"اپنے بچے کی حفاظت کریں، اپنی کمیونٹی کی حفاظت کریں! پولیو کے قطرے پلانے کی اہمیت اور آپ پولیو سے پاک دنیا میں کیسے اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں اس کے بارے میں ہمارے ڈاکٹر سے سنیں۔ ہماری اگلی پولیو ویکسینیشن مہم کے لیے 30 دسمبر 2024 کو ہمارے ساتھ شامل ہوں! #PolioVaccination #CommunityFirst #پولیو مہم
اعوا کیٹا گریجویٹ ہیں ذرا انگلش لیول چیک کریں
شاعر اپنے محبوب سے مخاطب ہو کر کہتا ہے زندگی کے کام بعد میں کریں ہم آپکے بیمار ہیں تھوڑا ہمارا بھی خیال کریں
ایک نگاہ اس طرف بھی
بابو سیدو کہ درد بھری آواز میں
1990
مہرو وفا کی سر زمین سندھ
میں مچھ کچہری ❤️
زمستان میں آگ کی لذت کا بھی اپنا ہی لیول ہے۔❤️📸
یار جیو دوستوں کے ساتھ
سردیوں کی دن ہو یا راتیں پروگرام کریں بلوچی سجی مچ کچہری کے یہیں وہ خوبصورت دن ہیں جو ہم جی رہے ہیں
کل کی فکر کو چھوڑیں ❤️❤️
محکمہ جنگلات ڈیرہ بگٹی ملی بگھت رشوت کی وجہ سوئی شہر کے ارد گرد کے درختوں کو بے دردی سے کاٹا جارہا ہے شہریوں کی ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی سے محکملہ جنگلات کے خلاف ایکشن لینے کی اپیل
تفصیلات کے مطابق سوٸی کے گرد نواح دیہاتی علاقوں سے بڑی تعداد میں غیر قانونی طور پہ درختوں کی کٹاٸی کی جارہی ہے ا ن لکڑیوں کو ادرون شہر اور کشمور میں فروخت کے لیے بھیجا جاتا ہے جس میں محمکمہ میں جنگلات کے راہداری موجود ہوتی سوئی کے شہریوں نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی اسسٹنٹ کمشنر سوئی سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے فوری طور پر لیویز پولیس چیک پوسٹ پر لکڑیوں سے بڑے گاڑیوں پر پابندی لگا کر محکمہ جنگلات کے خلاف سخت کاروائی کی جائے تاکہ ماحول کی کی بہتریں کے لیے اقدامات کی جائے سوئی شہر میں ایچ ٹو ایس گئیس کی اخراجات سے پہلے ماحولیات پر برے اثر پڑھ رہے ہیں دوسری جانب جنگلات کی کٹائی سے مزید ماحولیات پر برے اثر پڑھ سکتے ہیں جس سے موزی مرض پھل کا خدشہ زیادہ ہوسکتا ہے درخت بارش کے سبب ہیں درختوں کے کٹاٸی کی وجہ سے بارشیں نہیں ہورہی ہیں ۔ دوسری طرف محکمہ جنگلات ہر سال لاکھوں روپے کی مالیت کے درخت ضیاٸع کر رہا ہے ۔ محکمہ اپنے فراٸض سے بالکل غافل ہیں ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی سے اہلیان سوئی کی پور زور اپیل