💯🤌💝
#fbreelsfypシ゚viral #fbpagereelsvideo #reelsforyou #reelschallenge #fbpostviral
نہ دل ہوتا نہ دل روتا
نہ دل دل سے جدا ہوتا
نہ تم اتنے حسیں ہوتے
نہ دل تم پہ فدا ہوتا
💔🦋🥀
#fbreelsfypシ゚viral #fbpagereelsvideo #fbpostviral #reelschallenge
#reelsforyou
تم نے کبھی کسی کے سینے سے لگ کر
کسی سہانے خواب کو محسوس ہی نہیں کیا۔
اس کی قربت میں اس کی چلتی گرم سانسوں کو اپنے چہرے سے ہوتے ہوئے اپنے اندر نہیں اتارا ۔۔
تو پھر...
تمہیں کیسے معلوم ہو گا کہ
محبوب کے لمس کی خوشبو کیا ہوتی ہے۔
🧡💯🫶
#fbreelsfypシ゚viral
#fbpagereelsvideo
#fbpostviral
خوش رہے یا بہت اداس رہے
زندگی تیرے آس پاس رہے
زندگی کے لئے ضروری ہے
ہر حقیقت میں کچھ قیاس رہے
🖤🙂
#fbreelsfypシ゚viral
#fbpostviral
#fbpagereelsvideo
دلوں سے کھیلنے کا 🎯
فن ہمیں بھی آتا ہے
لیکن جس کھیل میں کھلونا ٹوٹ جاۓ
وہ کھیل ہم کھیلا نہیں کرتے🥀🖤
Allahamdulillah kesc traha paper khatam hovay ... Bhut borr ho gaye thy paperon say
💯🤩😍
میری چِیخوں نے پُورا گاؤں کیا اکٹھا
لیکن میرا پُکارا ہوا شخص نہیں آیا...!.
💔😭😥😔
#followformore
#followmeplease
#following
#followforfollowback
#followmypage
#followus
امجدؔ ہماری آنکھ میں لَوٹی نہ پھر کبھی
اُس بے وفا کے ساتھ گئی بے وفا وہ نیند 💔💯
#followformore
#followmeplease
#followmypage
#following
#followus
#followforfollowback
میری آواز کو ترسے گی سماعت تیری
عمر بھر تجھ کو مری کال نہیں آئے گی۔۔🙂
#followformore
#followmeplease
#following
#followmypage
اپنے اردگرد گونجتے قہقہوں میں اگر....اُسے تمہارا غم اداس نہیں کرتا.... تو اُسے تم سے محبت "نہیں" ہے..💯
#followformore
#followmeplease
#followmypage
#following
#followus
#followforfollowback
اپنے اردگرد گونجتے قہقہوں میں اگر....اُسے تمہارا غم اداس نہیں کرتا.... تو اُسے تم سے محبت "نہیں" ہے..💔💯
#followmypage
#followformore
#followmeplease
#following
#followus
میری آواز کو ترسے گی سماعت تیری
عمر بھر تجھ کو مری کال نہیں آئے گی۔۔🙂💔
#followformore
#followmeplease
#followmypage
#following