9News Daska

9News Daska I make this page for the information about the People avairness and daily news about whole world.

13/11/2025

دوران ریڈ خاتون پہ تشدد کا معاملہ
ایس ایچ او قلعہ کالر والا ملازمین سمیت معطل۔

ڈسکہ پسرور روڈ پر زہریلی دوا سے کتوں کی ہلاکت، تعفن اور بدبو سے شہری پریشانانتظامیہ کی عدم توجہی سے عوامی صحت کو خطرات ل...
06/10/2025

ڈسکہ پسرور روڈ پر زہریلی دوا سے کتوں کی ہلاکت، تعفن اور بدبو سے شہری پریشان

انتظامیہ کی عدم توجہی سے عوامی صحت کو خطرات لاحق، فوری صفائی اور جراثیم کش اقدامات کا مطالبہ

ڈسکہ (نمائندہ خصوصی):
ڈسکہ پسرور روڈ چوک پر زہریلی دوا کے استعمال سے درجنوں آوارہ کتوں کی ہلاکت کے بعد علاقے میں تعفن اور بدبو پھیل گئی ہے۔ شہریوں نے انتظامیہ کی غفلت پر شدید احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر صفائی کے مؤثر انتظامات اور جراثیم کش اسپرے کرایا جائے۔

علاقہ مکینوں کے مطابق، کئی روز گزر جانے کے باوجود میونسپل کمیٹی نے مردہ جانوروں کو ٹھکانے لگانے کے اقدامات نہیں کیے، جس کی وجہ سے بدبو سے سانس لینا دشوار ہو گیا ہے۔ شہریوں کو متلی، سر درد اور سانس کی تکالیف جیسی شکایات لاحق ہو رہی ہیں۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ مردہ جانوروں کے تعفن سے متعدی بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ ہے، اس لیے فوری کارروائی ناگزیر ہے۔

عوام نے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ڈسکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ذاتی طور پر معاملے کا نوٹس لے کر علاقے کو صاف اور محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کریں۔

20 روپے کی یہ پرچی لیں اور اسے نمایاں جگہ پرچی لگائیں اور کھل کر اس کا  مذاق بنائیں ایک کلوگرام  کو 900 گرام   اور  پرچی...
30/09/2025

20 روپے کی یہ پرچی لیں اور اسے نمایاں جگہ پرچی لگائیں اور کھل کر اس کا مذاق بنائیں
ایک کلوگرام کو 900 گرام اور پرچی سے 50 روپے زیادہ فی کلو گرام لیں
کوئی بھی دکاندار اس ریٹ لسٹ پر عمل نہی کرتا تو کیوں یہ پرچی بیچ کر اتنی زحمت کی جاتی ھے

واپڈا ایکسین ڈسکہ کی لوٹ مار نہ کوئی یونٹ استعمالہوالیکن پھر بھی بجلی کا 6427بلکسی بھائی کو سمجھ آے تو کمینٹ میں بتائیں
08/08/2025

واپڈا ایکسین ڈسکہ کی لوٹ مار نہ کوئی یونٹ استعمال
ہوالیکن پھر بھی بجلی کا 6427بل
کسی بھائی کو سمجھ آے تو کمینٹ میں بتائیں

قوم کی بات قوم کے ساتھ
08/08/2025

قوم کی بات قوم کے ساتھ

*پیرا فورس کا اہم پیغام / دکاندار و عوام الناس کے نام*حکومتِ پنجاب کی ہدایت کے مطابق دکان سے باہر ڈسپلے مکمل طور پر ممنو...
05/08/2025

*پیرا فورس کا اہم پیغام / دکاندار و عوام الناس کے نام*

حکومتِ پنجاب کی ہدایت کے مطابق دکان سے باہر ڈسپلے مکمل طور پر ممنوع ہے

گھروں اور گلی محلوں میں سپیڈ بریکر، تھڑے، ریمپ وغیرہ نہ بنائیں، بنے ہوئے ہیں تو فوری ختم کریں

