National Press Club Daulatpur Saffan

National Press Club Daulatpur Saffan My Page Like And Follow

23/11/2023

دولتپور صفن رپورٽ اسد جان اوٺو

23/11/2023

دولتپور صفن رپورٽ پيارو خان سومرو

20/11/2023
12/11/2023

نيشنل پريس ڪلب دولتپور صفن
دولتپور صفن رپورٽ رياض علي ملاح ھر خبر تي نظر ڏسندا رھو مھراڻ ٽي وي دولتپور صفن خبرون ۽ اشتھار لاء رابطو ڪريو ھن نمبر تي03024558008

12/11/2023

نيشنل پريس ڪلب دولتپور صفن
سيد اويس شاھ جو آخري ديدار ۽ جنازي نماز
دولتپور صفن رپورٽ رياض علي ملاح ھر خبر تي نظر ڏسندا رھو مھراڻ ٽي وي دولتپور صفن خبرون ۽ اشتھار لاء رابطو ڪريو ھن نمبر تي03024558008

06/11/2023

نيشنل پريس ڪلب دولت پور صفن
دولت رپورٽ رياض علي ملاح ھر خبر تي نظر ڏسندا رھو مھراڻ ٽي وي دولت پور صفن خبرون ۽ اشتھار لاءِ رابطو ڪريو ھن نمبر تي 03024558008

مبارکون نيشنل پريس ڪلب دولت پور صفن جو صدر پاڪستان جي صحافي جي وڏي تنظيم پي ايف يو جي جو ضلعي شهيد بينظير آباد جو آفيس س...
31/10/2023

مبارکون
نيشنل پريس ڪلب دولت پور صفن جو صدر پاڪستان جي صحافي جي وڏي تنظيم پي ايف يو جي جو ضلعي شهيد بينظير آباد جو آفيس سيڪٽري علي نواز راڄپر کي منتخب ٿيڻ تي لک لک واڌايون هجن
اميد ته پاڻ سدائين صحافين جي حقن لا۽ آواز اٿاريندو رهندو ۔مهرباني لالا اسد پٺاڻ توهان اعتماد ڪيو ۔۔

نوابشاہ،پاکستان فیڈرل یونین آف جنرلسٹس کے مرکزی رہنما لالا اسد پٹھان صاحب کی نوابشاہ آمد، اس موقع پر سینئیر صحافی اور سک...
29/10/2023

نوابشاہ،
پاکستان فیڈرل یونین آف جنرلسٹس کے مرکزی رہنما لالا اسد پٹھان صاحب کی نوابشاہ آمد، اس موقع پر سینئیر صحافی اور سکھر یونین آف جرنلسٹس کے صدر امداد بوزدار، سینئیر صحافی جاوید جتوئی بھی موجود تھے،
مرکزی قائد کی جانب سے شہید بینظیر آباد یونین آف جنرلسٹس کی تنظیمی باڈی کا اعلان بھی کیا، جس کے مطابق
صدر منظور بگھیو،
نائب صدر غلام قادر چانڈیو،
نائب صدر عامر بھٹی،
جنرل سیکریٹری امتیاز کیریو،
جوائنٹ سیکریٹری منٹھار علی ڈاہری،
جوائنٹ سیکریٹری عرفان ارشد،
آفیس سیکریٹری علی نواز راجپر،
خازن غلام نبی بھنبھرو،
پریس سیکریٹری محمد یوسف رند،
جب کہ ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبران
یحیا بھٹی،
ملک نیک محمد،
ضياء الرحمان،
غلام حيدر بالادي،
عبدالسلام آفریدی،
مشتاق احمد بگھیو،
غلام حیدر انڑ،
ریاض احمد ملاح،
ممتاز علی سیال،
وقار احمد آرائيں،
معشوق علی ڈاہری،
غلام مصطفی آرائیں،
اے ڈی منگی،
راشد علی لاشاری
کے نام انائونس کیے گئے.

