The Ghazi University Students

The Ghazi University Students اسلام و علیکم غازین
آج کے بعد غازین سٹوڈنٹسں الائنس کا آفیشل پیچ یہی ہوگا
نام جلد تبدیل کردیاجائے گا

خبر غم إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَزمیں کھا گئی نوجوان کیسے کیسے😭سولر پلیٹس کا کرنٹ لگنے سے غازی یونیورسٹی...
05/06/2024

خبر غم
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
زمیں کھا گئی نوجوان کیسے کیسے😭
سولر پلیٹس کا کرنٹ لگنے سے غازی یونیورسٹی کے طالبعلم اور عمر کوٹ کے رہائشی نوجوان طالبعلم رئیس ناصر چاچڑ کی death ہوگئی۔
اللہ پاک نوجوان کی مغفرت فرمائے۔امین
رائس ناصر
department°Entomology
session°2019-2023

26/05/2024
Date Sheet Of Affilated Collegeswith The Ghazi University Students Ghazi Universityغازین سٹوڈنٹس الائنس
09/05/2024

Date Sheet Of Affilated Colleges
with The Ghazi University Students

Ghazi University
غازین سٹوڈنٹس الائنس

Final 24 June Spring GU
09/05/2024

Final 24 June

Spring GU

پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسلز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سٹوڈنٹس کونسلز کا مقصد ہم نصابی سرگرمیوں کا فر...
06/05/2024

پنجاب حکومت نے سرکاری سکولوں میں سٹوڈنٹ کونسلز بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سٹوڈنٹس کونسلز کا مقصد ہم نصابی سرگرمیوں کا فروغ اور طلبہ میں قائدانہ صلاحیتیں پروان چڑھانے ہوگا۔ سکول کونسلز صدر،نائب صدر، جنرل سیکرٹری ، فنانس سیکرٹری اور نمائندگان پر مشتمل ہوں گی۔ تمام سکولز میں 16 مئی کو سکول کونسلز کیلئے الیکشنز ہوں گی۔ سکول کونسل کیلئے امیدوار 8 سے 10 مئی تک کاغذات جمع کروا سکیں گے۔ سکولز میں 11 مئی کو الیکشن کیلئے امیدواروں کو نشانات الاٹ ہوں گے۔ امیدوار 12 سے 15 مئی تک پوسٹرز بنا کر الیکشن کمپین کرسکیں گے۔ سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سکول کونسل الیکشنز سے متعلق سی ای اوز ایجوکیشن کو مراسلہ بھجوا دیا۔

جو آج ہماری کوالی نائٹ کے حوالے سے DSAصاحب سے کچھ معاملات پے میٹنگ ہوئ جس میں DSAصاحب نے ہمارا ساتھ دیا اور قوالی نائٹ م...
30/04/2024

جو آج ہماری کوالی نائٹ کے حوالے سے DSAصاحب سے کچھ معاملات پے میٹنگ ہوئ جس میں DSAصاحب نے ہمارا ساتھ دیا اور قوالی نائٹ منظم طریقے سے 7 مئی کو منائی جائے گی
PSF Group zindabad ♥️✌️

NotificationFor affiliated Collages
15/04/2024

Notification
For affiliated Collages

Eid Mubarak to all Muslim Ummah! 🌙May Allah Almighty accept all our deeds and prayers.Ghazian Students Alliance Team
10/04/2024

Eid Mubarak to all Muslim Ummah! 🌙

May Allah Almighty accept all our deeds and prayers.

Ghazian Students Alliance Team

غازین سٹوڈنٹس الائنس آفیشللائیک فالوشئیر نیوپیچ
06/04/2024

غازین سٹوڈنٹس الائنس آفیشل

لائیک فالوشئیر نیوپیچ

06/04/2024

Aftar parti
Department of Bs English
Ghazi University

The Ghazi University Students
The Ghazi University DGK
The Ghazi University Dera Ghazi Khan

Eid ul Fithr
05/04/2024

Eid ul Fithr

Poster Making Competition
28/03/2024

Poster Making Competition

Ghazi University Mid Exams will be Held on 22April 2024غازین سٹوڈنٹس الائنساسلام و علیکم غازین آج کے بعدتمام دوست اس پیچ...
27/03/2024

Ghazi University Mid Exams will be Held on 22April 2024

غازین سٹوڈنٹس الائنس
اسلام و علیکم غازین آج کے بعد
تمام دوست اس پیچ کو لائیک فالو شئیر کریں ہمارا پیچ اور غازین سٹوڈنٹس الائنس کی تمام اپڈیٹ آپ کو اس پیچ میں شئیر کی جائیں گئی

غازین سٹوڈنٹس الائنس
پیچ کا نام بہت جلد تبدیل کردیاجائے
غازین سٹوڈنٹس الائنس کے نام سے

