پی پی 289 کوٹ چھٹہ سے آزاد امیدوار محمود قادر خان لغاری 32457 ووٹ لیکر کامیاب، محمود قادر لغاری کی کامیابی پر کارکنوں کا جشن ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے، کارکن کہتے ہیں حلقہ پی پی 289 کی عوام نے جھوٹ اور فریب پھیلانے والے ٹولے کو مسترد کر دیا، محمود قادر خان لغاری کی کامیابی سے علاقے کی ترقی کا نیا دور شروع ہو گا اور بنیادی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل ہو نگے
این اے 185، پی پی 289 میں محمود قادر خان لغاری کے چرچے، کوٹ چھٹہ میں بڑی برادریوں کی شمولیت کے بعد آزاد امیدوار محمود قادر لغاری کی پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی، محمود قادر خان لغاری کہتے ہیں ڈیرہ غازی خان کے ترقی کیلئے 8 فروری کو " حقے" کے نشان پر مہر لگائیں
این اے 185 پر آزاد امیدوار محمود قادر خان لغاری کی پوزیشن مزید مستحکم، کوٹ چھٹہ کی آرائیں و لنگاہ برادری نے محمود قادر لغاری کی حمائت کا اعلان کر دیا، بائی پاس کوٹ چھٹہ پر شاندار جلسہ، ہر دلعزیز عوامی نمائندے محمود قادر لغاری کا شاندار استقبال
میونسپل کمیٹی کوٹ چھٹہ وارڈ نمبر 3 میں سہیل خان گورمانی کا پاور شو، محمود قادر خان لغاری کے صاحب زادے عبدالقادر خان لغاری کی شرکت، سینکڑوں افراد نے محمود قادر خان لغاری کی حمائت کا اعلان کر دیا، 8 فروری کو انتخابی نشان " حقہ " پر مہر لگا کر خوشحالی کے نئے سفر کا آغاز کریں، عبدالقادر خان لغاری
این اے 185، پی پی 289 آزاد امیدوار محمود قادر خان لغاری کی مقبولیت آسمان چھونے لگی، کوٹ چھٹہ سمیت ڈیرہ غازیخان کی متعدد برادری کے سربراہان نے محمود قادر خان لغاری کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا، خصوصی رپورٹ: رانا محمد سلیم، روہی کوٹ چھٹہ
اللہ کی مدد شامل حال، انشاء اللہ 8 فروری کو کامیاب ہو کر علاقے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے کام کریں گے، نوجوانوں کو برسر روزگار بنانا میری اولین ترجیح ہو گی، امیدوار این اے 185، پی پی 289 محمود قادر خان لغاری کا کوٹ چھٹہ میں کھکھ برادری کے جلسہ سے خطاب
غوثیہ گھی مل انڈس ہائی وے کوٹ چھٹہ پر فوڈ سیفٹی ٹیم کا چھاپہ، 7 ہزار لٹر غیر معیاری گھی اور کوکنگ آئل ضبط کر کے مل میں پروڈکشن بند کر دی گئی، پیسوں کی لالچ میں عوام کی صحت سے کھیلنے والوں کیساتھ کوئی رعائت نہیں برتی جائے گی، فوڈ اتھارٹی حکام
آٹے کی تقسیم کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ احمد نوید بلوچ کا اہم پیغام، آٹا وافر مقدار میں موجود ہے اور ہر مستحق شخص کو ہر صورت 3 تھیلے فراہم کئے جائیں گے، آٹے کے حصول کیلئے آنیوالے شہری تحمل کیساتھ آٹا لینے کیلئے سنٹرز پر آئیں اور سنٹرز پر بلاوجہ رش سے گریز کریں، اسسٹنٹ کمشنر کوٹ چھٹہ احمد نوید بلوچ
ٹکرز//
ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد انور بریار کا سیلاب متاثرین کےلئے ویڈیو پیغام
کوٹ چھٹہ: رود کوہی وڈور اور سوری لنڈ کے سیلاب زدہ علاقوں میں ریلیف کیمپس قائم
ڈی سی انور بریار نے رود کوہی کے سیلاب زدہ علاقوں کے تعلیمی اداروں کو ریلیف کیمپس میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا
ڈپٹی کمشنر انور بریار کی طرف سے ایجوکیشن اور دیگر محکموں کو فوری انتظامات کی ہدایات
کوٹ چھٹہ: سیلاب متاثرین نزدیک ترین سکول میں قیام کرسکتے ہیں، ڈی سی ڈیرہ
سیلاب زدہ علاقوں بستی ملنگا،بستی گل محمد کےنزدیک تمام سکولوں کو فلڈ ریلیف کیمپس میں تبدیل کردیا ہے، محمد انور بریار
کوٹ چھٹہ:سیلاب زدگان کو قیام،طعام اور دیگر ہرممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی، محمد انور بریار
کوٹ چھٹہ:عوام پریشان نہ ہوں،ملکر مصیبت کا مقابلہ کریں گے،ڈپٹی کمشنر محمد انور بریار
کوٹ چھٹہ:ضلع کی تمام مشینری سیلاب زدگان کی امداد کےلئے موجود ہے،ڈپٹی کمشنر محمد انور بریار
کوٹ چھٹہ:سروے کرا کر سیلاب زدگان کے نقصانات کا ازالہ کرایا جائے گا،ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان
سپیشل اسائنمنٹ// مظفرگڑھ پی پی 273/271 کی سیاست کا رخ تبدیل، شرافت کے علمبردار پروفیسر(ر) خادم حسین غوری نے سیاست کا باقاعدہ آغاز کر دیا، غازی گھاٹ میں منعقدہ پہلے سیاسی جلسے میں علاقے کی تمام برادری کے لوگوں کی شرکت، ہزاروں افراد نے پروفیسر(ر) خادم حسین غوری پر اعتماد کا اظہار کر دیا
چوٹی بالا چک ننگر کے رہائشی 12 سال بعد آج بھی کسی مسیحا کے منتظر ہیں، ماربل فیکٹریز کے زہریلے کیمیکل سے متاثرہ جانبحق افراد کی تعداد 91 ہو گئی، 200 سے زائد بستر مرگ پر ہیں