28/10/2023

نوابشاہ.
پاکستان فیڈرل یونین آف جنرلسٹس کی کال پر نوابشاہ میں شہید بینظیر آباد یونین آف جنرلسٹس کی جانب سے سکھر میں قتل ہونے والے معروف نڈر صحافی شہید جان محمد مہر کے قاتلوں اور سہولتکاروں کی گرفتاری کے لیے شیراز چوک نوابشاہ نیشنل پریس کلب نوابشاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا. مظاہرہ میں صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی. جان محمد قتل کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ صحافیوں کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی. صحافیوں کی جانب سے شہید جان محمد مہر کے قاتلوں اور سہولتکاروں کی گرفتاری کا مطالبہ کیا گیا.
اس موقع پر قائد صحافت لالا اسد پٹھان صاحب موقف کی مکمل تائید کی گئی کے قاتل چاہیے تو بس چاہیئے سہولتکاروں کو گرفتاری چاہیے تو بس چاہیے.
اس موقع پر صحافیوں کی جانب سے وائس چانسلر گلشن میمن ،میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر عقیل قریشی کی جانب سے نوابشاہ کے صحافی منظور بگھیو اور غلام نبی بھنبھرو کو قتل کرانے پلان اور سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکیاں دینے کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی اور اعلیٰ اختیاریوں سے مطالبہ کیا گیا کے منظور ٻگھيو اور غلام نبی بھنبھرو کو تحفہ فراہم کیا جائے اور کرپشن مافیہ کے ماسٹر مائینڈ وائس چانسلر گلشن میمن اس کے بیٹے محسن میمن ،ڈاکٹر عقیل قریشی ،ڈاکٹر عقیل عباسی ،ڈاکٹر خان بلو پراجیکٹ ڈائریکٹر در محمد منگی کے خلاف نیب، ایف آئی اے، اور اینٹی کرپشن کارروائی کرے.
مظاہرین میں منظور بگھیو، غلام قادر چانڈیو ،امتياز کیریو، نیاز چانڈیو ،غلام نبی بھنبھرو ،ممتاز سیال ،علی نواز راجپر ،ریاض ملاح ،حاکم بلوچ، سلیم آرائیں، رضوان تھیبو، یحییٰ بھٹی، راشد لاشاری ،ڈاکٹر غلام حیدر میمن، مجید عباسی، نیاز لاشاری ،امتياز جمالی، حنیف جمالی، بابر وسان، منٹھار علی ڈاہری ،محمد قاسم بگھیو، عبدالوحید ڈاہری ،معشوق ڈاہری، جام صاحب سے ای ڈی منگی و دیگر سینکڑوں صحافیوں نے شرکت کی.

نوابشاہ میں صحافیوں کو قتل کرانے پلان.نوابشاہ کے صحافیوں منظور بگھیو اور غلام نبی بھنبھرو کو پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل ا...
25/10/2023

نوابشاہ میں صحافیوں کو قتل کرانے پلان.
نوابشاہ کے صحافیوں منظور بگھیو اور غلام نبی بھنبھرو کو پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنس فار وومن نوابشاہ کے وائس چانسلر گلشن میمن، سیکورٹی انچارج ڈاکٹر عقیل عباسی، میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر عقیل قریشی ،ڈاکٹر خان محمد بلو اور پراجیکٹ ڈائریکٹر پمس یونیورسٹی در محمد منگی نے قتل کرانے، جھوٹے مقدمات درج کرانے، اغوا کرانے اور پریس کلب حملہ کرانے کا پلان بنا لیا ہے. کیونکہ کے منظور بگھیو اور غلام نبی بھنبھرو گلشن میمن اور اس کے حواریوں کی کرپشن، بد انتظامی، اور نااہلی کی اسکینڈل منظر عام پر لائے جس وجہ سے گلشن میمن اور اس کے حواری بوکھلاہٹ کا شکار ہو گئے ہیں.
نیشنل پریس کلب نوابشاہ کی جانب سے ایک اور درخواست چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان و دیگر ارباب اختیارات کو بھیج دی گئی ہیں.
اسی دوران
اگر منظور بگھیو اور غلام نبی بھنبھرو کو کچھ بھی ہوا تو اس کے ذمہ دار گلشن میمن، ڈاکٹر عقیل عباسی،ڈاکٹر خان محمد بلو، ڈاکٹر عقیل قریشی ،در محمد منگی ہونگے.

