05/02/2023
کشمیر میں پٹرول 60 روپے لٹر پاکستان میں 250 روپے لٹر، کشمیر میں ڈالر 80 روپے کا پاکستان میں 280روپے، کشمیر میں پیاز 30 روپے کلو پاکستان میں230 روپے کلو کشمیر میں موٹرسائیکل 70 سی سی 35ہزار کی پاکستان میں 120000 کی۔ ہم کشمیر کو اس اس ظلم سے نکال کر پاکستان بنائیں گے۔۔۔ 5 فروری یوم کشمیر مبارک ہو