صدر غازین سٹوڈنٹس الائنس
جی ایم لغاری

طلبہ اتحاد زندہ باد✌️✌️

لاکھوں کروڑوں درود اُن پے جن کی بدولت رحمٰن ملا...... قرآن ملا....... ایمان ملا...... رمضان ملا ....... یہ جہان ملا
27/03/2024

لاکھوں کروڑوں درود اُن پے جن کی بدولت
رحمٰن ملا...... قرآن ملا....... ایمان ملا...... رمضان ملا ....... یہ جہان ملا

محترمہ شازیہ عابد صاحبہ پیپلز پارٹی کی مخصوص نشتر پر(ایم پی اے)کو غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان میں ممبر سنڈیکیٹ تعینات کر...
27/03/2024

محترمہ شازیہ عابد صاحبہ پیپلز پارٹی کی مخصوص نشتر پر(ایم پی اے)کو غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازیخان میں ممبر سنڈیکیٹ تعینات کر دیا گیا ھے

Shazia Abid

20/03/2024

اسلام و علیکم غازین

13/05/2022

مجھے اپ یہ بتاٸیں یہ کون ایکسپل کر چکا ہے اس کی اتنی جرات کہاں سے اگٸ بچوں کو ایکسپل کرنے کی اگر یہ اس حکم کو واپس نہیں لیتا تو اس کا خطرناک بھیانک اثر کا زمہ دار وہ خود ہو گا۔یہاں پر ایجوکیشن کو ہی مقدم طریقے سے چلاٸیں ۔یار میرا ایک سوال ہے بقول غازی یونیورسٹی کے طلبا کے کہ غازی میں پینے کا پانی کا بندوبست نہیں ہے۔جو اپنی زمہ داری کو زمہ داری نہیں سمجھتاتو اس کو یہ اختیا ر کس نے دیا ہے کہ وہ اس درانیہ میں طلبہ کو ایکسپل کرے
صاحب اختیار یونیورسٹی کے معزز ممبران کو چاہیے مسلہ حل کر دیں ورنہ کہاں کہاں پر یہ بھڑکی ہوٸی آگ کو اچھالیں گے۔
Copy

13/05/2022

کہاں گئے غازین الاوئنس والے کہاں گئے سول سوسائٹی والے کہاں گئے میڈیا والے کہاں گئے کہاں گئے غازی یونیورسٹی کے وہ فائیلوز کہاں گئیں وہ دوستیاں۔۔۔سب مر گئے ان 8 بچوں کے لیے کوئی نہیں ساتھ دینے والا۔۔۔۔بلوچ سمجھ کر نا سہی انسان سمجھ کے ہی ان کا ساتھ دیں۔اگر ان کا مستقبل تباہ ہو گیا تو کون یقین دلاتا ہے جو ان کے ہاتھوں میں بندوقیں نہیں ہوں گی۔قلم تو آپ چھین رہے ہو ان سے یقیناً پھر یہ انتقام کی آگ ہے بہت سے لوگ اس میں جل جائیں گے۔۔۔۔
خدارا اپنے فائیلوز کا ساتھ دو ان کی زندگیاں تباہ ہونے سے بچا لو۔۔۔۔
ایکسپیل سٹوڈنٹس کو دوبارہ پڑھنے کی اجازت دی جائے 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
Copy

09/05/2022

غازی یونیورسٹی میں داخلہ = بازو پہ لگی ڈرپ
لگا رہنے دو بھی درد
نکال لو تو بھی درد
نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے
ڈاکٹر سے اس کی شکایت کرو تو بھی ڈرپ والا تو کہے گا حوصلہ رکھو بیٹے ڈرپ ختم ہو جائے گی جبکہ فیصل آباد کے چیلے بولیں گے چل نکل پہلی فرصت میں نکل
رہے نام اللّٰہ کا ،،،،

ویسے تو

غازی یونیورسٹی کے پروفیسر رفیق قیصرانی کو اسلیے ٹرمینیٹ کیا گیا کہ اس نے طلباء کے لیے پرامن تعلیمی ماحول کا مطالبہ کیا.ہ...
29/04/2022

غازی یونیورسٹی کے پروفیسر رفیق قیصرانی کو اسلیے ٹرمینیٹ کیا گیا کہ اس نے طلباء کے لیے پرامن تعلیمی ماحول کا مطالبہ کیا.
ہم ایک معزز استاد کے خلاف انتقامی کاروائی کی مذمت کرتے ہیں۔


Sir
Rafiq Qaisrani ❤️🌹

memories 💓💓💓
26/01/2022

memories 💓💓💓

الوداع سینیرز الوداعاللّٰہ آپ کو اپنی آگے والی زندگی میں کامیاب کرے، یونیورسٹی سے کافی ساری یادیں لے کر رخصت ہو رہے ہیں،...
03/07/2021