ایس ایس پی شہید بینظیر آباد حیدر رضا اور ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد، آئی جی سندھ کو درخواستیں دی ہیں مگر صحافیوں کو تحفظ فراہم نہیں کیا جا رہا. لحاظ پوليس وائس چانسلر گلشن میمن کی پارٹی بنی ہوئی ہے.

دولت پور صفن رپورٽ پيارو خان سومرو
24/10/2023

دولت پور صفن رپورٽ پيارو خان سومرو

نوابشاہ کے نامور صحافیوں کو قتل کرنے کا پلان تیار.نوابشاہ کے سینئر صحافی منظور بگھیو اور غلام نبی بھنبھرو کو قتل کروانے ...
23/10/2023

نوابشاہ کے نامور صحافیوں کو قتل کرنے کا پلان تیار.
نوابشاہ کے سینئر صحافی منظور بگھیو اور غلام نبی بھنبھرو کو قتل کروانے کا منصوبہ وائس چانسلر گلشن میمن ،گلشن میمن کے بیٹے محسن میمن، یونیورسٹی کے سیکیورٹی انچارج ڈاکٹر عقیل عباسی، ڈاکٹر خان بلو ،میڈیکل سپریڈنٹ پیپلز میڈیکل ہسپتال نوابشاہ ڈاکٹر عقیل قریشی اور پمس یونیورسٹی کے پراجیکٹ ڈائریکٹر درمحمد منگی نے بنا لیا ہے.
دونوں صحافیوں کی جانب سے ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد پرویز چانڈیو اور ایس ایس پی شہید بینظیر آباد حیدر رضا و دیگر ارباب اختیار سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے اپیل.
نیشنل پریس کلب نوابشاہ کی جانب سے باضابطہ طور پر تحریری درخواست جاری کردی گئی.
درخواست میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ سینئر صحافی منظور بگھیو کے بچوں اور ملازم کو بھی نامعلوم مسلحہ افراد کی جانب سے روک کر زدوکوپ کر کے دھمکیاں دی گئیں کے سنگین نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہو

21/10/2023

دولت پور صفن رپورٽ اسد جان اوٺو

20/10/2023

نيشنل پريس ڪلب دولت پور صفن
دولت پور رپورٽ رياض علي ملاح ھر خبر تي نظر ڏسندا رھو مھراڻ ٽي وي دولت پور صفن خبرون ۽ اشتھار لاءِ رابطو ڪريو ھن نمبر تي03024558008

17/10/2023

نيشنل پريس ڪلب دولت پور صفن
دولت پور رپورٽ رياض علي ملاح ھر خبر تي نظر ڏسندا رھو مھراڻ ٽي وي دولت پور صفن خبرون ۽ اشتھار لاءِ رابطو ڪريو ھن نمبر تي

‏پیٹرول 40روپے، ڈیزل15 روپے، اور لائٹ ڈیزل 19 روپے سستا ہو گیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔---
15/10/2023

‏پیٹرول 40روپے، ڈیزل15 روپے، اور لائٹ ڈیزل 19 روپے سستا ہو گیا۔ نوٹیفکیشن جاری۔---

پ ٽ الف جو مرڪزي مشاورتي ڪائونسل جي ميمبر تعلقي قاضي احمد  ضلعي شهيد بينظيرآباد جي جاکوڙي ڪردار  جنم ڏينهن ڏھاڙي جون لک ...
15/10/2023

پ ٽ الف جو مرڪزي مشاورتي ڪائونسل جي ميمبر تعلقي قاضي احمد ضلعي شهيد بينظيرآباد جي جاکوڙي ڪردار

