Jaag Janoobi Punjab Jaag

Jaag Janoobi Punjab Jaag انسانیت کی خدمت میری اولین ترجیح ہے

07/06/2024

پاکستانیوں کی زندگیاں
گرمی میں واپڈا کو گالیاں
سردی میں سوئی گیس والوں کو گالیاں😆
اور نارمل موسم میں مچھروں کو گالیاں 🙏🏻

07/06/2024

اس سال سعودیہ میں مسلسل 3 دن 3 خطبے
8 ذی الحج خطبہ جمعہ
9 ذی الحج خطبہ حج
10 ذی الحج خطبہ عید الاضحٰی

07/06/2024

السلام علیکم

بلاعنوان۔۔۔۔۔۔۔۔!!
06/06/2024

بلاعنوان۔۔۔۔۔۔۔۔!!

06/06/2024

مخلصانہ مشورہ
مرغی کا گوشت خریدتے وقت پاس کھڑے ہو کر مرغی ذبح کروائیں کیونکہ آج کل مارکیٹ میں مردہ مرغی بھی فروخت ہو رہی ہے

حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل سیل کی تصاویر سپریم کورٹ میں پیش کردیں۔جیل حکام کے مطابق عمران خان کو یہ...
06/06/2024

حکومت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل سیل کی تصاویر سپریم کورٹ میں پیش کردیں۔
جیل حکام کے مطابق عمران خان کو یہ یہ سہولیات دستیاب ہیں LED ، روم کولر ، اسٹڈی ٹیبل اور کرسی۔

06/06/2024

پوری دنیا میں ریسکیو کا مطلب ہوتا ہے "موت سے بچانا"
جبکہ ہمارے ہاں
لاشیں اٹھانے کو "ریسکیو" کہا جاتا ہے...!!

تھانہ صدر تونسہ شریف کے SHO سب انسپکٹر فیاض لاشاری انتہائی دیانتداری اور جانفشانی سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں جس س...
05/06/2024

تھانہ صدر تونسہ شریف کے SHO سب انسپکٹر فیاض لاشاری انتہائی دیانتداری اور جانفشانی سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں جس سے اہل علاقہ خوش ہے۔
مقامی ذرائع اور اہل علاقہ کا کہنا ہے جب سے فیاض لاشاری صاحب کی بطور SHO تھاںہ صدر تونسہ شریف میں تعیناتی ہوئی ہے تب سے لیکر آج تک جرائم کی ریشو میں خاطر خواہ کمی دیکھی جا رہی ہے۔

04/06/2024

یہ گرمی تو چند دنوں کی ہے
دعا کریں اللہ پاک ہم سب کو محشر کی گرمی سے بچائے۔۔آمین ثمہ آمین

03/06/2024

جاگ جنوبی پنجاب جاگ
وطنِ عزیز پاکستان میں غریب اور شریف آدمی کی کوئی عزت اور اہمیت نہیں ہے یہاں صرف اور صرف مافیاز کی عزت اور اہمیت ہے

03/06/2024

جاگ جنوبی پنجاب جاگ
افسوس آج 76 سال بعد بھی جنوبی پنجاب کی عوام تقریباً تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہے

03/06/2024

جو لوگ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنیکی کوشش کرتے ہیں اللہ پاک اپنی غیبی طاقت سے ان کیلئے آسانیاں پیدا فرماتے ہیں

Every morning is start with a new version of your self.Make new goals ٫ Implement them and become a new leader۔ Lead you...
23/04/2024

Every morning is start with a new version of your self.
Make new goals ٫ Implement them and become a new leader۔
Lead your self towards a good phsiycal and mental health to achieve your goals۔
Regards : Safdar Baloch

بلوچ پراپرٹی ایڈوائزر قصبہ کالا جو نام ہے اعتماد کا ❤️تحصیل ڈیرہ غازی خان میں پراپرٹی کی خرید وفروخت سے متعلق مؤثر اور ب...
23/04/2024

بلوچ پراپرٹی ایڈوائزر قصبہ کالا جو نام ہے اعتماد کا ❤️
تحصیل ڈیرہ غازی خان میں پراپرٹی کی خرید وفروخت
سے متعلق مؤثر اور بااعتماد پلیٹ فارم۔
منافع بخش سرمایہ کاری کیلئے فوراً رابطہ کریں۔
ملک ربنواز آرائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03336467679
صفدربلوچ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔03357376050

Address

Dera Ghazi Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaag Janoobi Punjab Jaag posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jaag Janoobi Punjab Jaag:

Videos

Share