بیشک ھر حالت میں اللہ کا شکر ادا کرنا چاھئے🤲🤲شکر کرنے والوں کے نعمتوں کو اللہ بڑھا دیتا ھے
(--لأن شکرتم لأزیدنکم__) ،،/القرآن/،،،
مفہوم آیت (اگر تم میری نعمتوں کا شکر کروگے تو میں تمھاری نعمتوں کو اور بڑھادونگا)
ریسکیو1122 کوہاٹ
کوہاٹ: کوہاٹ کے علاقہ درہ آدم خیل اولڈ بازی خیل میں امجد نامی شخص کے گھر کے تہہ خانے میں بارش کا پانی داخل ہو گیا۔
کوہاٹ:تہہ خانہ میں پانی جمع ہونے سے گھر کے اندر تمام افراد پہنس گئے۔
کوہاٹ:گھر میں 3 خواتین اور 6 بچوں سمیت ٹوٹل 11 افراد جانبعق۔
کوہاٹ:ایمرجنسی کی اطلاع کنٹرول کو موصول ہوتے ہی ریسکیو 1122 کی میڈیکل اور ڈیزاسٹر ٹیم نے بروقت رسپانس کیا اور تمام افراد کے جسد خاکی کو پانی سے نکال لیا۔
ترجمان ریسکیو 1122 کوہاٹ
عالم بننا بہت مشکل کام ہے اس کے لئے اپکے جیب میں موبائل فون نہیں روٹی کا ٹکڑا ہونا چاہیے۔۔
افغانستان سے ہزاروں کی تعداد میں مال مویشی کو پاکستان لانےکی اجازت دے دی گئ ..
عید کی قربانیوں کے قیمتوں میں زبردست کمی کا امکان
انسان کا اصلی گھر یہی قبر ہے
اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی
تم سوچ بھی نہیں سکتے
اب بھی موقع ہے
کہ باز اجائیں
اور اپنے رب سے سچی توبہ کر لیں
ورنہ انجام بہت برا ہوگا
اللہ تعالی ہماری قبر کے منزلیں اور حشر کی منزلیں اسان فرمائے۔۔
امین ثم امین یا رب العالمین
جہالت پرے راخور کڑے ماخامے دے۔۔۔
اپنے بچوں کو گند نہ کھلائیں۔ خصوصا غیر معیاری چپس یا پاپڑ اور برف والی آئیسکریم۔
والدین کیا کریں؟ دکاندر کیا کریں؟ سماجی کارکن اور علاقے بڑے کیا کریں اور انتظامیہ و پولیس کی کیا ذمہ داری ہے؟؟
#muftishahnawaz
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
•
#fbreelsfypシ゚viralシ #followerseveryonehighlights #unfreevideo #kannywoodstyle #unfreezemyacountplz #viralreelsシ #followerseveryone #unfreezmypage #sortcilp
مفتی شاہ نواز صاحب نے ناقص ، غیر معیاری اور مضر صحت پاپڑ اور چپس کے خلاف مہم کا آغاز کردیا انہوں نے کہا کہ چپس اور پاپڑ میں استعمال ہونے والے مصالحے اور تیل انتہائی ناقص معیار کے ہے جوکہ بچوں کے صحت کے لیے انتہائی نقصان دہ اور زہر کے مترادف ہے اس لیے اپنے بچوں کو یہ زہر بلکل نہ کھانے دیں..
ماشاءﷲ پاکستانی نژاد زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان سکندر رضا اپکی جرت اور غیرت کو سلام ۔۔حقیقی بائکاٹ❤
#BoycottKFC
#BoycottCocaCola
#BoycottIsrealProducts
#BoycottNestle
#BoycottIsraeliGoods
بادام نیکہ اپکی عظمت کو سلام ۔۔۔
اپکی ہمت اور حوصلے کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔۔۔
اپکے قربانی انشاء اللہ رنگ لے ائیگی۔۔۔
اللہ تعالی نے قبائلی عوام کے لئے اپکو ایک ہیرا بنایا تھا۔۔۔۔
اپ کے لیے بے شمار محبت اور دعائیں ہیں دل میں ۔۔۔۔
اللہ پاک آپکو ابدی دنیا کی خوشیاں عطا فرمائے ۔۔۔۔
اس قوم کو آپ پر فخر ہے۔۔۔۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئ
اک شخص سارے قبائل کو ویران کر گیا😭😭😭😭۔
اتحاد کا مطلب یہ ہے کہ چھوٹے چھوٹے اختلافات کو دور کر کہ ایک ہو جائیں، اجتماعی علاقائی مفادات کے لئیے یکجہتی ہو آپس کے اختلافات کو پسِ پُشت ڈال دیا جائے۔
اختلافات، نااتفاقی اور باہمی بغض و عداوت قوموں کو زوال کی طرف لے جاتی ہے،قوم میں اگر اتفاق واتحاد نہ ہو تو تمام قوتیں اور صلاحیتیں بے کار ہو جاتی ہیں ۔
ععوام کی بہتری کے لئیے اتفاق و اتحاد کی طرف قدم بڑھائیں تاکہ مذکورہ فوائد حاصل ہوسکیں اور نقصانات سے بچا جا سکے.