جنم ڏينهن ڏھاڙي جون لک لک واڌايون

08/10/2023

نيشنل پريس ڪلب دولت پور صفن
دولتپور رپورٽ رياض علي ملاح ھر خبر تي نظر ڏسندا رھو مھراڻ ٽي وي دولتپور صفن خبرون ۽ اشتھار لاءِ رابطو ڪيو ھن نمبر تي 03024558008

دولتپور صفن جا بھترين پرائمري اسڪول مان دولتپور ۽ آسپاس ۾ رھندڙ سبني دوستن کي عرض ٿو ڪريان ته مھرباني ڪري پنھنجن ٻارڻ کي...
08/10/2023

دولتپور صفن جا بھترين پرائمري اسڪول مان دولتپور ۽ آسپاس ۾ رھندڙ سبني دوستن کي عرض ٿو ڪريان ته مھرباني ڪري پنھنجن ٻارڻ کي سٺي تعليم ڏياريون انھن کي پرائمري اسڪولن ۾ داخلا وٺي ڏيو بلڪل مفت

وحشي درندن کي ڦاهي ڏيو😡معصوم جي خون سان انصاف ڪيو
06/10/2023

وحشي درندن کي ڦاهي ڏيو😡
معصوم جي خون سان انصاف ڪيو

05/10/2023

نيشنل پريس ڪلب دولت پور صفن
دولتپور رپورٽ فقير حق نواز قلندري

05/10/2023

نيشنل پريس ڪلب دولت پور صفن
دولتپور رپورٽ محمد عثمان عباسي

04/10/2023

دولت پور قومی شاہراہ پر حادثہ دو ٹرالر ٹکرا گئے کراچی سے پنجاب جانے والی قومی شاہراہ بند موٹروے پولیس کی جانب سے زبردستی روڈ کھلوانے کی کوشش سے ٹرالر الٹ گیا موٹروے پولیس کے اہلکار 2 گاڑیوں کے کاغزات لے کر فرار ڈرائیور سراپہ احتجاج۔
تفصیلات کے مطابق دولت پور قومی شاہراہ لانگاہ چوک کے مقام پر اے پی وی وین نے مسافر اٹھانے کےلیے اچانک بریک لگائی جس کے نتیجہ میں پیچھے سے آنے والا کنٹینر اور ردی کاغزات سے بھرا ٹرالر آپس میں ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں کراچی سے پنجاب جانے والی روڈ بند ہوگئی
موٹروے پولیس کی جانب سے جلد بازی میں روڈ کھلوانے کےلیے ردی کاغزات سے بھرے ٹرالر ہو ہٹانے کی کوشش میں ٹرالر الٹ گیا موٹروے پولیس کے اہلکار دونوں گاڑیوں کے ڈرائیوروں سے شناختی کارڈ اور کاغزات لے کر فرار ہوگئے ڈرائیوروں کا موٹروے پولیس کے خلاف احتجاج اس موقع پر ڈرائیوروں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موٹروے پولیس نے ہمارے ساتھ بد تمیزی کی اور ہماری گاڑیوں کے کاغزات لے کر فرار ہوگئے ہیں جبکہ موٹروے پولیس کی جانب سے زبردستی گاڑی ہٹانے کے نتیجے میں ردی کاغزات سے بھرا ٹرالر الٹ گیا ہے ایک گھنٹے سے قومی شاہراہ بند ہے ہم اعلی حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ نا اہل موٹروے پولیس اہلکاروں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ۔

04/10/2023

گرلس ۽ بوائز ڪاليج دولتپور ۾ سڀني سبجيڪٽن جا استاد اچي ويا آهن مھرباني ڪري پاڙي پتي جي ٻارن کي پڙھڻ موڪلڻ ۾ اسان جي مدد ڪريو
پاران ارشاد علي اوٺو پرنسيپال ڊگري ڪاليج دولتپور

02/10/2023

نيشنل پريس ڪلب دولت پور صفن
دولتپور رپورٽ غلام مصطفي جوڻيجو

28/09/2023

نيشنل پريس ڪلب دولت پور صفن
دولتپور رپورٽ رياض علي ملاح ھر خبر تي نظر ڏسندا رھو مھراڻ ٽي وي دولتپور خبرون ۽ اشتھار لاءِ رابطو ڪيو ھن نمبر تي 03024558008

