا انعقاد کیا گیا

جس میں آئی جی ایف سی ساؤتھ میجر جنرل مہر عمر خان نیازی، سول اور عسکری حکام اور تعلیمی اداروں کے نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی
۔ مہمان خصوصی نے نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے قیام پاکستان کے لیے دی گئی قربانیوں، نظریہ پاکستان کی اہمیت، ملک کو درپیش مسائل اور ملکی ترقی میں نوجوانوں کے کردار کا ذکر کیا
۔ اس کے علاوہ آئی جی ایف سی نے نوجوانوں کو دور جدید کے تقاضوں کے مطابق تعلیم حاصل کرنے اور ہنر سیکھنے کی ترغیب دی

۔ اس موقع پر نوجوانوں نے تعلیم اور صحت کے اداروں کو فعال بنانے ، کھیلوں کے فروغ اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی استدعا کی
۔ نوجوانوں نے سیمینار کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے سیکیورٹی فورسز کو اپنے مکمل تعاون اور معاشرے کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی
۔ پروگرام کے اختتام پر آئی جی ایف سی نے قومی اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے علاقائی نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انعامات تقسیم کیے

08/10/2024

ضلع ٹانک میں پاک آرمی اور ایف سی کے تعاون سے نوجوانوں کے درمیان فٹبال میچ کا انعقاد

08/10/2024

آئی جی ایف سی ساوتھ میجر جنرل مہر عمر خان نیازی

28/09/2024

جلد آ رہا ہے گرینڈ فیسیٹول

ضلعی انتظامیہ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے اپر اور لوئر وزیرستان میں قبائل میں ثقافتی بندھن، اتحاد و اتفاق، بین القبائل ہم آہنگی اور مادر وطن سے محبت کو فروغ دینے کے لئے مختلف علاقوں میں گرینڈ فیسٹیول کا شاندار انعقاد ہونے جا رہا ہے

گرینڈ فیسٹیول میں ثقافتی پروگرامز، روایتی موسیقی و رقص، مشاعرے، روایتی کھیلوں کے مقابلوں کے ساتھ ساتھ قبائلی ثقافتی اشیاء و کھانے پینے کے اسٹالز سجائے جائے گے

گرینڈ فیسٹیول کا مقصد علاقے کی عوام بالخصوص نوجوان نسل کو مثبت سرگرمیاں فراہم کرنا۔ قبائلی ثقافت کا فروغ اور قبائلی عوام اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان رشتوں کو مزید مضبوط بنانا ہے

گرینڈ فیسٹیول سے علاقے کی عوام میں خوشحالی کے ساتھ ساتھ علاقے میں امن، محبت اور بھائی چارے کو فروغ ملے گا

Address

Dera Ismail Khan Khyber Pakhtunkhawa
Dera Ismail Khan
29050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public News HD Dera Ismail Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Broadcasting & media production in Dera Ismail Khan

Show All