HaMmad BhaTti

HaMmad BhaTti مُحَمَّد حماد افتخار بھٹی

17/01/2025

Jiwain lala bilal aslam gill

02/05/2024
لجپال گروپ
20/11/2023

لجپال گروپ

ان شاء اللہ
26/07/2023

ان شاء اللہ

Happy Eid-al-Adha Mubarak to you and family. 🐐😊
29/06/2023

Happy Eid-al-Adha Mubarak to you and family. 🐐😊

*ٹرانسفارمر خراب ہونے کی صورت میں واپڈا محکمہ خود مرمت کرکے دیں گے واپڈا والوں کوئی پیسہ نہیں دے گا نوٹیفکیشن جاری کردیا...
16/06/2023

*ٹرانسفارمر خراب ہونے کی صورت میں واپڈا محکمہ خود مرمت کرکے دیں گے واپڈا والوں کوئی پیسہ نہیں دے گا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا*

دوست !اوہ ہوندے نیں جیہڑے حالات نال بدلن دی بجائےحالات نوں بدل کے رکھ دین۔۔۔۔۔۔🙂
12/06/2023

دوست !
اوہ ہوندے نیں جیہڑے حالات نال بدلن دی بجائے
حالات نوں بدل کے رکھ دین۔۔۔۔۔۔🙂

اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہیں.تب پلیٹ کا  پانی بھی پی جاتے ہیں،آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں. مونگ پھلی کھا...
07/06/2023

اپنے پیسوں سے گول گپے کھاتے ہیں.
تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں،
آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں.
مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں،

لیکن
کسی کی شادی میں جب کھاتے ہیں.
تو آدھے سے زیادہ کھانا جوٹھا چھوڑ دیتے ہیں،

ایسا کیوں ؟
ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لئے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے،

ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑائیں

اتنا ڈالیں اور بچوں کو خود ڈال کر دیں جتنا کھا سکیں۔

کم ہو دربارہ لے لیں۔ مگر پلیز رزق کو ضائع مت کریں۔
اللہ کریم جزاۓ خیر عطا فرماٸیں۔

01/06/2023

رانا 🥸 صاحب
Video💿Leek
😆😆😆

31/05/2023

میں مانتا ہوں میرا عقیدہ خراب ہے😞
بندہ سمجھ کے چھوڑ دیں اللہ بھلا کرے😐

29/05/2023

گھر میں ماں باپ کی آواز کا ہونا بھی بہت بڑی نعمت ہے اللہ ہم سب کے والدین کو سلامت رکھے آمین 🤲

28 مئ 1998 یوم تکبیر !!!  آج کے دن پاکستان عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بنا ۔اس تاریخی سفر میں اپنی خداداد صلاحیت کا مظ...
28/05/2023

28 مئ 1998 یوم تکبیر !!!
آج کے دن پاکستان عالم اسلام کی پہلی ایٹمی طاقت بنا ۔اس تاریخی سفر میں اپنی خداداد صلاحیت کا مظاہرہ کرنے والے پاکستان اٹامک انرجی کمشن کے انجنیرز , ورکرز ،محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ تحسين پیش کرتے ہیں۔
🚀

28/05/2023

آج پاکستانی وقت کے مطابق دن 2 بج کر 18 منٹ پر سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر 90 ڈگری کے زاویے پر ہو گا۔ دنیا بھر کے مسلمان اپنے گھروں اور مسجدوں میں کعبہ کی درست سمت کا تعین کر سکتے ہیں

26/05/2023

قینچی موڑ تا ہاشمی چوک روڈ بہت خراب یہ دریاخان اور بھکر کا مین روڈ ہے عوام پریشان سواری تو دور کی بات پیدل روڈ پر چلنا بھی مشکل

Address

Daryakhan
Darya Khan

Telephone

+923451754756

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HaMmad BhaTti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HaMmad BhaTti:

Videos

Share