Imam Bargah Hussainia Shabirabad

  • Home
  • Imam Bargah Hussainia Shabirabad

Imam Bargah Hussainia Shabirabad Live broadcast cost of majalis e aza from imam bargah hussainia shabirabad Bandoani

14/12/2024

الحمد اللہ امام بارگاہ حسینیہ شبیرآباد معموری ڈیرہ غازی خان کا تعمیراتی کام دوبارہ شروع ہو گیا ہے مومنین سے تعاون کی اپیل ہے
تعاون سریا، سمیٹ اور نقدی کی صورت میں کر سکتے ہیں۔
مشتاق حسین ساقی اکاؤنٹ نمبر 13010101726096 میزان بنک ڈیرہ غازی خان
طاہر نقاش 0584702391006569 ایم سی بی پائیگاہ ڈیرہ غازیخان

خادم امام بارگاہ حسینیہ شبیر آباد معموری مشتاق حسین ساقی کھوسہ کو صدر شعیہ علماء کونسل پاکستان (جنوبی پنجاب) علامہ سید ع...
13/12/2024

خادم امام بارگاہ حسینیہ شبیر آباد معموری مشتاق حسین ساقی کھوسہ کو صدر شعیہ علماء کونسل پاکستان (جنوبی پنجاب) علامہ سید عامر عباس ہمدانی کی تقریب حلف برداری کا دعوت نامہ

07/12/2024
07/12/2024

4جمادی الثانی 1446 ہجری 07 دسمبر 2024مجلس عزا بسلسلہ ایام فاطمیہ امام بارگاہ حسینیہ شبیرآباد معموری ڈیرہ غازیخان۔
خطاب: خطیب آل محمد مولانا ملازم حسین سیوڑہ آف لیہ
ایڈمن؛ زوار طاہر نقاش

06/12/2024

3جمادی الثانی 1446 ہجری 06 دسمبر 2024مجلس عزا بسلسلہ ایام فاطمیہ امام بارگاہ حسینیہ شبیرآباد معموری ڈیرہ غازیخان۔
خطاب: خطیب آل محمد مولانا عباس مہدی ترابی آف کراچی
ایڈمن؛ زوار طاہر نقاش

*علامہ سید عامر عباس ہمدانی صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کا ڈیرہ غازی خان کا دورہ*ڈیرہ غازی خان: (       ) شی...
03/12/2024

*علامہ سید عامر عباس ہمدانی صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کا ڈیرہ غازی خان کا دورہ*

ڈیرہ غازی خان: ( ) شیعہ علماء کونسل صوبہ جنوبی پنجاب کے صدر علامہ ڈاکٹر سید عامر عباس ہمدانی صاحب نے ڈیرہ غازی خان شہر میں ڈویژن کے سینئر تنظیمی، اکابرین و عمائدین ملت جعفریہ کیساتھ گزشتہ رات اہم ملاقات کی۔۔۔
تنظیمی ارتقاء، قومی وحدت، قومی پلیٹ فارم کیلئے فعالیت اور جنوبی پنجاب میں تنظیمی تحرک کیلئے قومی یکجہتی کیساتھ کام کرنے پر اتفاق۔۔۔ ملاقات میں صوبائی صدر علامہ سید عامر عباس ہمدانی نے کہا کہ ملکی سالمیت اور ریاست پاکستان کے تحفظ اور اتحاد بین المسلمین کیلئے تشیع نے ہمیشہ کردار ادا کیا اور قائد محبوب کی رہنمائی میں اس سلسلہ کو بہتر انداز سے آگے بڑھائیں گے ان شاءاللہ۔۔۔ تمام اضلاع، تحصیلوں اور یونٹوں کو مضبوط بنانے کیلئے مضبوط حکمت عملی تیار کر کے بہت جلد اعلامیہ جاری کریں گے
قائد محبوب کا پیغام لیکر بستی بستی قریہ قریہ تمام دوست احباب کے تعاون سے پہنچیں گے۔ تنظیم کی مضبوطی، قومی پلیٹ فارم کی مضبوطی ہی دراصل ملت تشیع کی مضبوطی ہے۔۔۔ملاقات میں قائد ملت جعفریہ پاکستان حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب قبلہ کے دست و بازو مضبوط کرنے کا عزم

کیا لکھوں 😭😭😭 کہاں سے شروع کروں ❤️😭😭 شکوہ کرونگا 😭💔مارا گیا مجھے اللہ اکبر 😭💔کی صداوں کے ساتھ😭💔اللّہ اکبر ۔إِنَّا لِلّهِ...
22/11/2024

کیا لکھوں 😭😭😭
کہاں سے شروع کروں ❤️😭😭
شکوہ کرونگا 😭💔
مارا گیا مجھے اللہ اکبر 😭💔
کی صداوں کے ساتھ😭💔
اللّہ اکبر
۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
پاراچنار💔😥😭😭😭😭

22/11/2024

14/11/2024
علامہ سید عامر عباس ہمدانی کو صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب منتخب ہونے پر مشتاق حسین ساقی(سابقہ امیدوار MPA-PP...
11/11/2024

علامہ سید عامر عباس ہمدانی کو صوبائی صدر شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب منتخب ہونے پر مشتاق حسین ساقی(سابقہ امیدوار MPA-PP289)صدر شیعہ علماء کونسل یونٹ معموری مبارک باد پیش کرتے ہوئے۔

*ہم علامہ عامر عباس ہمدانی صاحب کو شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں*۔۔۔۔۔ *منجان...
10/11/2024

*ہم علامہ عامر عباس ہمدانی صاحب کو شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں*
۔
۔
۔
۔
۔
*منجانب ؛ مشتاق حسین ساقی، زوار طاہر نقاش خادم امام بارگاہ حسینیہ شبیر آباد معموری

*‏علی (ع) کے گھر کی زینت کا نام ہے زینب (س)* ولادت باسعادت حضرت بی بی زینب بنت علی ع امام زمان عجل و تمام مومنین کو ہدیہ...
07/11/2024

*‏علی (ع) کے گھر کی زینت کا نام ہے زینب (س)*

ولادت باسعادت حضرت بی بی زینب بنت علی ع امام زمان عجل و تمام مومنین کو ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔ 🥳🥰💖✨

*(السلام علیک یا زینب کبریٰ بنت علی مرتضیٰ)*

*منجانب: مشتاق حسین ساقی ، زوار طاہر نقاش خادم امام بارگاہ حسینیہ شبیر آباد معموری

Address


32400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargah Hussainia Shabirabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Imam Bargah Hussainia Shabirabad:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share