پی ایم سی ہسپتال نوابشاہ کی کرپشن اور پمس یونیورسٹی کے اسکینڈلز پر بات کرنا نوابشاہ کے سینئیر صحافی منظور بگھیو کو مہنگا...
21/09/2023

پی ایم سی ہسپتال نوابشاہ کی کرپشن اور پمس یونیورسٹی کے اسکینڈلز پر بات کرنا نوابشاہ کے سینئیر صحافی منظور بگھیو کو مہنگا پڑگیا، پولیس نے کل صبح 12 بجے ڈی ایس پی آفیس نوابشاہ میں طلب کرلیا، وائیس چانسلر گلشن میمن نے اوچے ہتھکنڈوں کا استعمال کرنا شروع کردیا، سینئیر صحافی منظور بگھیو و نیشنل پریس کلب کے دیگر صحافیوں کو خاموش کرانے کے لیے نوابشاہ پولیس کو استعمال کرنے لگا.
ہم گلشن میمن کے اس اقدام کی شدید مزمت کرتے ہیں اور وائیس چانسلر گلشن میمن سمیت ان کے کرپٹ ساتھیوں کو بتانا چاہتے ہیں کہ منظور بگھیو اکیلا نہیں پوری سندھ کے صحافی اس کے ساتھ ہیں.
ہم وزیراعلیٰ سندھ، آئی جی سندھ، ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد، ایس ایس پی شہید بینظیر آباد سے مطالبہ کرتے ہیں کہ سینئیر صحافی منظور بگھیو کو ہراسان کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرتے ہوئے منظور بگھیو کو تحفظ فراہم کیا جائے بصورت دیگر ہم احتجاج کا حق رکھتے ہیں.

19/09/2023

نيشنل پريس ڪلب دولت پور صفن
دولت پور رپورٽ عثمان عباسي

19/09/2023

نيشنل پريس ڪلب دولت پور صفن
دولت پور رپورٽ عامر علي قريشي

19/09/2023

نيشنل پريس ڪلب دولت پور صفن
دولت پور رپورٽ غلام مصطفي جوڻيجو

19/09/2023

دولت پور صفن محلہ کے رہائیشی شیراز راجپوت کی والدہ شمیم راجپوت نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیراز نے بری صحبت اختیار کرلی ہے جس کی وجہ سے میں اس کو گھر اور جائیداد سے عاق کرتی ہوں میرا اس کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے جو بھی اس کے ساتھ لین دین کرے گا وہ خود زمہ دار ہوگا ۔
تفصیلات کے مطابق دولت پور صفن محلہ کی رہائشی شمیم راجپوت نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بیٹے شیراز ولد ہدایت اللہ راجپوت نے بری صحبت اختیار کرلی ہے اور پسند کی شادی کرنے کے بعد اس کی بیوی اور یہ خود مجھ سے لڑائی جھگڑا کرے ہیں مجھے تنگ کیا جارہا ہے
لہزا میرا شیراز کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے میں اس کو اپنی جائیداد اور گھر سے عاق کرتی ہوں اب جو بھی شخص شیراز راجپوت سے لین دین کرے گا وہ خود ہی اس زمہ دار ہوگا ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے میری ساری جائیداد کا وارث میرا بیٹا شاہد راجپوت ہوگا ۔

18/09/2023

نيشنل پريس ڪلب دولتپور صفن
دولتپور رپورٽ رياض علي ملاح ھر خبر تي نظر ڏسندا رھو مھراڻ ٽي وي دولتپور صفن خبرون ۽ اشتھار لاءِ رابطو ڪريو ھن نمبر تي 03024558008

Address

Near Olid Habib Bank Main Road Daulatpur
Daulatpur
0562

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when National Press Club Daulatpur Saffan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to National Press Club Daulatpur Saffan:

Videos

Share


Other Media/News Companies in Daulatpur

Show All