DaudKhel Press Club

DaudKhel Press Club Daud Khel PRESS Club ( D P C )

ریسکیو باٸیک کی افتتاحی تقریب میں ریسکیو 1122کی جانب سے ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد۔ایم این اے امجد خان۔ایم پی ایز امین اللہ خا...
18/09/2021

ریسکیو باٸیک کی افتتاحی تقریب میں ریسکیو 1122کی جانب سے ڈپٹی کمشنر خرم شہزاد۔ایم این اے امجد خان۔ایم پی ایز امین اللہ خان اور احمد خان بھچر کو شیلڈ دی جا رہی ہیں

ڈپٹی کمشنر میانوالی خرم شہزاد۔چیرمین دفاع کمیٹی و ایم این اے امجد علی خان۔ایم پی اے امین اللہ خان۔ایم پی اے احمد خان بھچ...
18/09/2021

ڈپٹی کمشنر میانوالی خرم شہزاد۔چیرمین دفاع کمیٹی و ایم این اے امجد علی خان۔ایم پی اے امین اللہ خان۔ایم پی اے احمد خان بھچر نے ریسکیو باٸیک کا افتتاح کیا اور تقریب سے خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ یہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی اچھی کاوش اور میانوالی کے لیے تحفہ ہے 52 باٸیک عوام کو تنگ گلیوں اور گنجان آبادعلاقے جہاں ایمبیولینس نہیں جا سکتی وہاں یہ باٸیک جلد رسپانس دے کر مریض کو طبعی امداد فراہم کریں گے ریسکیو عوامی ادارہ ہے اس سے غریب عوام کو بروقت سہولیات فراہم ہو رہی ہیں

ایم پی اے امین اللہ خان نے ڈپٹی کمشنر میانوالی خرم شہزاد و چیرمین دفاع کمیٹی امجد علی خان ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری ...
18/09/2021

ایم پی اے امین اللہ خان نے ڈپٹی کمشنر میانوالی خرم شہزاد و چیرمین دفاع کمیٹی امجد علی خان ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری بلدیات پنجاب احمد خان بھچر کے ہمراہ میانوالی میں رریسکیو 1122باٸیک سروس کا افتتاح کیا اور باٸیک چلا کر آغاز کیا

30/08/2021
30/08/2021
06/08/2021

داٶدخیل۔۔۔ رپورٹ ضیاء نیازی
او سی۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان کے حلقے داودخیل میں میپل لیف سیمنٹ فیکٹری کی چمنیوں سے نکلنے والا زہر آلود دھواں جہاں ماحول کو آلودہ کرنے کا سبب بنتا ہے وہی داودخیل اور گردونواح میں کٸی مہلک بیماریوں کا سبب بھی بن رہا ہے جبکہ محکمہ ماحولیات لمبی تان کر سو رہا ہے۔۔۔۔۔
وی او۔۔۔۔
داٶدخیل وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے حلقے کا اہم ترین شہر جہاں پہلے 1956میں چار فیکٹریاں لگاٸی گٸیں جن میں سیمنٹ۔کھاد۔پینسلین۔اور ڈاٸی کیمیکلز فیکٹری لگیں لیکن میاں نواز شریف سابق وزیر اعظم کے دور میں فیکٹریوں کی پراٸیوٹیزیشن کی گٸی پہلے میپل لیف سیمنٹ فیکٹری فروخت ہوٸی پاک امریکن فرٹیلاٸزر کھاد فروخت ہوٸی پینسلین اور ڈاٸی کیمیکلز فروخت ہوٸیں اور اب پینسلین کا تو نام اور بلڈنگ صفحہ ہستی سے مٹ چکا ہے ڈاٸی کیملیکلز بھی ختم اس وقت ایگری ٹیک اور سیمنٹ فیکٹریاں ہیں سیمنٹ کے اس وقت چار پلانٹ چل رہے ہیں جبکہ پانچویں پر کام جاری ہے لیکن ان سیمنٹ فیکٹری کی چمنیوں کا زہر آلود دھواں عوام کے لیے وبال جان بن گیا مقامی افراد کے لیے ان پلانٹوں پر ملازمت نہیں ہےلیکن عوام کو بیماریاں دے رہے ہیں اس زہر آلود دھوٸیں سے کٸی مہلک بیماریوں کا سینکڑوں افراد شکار ہو چکے ہیں اس وقت داودخیل اور گردونواح میں کینسر۔ہارٹ اٹیک۔فالج۔گردوں کی بیماری۔مہروں کی بیماریوں سمیت کٸی جلدی بیماریوں کا شکار ہیں اور سینکڑوں افراد کینسر۔اور ہارٹ اٹیک سے زندگی کی بازی ہار چکے ہیں اس وقت گردوں اور مہروں کی بیماری بھی عام ہو چکی ہے لیکن ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ماحولیات لمبی تان کر سو رہے ہیں اور داودخیل کے نوجوان ہاتھوں میں انجیٸرنگ اور ڈپلومے کی ڈگریاں لیں نوکری کے لیے در بدر کی ٹھوکریں کھاتے پھر رہے ہیں لیکن ان فیکٹریوں پر ان نوجوانوں کے لیے ملازمت کے دروازے بند ہیں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو انہی نوجوانوں نے ہر الیکشن میں جتوایا لیکن عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد بھی ان نوجوانوں کی تقدیر بدل نہ سکی اور اج بھی نوکریوں کے لیے دھکے کھانے پر مجبور ہیں جبکہ زہر آلود دھواں عوام کے لیے فضاء میں موت بانٹ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔
ضیاء نیازی۔۔۔۔اب تک نیوز داودخیل

