Ikhlas news/ اخلاص نیوز

Ikhlas news/ اخلاص نیوز Contact WhatsApp to share all kinds of ads or videos that are informative or news. Thanks

23/10/2024

پٹھان ہونا بھی ایک ٹینشن ہے..
گھر میں پشتو بولو..کالج میں اردو بولو.. پیپرز English میں دو.. ترانہ فارسی میں گاؤ..اور قبر میں حساب عربی میں دو..
واللہ چی تباہ یو 😀

08/10/2024

Hello! 🌟 Sending Stars is a great way to show your appreciation and support my content creation, ultimately helping me earn a living.

03/10/2024
شمالی کوریا میں سیلاب آنے سے پہلے انتظامات مکمل نا ہونے پر 30 افسران کو پھانسی دے دی گئی
11/09/2024

شمالی کوریا میں سیلاب آنے سے پہلے انتظامات مکمل نا ہونے پر 30 افسران کو پھانسی دے دی گئی

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کراچی سبزی منڈی کے تمام تاجر حضرات مزدور حضرات اور تمام منڈی میں کام کرنے والوں کے لیے ا...
27/08/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کراچی سبزی منڈی کے تمام تاجر حضرات مزدور حضرات اور تمام منڈی میں کام کرنے والوں کے لیے ال پاکستان منڈیوں کے مرکزی صدر ملک سوھنی صاحب نے ظالمانہ ٹیکسوں کے خلاف مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے ساتھ متحد ہو کر 28 اگست سن 2024 کو پاکستان کی تمام فروٹ منڈیوں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے لہذا۔ میں آغاصادق خان درانی ال پاکستان منڈیوں کے مرکزی صدر کی ہدایت پر (۔apa)کے سندھ کی منڈیوں سے نائب صدر کی حیثیت سے اور اپ تاجروں کی وساطت سے حکومت کی طرف سے لگائے گئے ٹیکسوں کے خلاف مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے ساتھ متحد ہو کر 28 اگست 2024 کو پاکستان کی تمام منڈیوں سے شٹردان ہڑتال کی حمایت کا اعلان کرتا ہوں اور اپ تمام تاجروں سے اور منڈی کے تمام کام کرنے والوں سے گزارش کرتا ہوں کہ کہ اس شٹر ڈاؤن ہڑتال کو کامیاب کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں کیونکہ یہ ظالمانہ ٹیکس گیس اور بجلی کے بلوں میں یہ ہر چھوٹے بڑے کو متاثر کر رہے ہیں اس لیے گزارش خدمت کرتا ہوں کہ اس ہڑتال کی کال کی حمایت کرتے و شٹر ڈاؤن کریں.

مسئلہ کھالوں کا نہیں جگر👇🏼 مسئلہ یہ ہے کہ 9000 گدھوں کا گوشت کدھر گیا🥴
21/08/2024

مسئلہ کھالوں کا نہیں جگر👇🏼
مسئلہ یہ ہے کہ 9000 گدھوں کا گوشت کدھر گیا🥴

21/08/2024

ہمارے ہاں پاگل بھی 7کروڑ کی گاڑی چلاتے ہیں

25/07/2024

خبردارے
دیوسوزوکی ڈبے والاسرہ نن سحردزنانہ سورلو نہ دشاپر غوٹہ پاتے شوے چی پکی زنانوالے او نارینوالے جوڑوے شوے او ناجوڑے شوے قیمتی کپڑے اونورسامانونہ دی کہ دچاھم وی نو دسخاکوٹ دسوزوکی ڈبے ڈرائیور حمیدخان سرہ دے پہ موبایل نمبر 03009071601 باندے رابطہ اوکڑی
د ڈرائیور دوینامطابق دھغہ سرہ سہ زنانہ سورلئ د درگئی بازار نہ او سہ زنانہ سورلئ د درگئی پھاٹک نہ راختلے وے او بٹ خیلے تہ روان وو. پوسٹ درسرہ مخکی شئیر کڑئ مننہ بہ وی

25/07/2024

بیٹی کی حیثیت

21/07/2024

دو قومی نظریہ
ھندوستان کے ساتھ مسائل کا حل جنگ میں نہیں مزکرات ہے،
جبکہ پختونخوا اور بلوچستان میں تمام مسائل کا حل صرف جنگ ہے.
✔️💯😢

*آگے بڑھتا افغانستان:**انٹرنیشنل نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان صرف 11 روپے فی لیٹر ایران سے پیٹرول خریدتا ہے۔ ...
09/07/2024

*آگے بڑھتا افغانستان:*

*انٹرنیشنل نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان صرف 11 روپے فی لیٹر ایران سے پیٹرول خریدتا ہے۔ اور نہ اسے امریکہ روک سکتا ہے اور نہ ہی آئی ایم ایف*

*ایک اور رپورٹ کے مطابق افغانستان اگلے چند سالوں میں اپنے تیل کے ذخائر سے خود کفیل ہو جائے گا، اسے کسی سے تیل خریدنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔*

*آئی ایم ایف جیسی لعنت سے چھٹکارا پانے والے ممالک ایسے ہی ترقی کرتے ہیں ۔*

Address

Dargai Fort
POSTOFFICEDARGAI23060

Telephone

+923463497185

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ikhlas news/ اخلاص نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ikhlas news/ اخلاص نیوز:

Videos

Share