Digital DG Khan

Digital DG Khan Whatsapp 0345.2250003

27/12/2024

بہت زبردست کام کیا انتظامیہ نے مل کر۔
اعلی افسران نے کیمروں کی موجودگی میں غریب مٹاؤ مہم کا افتتاح کیا۔
ایک غریب کا چولہا ٹھنڈا کر کے سب افسران کو سکون ملا ہوگا۔

22/12/2024

ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں 2 نئے اضلاع کے اضافے کے بعد اب ڈویژن میں اضلاع کی تعداد 6 ہو گئی ہے۔تو اب دوبارہ ممبران تعارف بھی ہو جائے پتہ چلے کس ضلع سے ممبران زیادہ ہیں تو بتائیں آپکا تعلق کس ضلع سے ہے؟؟
1۔ڈیرہ غازی خان
2.راجن پور
3.مظفر گڑھ
4.لیہ
5.تونسہ شریف
6۔کوٹ ادو

19/12/2024

سستا شوارما اور سیخ کباب کی حقیقت 🤮

19/12/2024

تونسہ شریف اور کوٹ ادو ضلع کے نوٹیفکیشن جاری

19/12/2024

ڈیرہ غازی خان ٹول پلازہ غازی گھاٹ

17/12/2024

دسمبر 2024
نہ دھند نہ ہی بارش کے امکان 🤔

تلاش گمشدہ 🚨یہ ایک معصوم بچی لاپتہ ہے۔بچی کا نام حجاب فاطمہ عمر 3سال ہے ڈیرہ غازی خان بلاک 45 دوپہر کے وقت گھر سے باہر گ...
12/12/2024

تلاش گمشدہ 🚨
یہ ایک معصوم بچی لاپتہ ہے۔
بچی کا نام حجاب فاطمہ عمر 3سال ہے ڈیرہ غازی خان بلاک 45 دوپہر کے وقت گھر سے باہر گئی، ابھی تک واپس نہیں آئی۔
اگر کوئی دیکھے یا اس بارے معلومات ہو تو فوری درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
03356341663

05/12/2024

جو بھی آئس نشہ کی سر پرستی کررہا ہے ان کی اولادیں بھی آئس نشہ کی لت میں غرق ہوں

15/11/2024

گھی مہنگا،تیل مہنگا، گیس مہنگی ،بجلی مہنگی پھر کہتے ہیں سب کہو ملک ترقی کررہا ہے ،غریب خوشحال ہورہا ہے.

02/11/2024

‏انتظار حسین پنجھوتھ صاحب کی ویڈیو بتاتی ہے کہ اغواء کاروں نے ان کو بہت زیادہ ٹارچر کیا گیا ہے

‏یہ دنیا کسی بھی حال میں جینے نہیں دیتی،دنیا بہت ظالم ہے،میں لوگوں کے رویوں سے تنگ آ چکی ہوں اور اندر سے مر چکی ہوں، ٹک ...
31/10/2024

‏یہ دنیا کسی بھی حال میں جینے نہیں دیتی،دنیا بہت ظالم ہے،میں لوگوں کے رویوں سے تنگ آ چکی ہوں اور اندر سے مر چکی ہوں، ٹک ٹاکر مناہل ملک نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا۔۔.

سارے دکھ تین لفظوں پر آ کر ختم :
30/10/2024

سارے دکھ تین لفظوں پر آ کر ختم :

29/10/2024

ضلعی انتظامیہ کی کاروائی
گلبرگ میں مسجد کی جگہ ہی بیچ دی گئئ کمال کے پراپرٹی ڈیلرز ہیں ہمارے پاس
ڈی جی خان کے لوگ سوچ سمجھ کر پلاٹ لیں ۔
گلبرگ انتظامیہ وقف ( مسجد، پارک ،ڈسپوزل ) کے پلاٹ آپ کو بیچ رہی ہے۔
اپنی حلال کی کمائی کو سوچ سمجھ کر خرچ کریں۔۔۔۔

تلاش ورثاء یہ دو بچے گمشدہ ملے ہیں گدائی میں اپنا نام اور گھر کا پتہ نہیں بتا سکتے۔۔جسکے ہوں اس نمبر پر رابطہ کریں 03338...
23/10/2024

تلاش ورثاء
یہ دو بچے گمشدہ ملے ہیں گدائی میں اپنا نام اور گھر کا پتہ نہیں بتا سکتے۔۔
جسکے ہوں اس نمبر پر رابطہ کریں
03338575886
03166766026

21/10/2024

کاش۔
کوئی ترمیم بھوک سے مرتےلوگ بچانےکیلئے بھی ہوتی، بند کاروبار چلانے کیلئے بھی ہوتی، رشوت،بےایمانی کے خاتمے کیلئے بھی ہوتی

19/10/2024

ڈیرہ غازی خان کا مشہور بیف پلاؤ

19/10/2024

‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔
(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)

17/10/2024

‏یااللہ!
تجھے تیری خدائی کا واسطہ، جو دوسروں کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کی عزتوں سے کھلواڑ کررہے ہیں، تو انکو دنیا میں نشان عبرت بنا دے،
آمین

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital DG Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share