الوداع
سینیرز الوداع
اللّٰہ آپ کو اپنی آگے والی زندگی میں کامیاب کرے، یونیورسٹی سے کافی ساری یادیں لے کر رخصت ہو رہے ہیں،
We want VC والی سٹرائیکس
سے لے کر وی سی کے استقبال تک، پھر یونیورسٹی کے کھنڈرات سے یونیورسٹی کی کنسٹرکشن تک، پچھلے دور اور آنے والے دور کے درمیان میں جو تھے ہم تھے 😂 سیشن 2017-21 ،،،
الحمدللہ یونیورسٹی کی ترقی دیکھ کر کافی خوشی ہوتی ہے، انشاء اللہ جب کبھی زندگی میں پھر یونیورسٹی آنے کا موقع ملا امید ہے سٹوڈنٹس فخر سے خود کو غازینز کہتے ہوں گے،،،
یونیورسٹی کریش ہال 😻
کیفے، اس کا سیل ہو جانا 😂
یونیورسٹی پلاٹس میں جئے بھٹو کے نعرے 😂
جمعہ نماز کےلیے مسجد کے باہر صفیں بنا لینا 😍
بارش کے موسم میں باہر گراؤنڈ میں کیچڑ والے راستے پ لائن بنا کے چلنا 😂😂
فیس جمع کرانا اوہو کافی مشکل مرحلہ ہوتا تھا یار 😂😂
باٹنی ڈیپارٹمنٹ جانا 😂😻
ان کو پلانٹیشن ڈے منانا 😍 لیکن ادھر ہی لڑائی ہو جانا یونیورسٹی گیٹ کا بند ہو جانا 😂😒
انگلش ڈیپارٹمنٹ کا فنکشن ڈانس وغیرہ وغیرہ 😂🙊
میتھ ڈیپارٹمنٹ ایم بی صاحب 😂
کیمسٹری ڈیپارٹمنٹ، ریپیٹس کے رولے 😂
زووالوجی ڈیپارٹمنٹ اوئے ہوئے 😂😍
فزکس، ایگریکلچر، بزنس، سٹیٹس، ایجوکیشن، غرض ہر یونیورسٹی کے ہر ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ کافی یادیں جڑی ہیں، خوبصورت اور حسین یادیں، یونیورسٹی کاریڈورز روڈز پلاٹس اور سب سے بڑھ کر فرینڈز اور کلاس میٹس 😘 ول مس یو ❤️
آخر میں بس ایک چیز کا تزکرہ ہو جائے، جہاں پہ اتنی ساری حسین یادیں وابستہ ہیں وہیں پہ ایک اور چیز بھی رلاتی ہے وہ ہے یونیورسٹی ایڈمنسٹریشن کا سٹوڈنٹس کے ساتھ برتاؤ، چار سالوں میں کچھ اچھا نہیں رہا، امید کرتے ہیں انشاء اللہ وقت کے ساتھ یہ بھی ختم ہو جائے گا اور ہماری بریانی بھی بنا الائچی والی ہو گی 😂🙊
گڈ لک سینیرز 💗💗

نوٹ۔۔ یونیورسٹی سے جڑی اپنی کوئی خوبصورت یاد کمینٹ میں شئیر کریں، اس پہ پوسٹ لگائی جائے گی،،،، گڈ لک💖


The Ghazi University StudeThe Ghazi University StudentsThe Ghazi University StudentsThe Ghazi University StudentsThe Ghazi University Students

Online exams 💖💗ThThe Ghazi University StudentshThe Ghazi University StudentsnThe Ghazi University StudentstThe Ghazi Uni...
19/06/2021

Online exams 💖💗

ThThe Ghazi University StudentshThe Ghazi University StudentsnThe Ghazi University StudentstThe Ghazi University Students

09/06/2021

عجیب طلبا ہیں یونیورسٹی میں، ہنگامہ مچا دیا ہے، پیاس تو علم سے بھی بجھائی جا سکتی ہے نا 🙊

الوداع غازی یونیورسٹیاپنی ڈگری کے لاسٹ دو مہینے یادگار بنائیں، آپ کو ڈیڑھ سال بعد یونیورسٹی کے ان کلاس رومز میں بیٹھنے ک...
05/06/2021