کوئی بھی دکاندار کسی قسم کا سامان اپنی دکان کے شٹر سے باہر ہرگز نہ رکھے

پیرا فورس (PERA) کی جانب سے تجاوزات کے خلاف کارروائیاں شروع ہو چکی ہیں

خلاف ورزی اور عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں دکان سیل، بھاری جرمانہ یا گرفتاری ہو سکتی ہے۔

سفارش یا سیاسی مداخلت پر بھی قانونی کارروائی ہوگی

لہٰذا پریشانی اور کارروائی سے بچیں، قانون پر عمل کریں

01/08/2025
یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام اور زیرِ صدارت ڈاکٹر عبدالغفار فاینل کرکٹ میچ ہوا جس میں ڈسکہ سٹار کیپٹن دلاور عزیز بمقابل...
25/07/2025

یونین آف جرنلسٹ کے زیر اہتمام اور زیرِ صدارت ڈاکٹر عبدالغفار فاینل کرکٹ میچ ہوا جس میں ڈسکہ سٹار کیپٹن دلاور عزیز بمقابلہ ڈسکہ ٹاییگر کیپٹن حافظ جہانزیب کے درمیان دلچسپ اور کانٹے دار مقابلہ ہوا جو ڈسکہ سٹار نے آخری اوور کی آخری بال پر جیت لیا جس میں ثقلین بٹ کی دھواں دار بیٹنگ چار چھکے دو چوکے لگا کر مین آف دی میچ کا کپ جیت لیا اسی طرح اقبال گجر بہترین باؤلر ٹھہرے اور وکٹ کپ اپنے نام کروا لیا مہمان خصوصی ٹیم صوبائ وزیر بلدیات وچیرمین پریس کلب ڈسکہ صدر مسلم لیگ ن سٹی ڈسکہ وچیرمین مرکزی انجمن تاجران ڈسکہ سپوت ڈسکہ محمد افضل منشاء اور سید رضوان مہدی جنرل سیکرٹری پریس کلب ڈسکہ نے جیتنے والی اور ہارنے والی ٹیموں کو ٹرافیاں دی اور کھلاڑیوں میں شیلڈ اورمیڈل تقسیم کیے آخر میں کرکٹ ٹورنامنٹ انتظامیہ کی چار رکنی کمیٹی ڈاکٹر عرفان افضال ؛سعید سخی، حاجی یاسین جنجوعہ ،اور غضنفر علی مغل کو بہترین انتظامات کو سراہتے ہوئے ہوسپٹل ویران اور کھیلنے کے میدان آباد رکھنے کی کاوشوں کو ڈسکہ کی عوام کے نوجوانوں کےلیے نشےسے انکار اور فیزیکل فیٹنس ایکٹیویٹی کو جاری رکھنے کی حوصلہ افزائی کی. ک

Official Notice from Secretary Bar Daska Decisions taken after meeting today
06/05/2025

Official Notice from Secretary Bar Daska
Decisions taken after meeting today

10/03/2025

خدا کا واستہ ہے قوم کو بھکاری مت بنائیں
مچھلی پکڑ کے مت دیں بلکہ مچھلی پکڑنا سیکھائی
ساری قوم کو اللّٰہ ٻھکاریو ں سے محفوظ فرمائیں

27/02/2025

کوئی دوکان دار ایک کلو گوشت کی بجائے 900 گرام دے تو AC ڈسکہ یا پنجاب ایپلی کیشن پر شکایت کا اندراج کروائیں

ڈسکہ اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک گھر میں سلینڈر سے گیس لیکج پر دھماکہ گھر کا مین گیٹ کھڑکیاں اور کچن ک...
07/02/2025

ڈسکہ اسٹیڈیم روڈ پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے ایک گھر میں سلینڈر سے گیس لیکج پر دھماکہ گھر کا مین گیٹ کھڑکیاں اور کچن کی دیوار ٹوٹ گئی نئی نویلی دلہن اسکی ساس اور اس کا دیور جھلسنے کی وجہ سے شدید زخمی زخمیوں کو فوری طور پر گوجرانولہ منتقل کر دیا گیا

Address

Daska

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 9News Daska posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share