ڈیلی 92
22/01/2020

ڈیلی 92

شرر
22/01/2020

شرر

نیوز
22/01/2020

نیوز

دنیا نیوز
22/01/2020

دنیا نیوز

داودخیل کی ہر خبر روزنامہ اصاف پر
18/01/2020

داودخیل کی ہر خبر روزنامہ اصاف پر

ویلڈن ایم پی اے امین اللہ خان میں نے اپنے وارڈ کی گلیوں کی سیوریج اور سلیب کے لیے انہیں کہا جس پر مسجد تا ریلوے روڈ یونس...
18/01/2020

ویلڈن ایم پی اے امین اللہ خان
میں نے اپنے وارڈ کی گلیوں کی سیوریج اور سلیب کے لیے انہیں کہا جس پر مسجد تا ریلوے روڈ یونس امیرے خیل کی دوکان تک۔
چاچا حمید اللہ انجینر۔چاچا فیاض۔اعجاز خان انزے حیل والی گلی میں سلیب اور دو گلیوں میں سلیب اور سیوریج کے فنڈز مہیاء کر دیے ہیں جن پر انشاءاللہ کل یا پرسوں کام شروع ہو جاٸے گا جس سے عوام کی مشکلات کا ازالہ ہو گا ایم پی اے امین اللہ خان کی اپنے علاقے کے لیے خدمات لاٸق تحسین ہیں انکی عوام سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے انہوں نے ڈیرھ سال میں حلقے سیمت داودخیل میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا دیے انشاءاللہ مزید کام بھی ہیں جن میں بنک حبیب والی گلی۔ریلوے لاٸن کے ساتھ سگنل تک سلیب۔خوجرہ چوک سے لیکر شریف خیل محلہ تک سلیب۔نالہ پلی سے لیکر نیشنل بنک تک روڈ کے ساتھ نالہ اور دیگر کام جن کے ٹینڈرز 29 تاریخ کو ہونگے
ویلڈن جیو ایم پی اے امین اللہ خان آپ نے داودخیل کی عوام کا حق ادا کر دیا۔۔

داودخیل پریس کلب کے اجلاس میں نٸے سال کے عہدیدران کا اعلان سب متحدہیں
18/01/2020

داودخیل پریس کلب کے اجلاس میں نٸے سال کے عہدیدران کا اعلان سب متحدہیں

ڈیلی 92 آفس فیصل آباد میں شاہ عبد المجید شاہ۔پکی شاہ مردان اور نوید ورک قاٸدآباد کے ہمراہ
18/01/2020

ڈیلی 92 آفس فیصل آباد میں شاہ عبد المجید شاہ۔پکی شاہ مردان اور نوید ورک قاٸدآباد کے ہمراہ

روزنامہ 92 نیوز آفس فیصل آباد ٹیم کے ایک اور پیارے انسانانتہاٸی شفیق اور محبت سے ملنے والے شعبہ سرکولیشن محمد علی بھاٸی ...
18/01/2020

روزنامہ 92 نیوز آفس فیصل آباد ٹیم کے ایک اور پیارے انسانانتہاٸی شفیق اور محبت سے ملنے والے شعبہ سرکولیشن محمد علی بھاٸی اور عاطف اعوان صاحب کے ساتھ میٹنگ کے دوران اللہ علی بھاٸی کو سدا خوش و سلامت رکھے

16/01/2020

*اکراماللہپائیخیلسپروائزرجنرلسٹورکھاد فیکٹری اسکندرآباد،ذکااللہسیمنٹ فیکٹری اسکندرآباد،ثناءاللہٹیچراسکندرآباد کےوالدسابقملازمکھاد فیکٹری فقير محمدپائیخیلرضائےالہیسےانتقال کرگئےہیںانکینمازجنازہآججمعہکینمازکےبعدجامعمسجد ھاٶسنگکالونی اسکندرآباد میںاداکیجائےگیشامل ھوکرثوابدارینحاصل کریں*

*سینیئر صحافی نمائندہ خبریں ،آجنیوزاکراماللہاسکندرآبادکےوالدوفاتپاگئےہیںنماز جنازہ کا اعلان بعد میں ہو گا.**م...
16/01/2020

*سینیئر صحافی نمائندہ خبریں ،آجنیوزاکراماللہاسکندرآبادکےوالدوفاتپاگئےہیںنماز جنازہ کا اعلان بعد میں ہو گا.*

*محمدسلیمانرپورٹر95 ایچڈینیوزمیانوالی*

کھجورکےنام
16/01/2020

کھجورکےنام

Address

Daud Khel

Telephone

+923049319412

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DaudKhel Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other Media in Daud Khel

Show All

You may also like