SAda Ve K0i h0vy => ha. ?

SAda Ve K0i h0vy => ha. ? سگریٹ کیطرح کچھ لوگ بھی
صحت کے لئے مٌضر ھیں •
(1)

Same tree, different season.Remember, everything is temporary.
13/10/2024

Same tree, different season.
Remember, everything is temporary.

Pak Tax Filer
09/10/2024

Pak Tax Filer

فائلر بنیں اور اپنا ٹیکس بچائیں۔
"Only 6 days left! ⏰ Don't miss out on saving your taxes. Become a filer and file your tax return today with ease.
Contact us now at 0333 4632963

‏خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ ترین راستہ "مخلوق سے محبت" کو چُنا.مولانا رومیؒ
09/10/2024

‏خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ ترین راستہ "مخلوق سے محبت" کو چُنا.
مولانا رومیؒ

اچھے وقتوں کی تمنّا میں عمر رہی رواں
02/08/2024

اچھے وقتوں کی تمنّا میں عمر رہی رواں

کائنات کے تمام گوشے خالی ہیں، جب تک آپ کو کسی طرف اپنا محبوب چہرہ نظر نہ آئے۔ 🖤
14/07/2024

کائنات کے تمام گوشے خالی ہیں، جب تک آپ کو کسی طرف اپنا محبوب چہرہ نظر نہ آئے۔ 🖤

زندگی ایک انجان کتاب کی طرح ہے، اَگلے صفحے پر کیا لکھا ہے کسی کو نہیں معلوم۔
13/07/2024

زندگی ایک انجان کتاب کی طرح ہے، اَگلے صفحے پر کیا لکھا ہے کسی کو نہیں معلوم۔

10/07/2024

حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں۔ موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بارہ نہیں ہوتا سوائے وہم کے..!!!

کارلوس زافون

19/06/2024

‏اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے!!

آئیے کردار تبدیل کرتے ہیں، آپ انتظار کریں اور میں واپس نہیں آؤں گا۔~ محمود درویش
24/03/2024

آئیے کردار تبدیل کرتے ہیں، آپ انتظار کریں اور میں واپس نہیں آؤں گا۔
~ محمود درویش

A beautiful picture from Tharparkar; a Hindu friend arranged iftari in his house. After Iftari his Muslim friends are of...
20/03/2024

A beautiful picture from Tharparkar; a Hindu friend arranged iftari in his house. After Iftari his Muslim friends are offering prayer.
The best example of friendship and religious harmony!🖤

اور پِھر ہر تکلیف کا آخری حَل سجدہ ہے!!
19/03/2024

اور پِھر ہر تکلیف کا آخری حَل سجدہ ہے!!

اے بہت جلد راضی ہو جانے والے میرے رب اس بندے کو بخش دے جس کے اختیار میں سوائے دُعا کے کچھ نہیں!!
13/03/2024

اے بہت جلد راضی ہو جانے والے میرے رب اس بندے کو بخش دے جس کے اختیار میں سوائے دُعا کے کچھ نہیں!!

اتنا کبھی میں خود کو میسر نہیں رہا، جتنا میں رائگاں ہوا ہوں تیرے ہاتھ سے۔
13/03/2024

اتنا کبھی میں خود کو میسر نہیں رہا، جتنا میں رائگاں ہوا ہوں تیرے ہاتھ سے۔

اگر ‏ہمیں دلوں کے اندر جھانکنے کا موقع دیا جائے تو ہمیں ایک دوسرے پر ترس آۓ گا۔
06/03/2024

اگر ‏ہمیں دلوں کے اندر جھانکنے کا موقع دیا جائے تو ہمیں ایک دوسرے پر ترس آۓ گا۔

سب سے بڑا جاہل وہ ہے جس کا دعویٰ ہو کہ اُس کے پاس ہر سوال ک جواب موجود ہے۔~ ارسطو
03/03/2024

سب سے بڑا جاہل وہ ہے جس کا دعویٰ ہو کہ اُس کے پاس ہر سوال ک جواب موجود ہے۔
~ ارسطو

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAda Ve K0i h0vy => ha. ? posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SAda Ve K0i h0vy => ha. ?:

Videos

Share