الوداع غازی یونیورسٹی
اپنی ڈگری کے لاسٹ دو مہینے یادگار بنائیں، آپ کو ڈیڑھ سال بعد یونیورسٹی کے ان کلاس رومز میں بیٹھنے کا موقع مل رہا ہے جہاں پ آپ نے اپنی زندگی کے خوبصورت دن گزارے ہیں، اپنے کلاس میٹس کے ساتھ خوشگوار یادیں بنائی ہیں، کسی قسم کی ہچکچاہٹ کے بغیر یونیورسٹی آئیں اور جاتے جاتے اپنی یادوں کو تازہ کرتے جائیں، جتنی خوشی اور ایکسائٹمنٹ سے ادارے میں آئے تھے اتنی دلگی کے ساتھ الوادع کر کے جائیں، ادارے کو، اپنے کلاس میٹس کو جن کے ساتھ آپ کی خوشگوار یادیں وابستہ ہیں ،،،،،
ہم علم کے متلاشی ہیں پھر ملیں گے چلتے چلتے
The Ghazi University Studentsss

Officially announcement Ghazi University DGK
04/06/2021

Officially announcement Ghazi University DGK

16/03/2021

No one can feel our pain 💔
Bawa g last semester
🖤 💯

12/03/2021

السلام علیکم
سمجھ میں نہیں آ رہا کون ہیں جو طلبا اور ادارے کے درمیاں نفرت پھیلانے کا باعث بن رہے ہیں، آخر یونیورسٹی انتظامیہ کیا چاہتی ہے؟
پاکستان کی تقریباً ہر یونیورسٹی میں لاسٹ سیمیسٹر کے امتحانات آن لائن ہوئے تھے کیوں کہ وہ طلبا کا حق تھا ان کو تعلیم بھی آن لائن ہی دی گئی تھی، سوائے چند ایک اداروں کے باقی سب جامعات نے نوٹیفکیشن نکالنے میں پس و پیش سے کام نہیں لیا، لیکن تب بھی جامعہ غازی کی انتظامیہ دو دن تک ضد پہ اڑی رہی لیکن آخر کار ان کو طلبا کی ماننی پڑی کیوں کہ وہ اپنا حق ہی مانگ رہے تھے، اس وقت بھی پاکستان کی تقریباً ہر یونیورسٹی فزیکل کلاسز سٹارٹ کر چکی ہے لیکن ایک بار پھر جامعہ غازی والوں نے الٹا راستہ پکڑ لیا ہے، بغیر کسی وجہ کے (کورونا بتلائی جاتی ہے لیکن اس کی حقیقت بھی سب کو معلوم ہے ) آن لائن سیمیسٹر لینے کا فیصلہ کیا ہے، یہ الگ بات ہے کہ نیکسٹ کیا ہوتا ہے کیوں کہ تقریباً ۸۰ فیصد طلبا نے جامعہ غازی کی انتظامیہ کے اس فیصلے کو یکسر مسترد کر دیا ہے، یونیورسٹی انتظامیہ کو بھی طلبا کی رائے کا احترام کرنا چاہیے ہم لوگ کچھ ایسا انوکھا مطالبہ تو نہیں کر رہے کہ جس پہ یونیورسٹی انتظامیہ کو اپنے معیار کے گڑبڑ ہونے کا خدشہ لاحق ہو، اسی لیے بہتر یہی ہے کہ بجائے فاصلے بڑھانے کے یونیورسٹی کو اپنے فیصلے پر اور طلبا کے ساتھ رویے پر، وہ کیا چاہتے ہیں، کیوں چاہتے ہیں، ان کی ترجیحات کیا ہیں، ان کے والدین کی ترجیحات کیا ہیں، وہ کن کوششوں کے ساتھ جامعہ میں داخلہ لینے کے اہل ہوئے ہیں، جامعہ کے تقریباً چالیس فیصد لوگ ٹرائبل ایریا سے ہیں سوفیصد طلبا مڈل کلاس سے ہیں، پوری فیس لے کر آن لائن تعلیم دے کر انٹرنیٹ پیکجز کے پیسے بڑھا کر طلبا کو تعلیم چھوڑنے پہ مجبور نا کیا جائے بلکہ ان سب باتوں پر نظر ثانی کی جائے، ہم اپنے ادارے جامعہ غازی سے محبت کرتے ہیں اور فخر کے ساتھ خود کو غازین کہتے ہیں یونیورسٹی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ہمارا یہ غرور قائم رہنے دیں اور ہم اب بھی آپ سے کسی اچھے فیصلے کی توقع رکھتے ہیں 💖

TThe Ghazi University StudentsGThe Ghazi University StudentsUThe Ghazi University StudentsSThe Ghazi University Students
GGhazian BeautiesBGhazian BeautiesGGhazi University Dera Ghazi KhanUGhazi University Dera Ghazi KhanDGhazi University Dera Ghazi KhanGGhazi University Dera Ghazi KhanKGhazi University Dera Ghazi Khan

Address

Dera Ghazi Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Ghazi University Students posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Dera Ghazi Khan

Show All