Taunsa News

Taunsa News تونسہ نیوز حق سچ کی آواز
(9)

ڈیرہ غازی خان وزیر اعلی پنجاب ٹریکٹر سکیم کا  اعلان کردیا گیاہے
01/11/2024

ڈیرہ غازی خان وزیر اعلی پنجاب
ٹریکٹر سکیم کا اعلان کردیا گیاہے

مشتری ہوشیار باشمیونسپل کمیٹی تونسہ کی حدود میں غیر قانونی ہاؤسنگ کالونی کی لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔عوام الناس محتاط رہیں۔...
25/10/2024

مشتری ہوشیار باش
میونسپل کمیٹی تونسہ کی حدود میں غیر قانونی ہاؤسنگ کالونی کی لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔
عوام الناس محتاط رہیں۔
منجانب: انتظامیہ میونسپل کمیٹی تونسہ

14/10/2024
پگڑی اچھالنے سے پہلے خبر کی تصدیق بھی کر لی کریں لنڈے کے صحافی حضرات
14/10/2024

پگڑی اچھالنے سے پہلے خبر کی تصدیق بھی کر لی کریں
لنڈے کے صحافی حضرات

تونسہ۔قصبہ  سوکڑ۔نہ کوئی ٹیوشن نہ ہی انگلش میڈیم اسکول۔ٹاٹ کے سکولوں پر تعلیم حاصل کرنے والے۔۔یونان صغیر کے لئے ایک اور ...
28/09/2024

تونسہ۔
قصبہ سوکڑ۔
نہ کوئی ٹیوشن نہ ہی انگلش میڈیم اسکول۔
ٹاٹ کے سکولوں پر تعلیم حاصل کرنے والے۔۔
یونان صغیر کے لئے ایک اور اعزاز محنت کش سبزی فروش ریڑھی والے کے دو بیٹے حافظ ابو حریرہ ملغانی اور ابو سفیان ملغانی MDCAT کے ٹیسٹ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب اور انشاءاللہ پاکستان کے بہترین میڈیکل کالجز میں داخلے مل جائینگے۔۔
اہلیان تونسہ شریف کیطرف سے مبارکباد
حافظ ابو ہریرہ ایگریگیٹ 95.5٪
انٹری ٹیسٹ مارکس 188/200
محمد ابو سفیان ایگریگیٹ 94٪
انٹری ٹیسٹ مارکس 187/200
کاپی. . Hafiz Abu Huraira Malghani

22/09/2024

سوکڑ۔ بلوچستان میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار اے ایس آئی گوہر ملغانی کا نماز جنازہ ساڑھے سات بجے العابد مسجد سوکڑ میں ادا کیا جائے گا

ژوب حملے شہید اے ٹی ایف انچارچ گوہر مشتاق ملغانی کا نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ لورالائی میں ادا کردیاگیا نمازجنازہ میں ڈی آ...
22/09/2024

ژوب
حملے شہید اے ٹی ایف انچارچ گوہر مشتاق ملغانی کا نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ لورالائی میں ادا کردیاگیا نمازجنازہ میں ڈی آئی جی لورالائی رینج عبدالغفار قیصرانی. ایس ایس پی اے ٹی ایف قمرزمان. ایس ایس پی لورالائی محمد ظفر بزدار. زونل کمانڈر بی سی لورالائی زون زبیراحمد درانی. ایف سی کمانڈنٹ لورالائی. پولیس افیسران اور عوام نے نماز جنازہ میں شرکت کی.

22/09/2024

بارتھی روڈ پرصوفی نزر صاحب کےبیٹے شوکت پیرسے ڈکیتوں نے موٹرسائیکل چھین لیا

شیرانی میں اے ٹی ایف کی گاڑی پر فائرنگسوکڑ کا نوجوان گوہر مشتاق شہید
21/09/2024

شیرانی میں اے ٹی ایف کی گاڑی پر فائرنگ

سوکڑ کا نوجوان گوہر مشتاق شہید

سوکڑ لال موڑ پر فائرنگ شاہ زمان نامی نوجوان زخمی ذرائع
13/09/2024

سوکڑ
لال موڑ پر فائرنگ شاہ زمان نامی نوجوان زخمی ذرائع

04/09/2024

تونسہ ہسپتال
مریض رل رہے ہیں عملہ ڈاکٹرز فون پر لگے رہتے ہیں ہسپتال میں کسی قسم کی دوائی موجود نہیں غریب جائے تو جائے کہاں انتظامیہ سوئی ہوئی ہے

ڈیرہ بورڈ نتائجگورنمنٹ گریجویٹ کالج براے خواتین تونسہ کی طالبہ لاریب فاطمہ نے1150نمبرز حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی
03/09/2024

ڈیرہ بورڈ نتائج
گورنمنٹ گریجویٹ کالج براے خواتین تونسہ کی طالبہ لاریب فاطمہ نے1150نمبرز حاصل کرکے تیسری پوزیشن حاصل کی

02/09/2024

پنجاب کالج تونسہ کے سٹوڈنٹس کی ہر آ ئیے روز لڑائی والدین خوش ہیں کہ بچے پڑھ رہے ہیں ۔کیا کالج میں بچوں کو یہی تربیت دی جاتی ہے ؟؟؟؟سٹوڈنٹس ہی ادارے کی پہچان ہوتے ہیں پنجاب کالج انتظامیہ پہ سوالیہ نشان

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taunsa News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies


Other Dera Ghazi Khan media companies

Show All