What is going on in Dargai Malakand

What is going on in Dargai Malakand Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from What is going on in Dargai Malakand, News & Media Website, Dargai Fort.

21/08/2022

‏عمران خان کی مقبولیت کا عالم دیکھیں کہ لوگوں کو پتہ ہے کہ عمران خان کا امیدوار جیت کر نہ حلف لے گا نہ اسمبلی میں جائے گا اور نہ ہی حلقہ میں کوئی فنڈ ملے گا پھر بھی کراچی میں اسے بھاری اکثریت سے جتوا دیا ہے.

🔥🔥بریکنگ نیوز🔥🔥موجودہ شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع۔
11/08/2022

🔥🔥بریکنگ نیوز🔥🔥
موجودہ شدید گرمی کی لہر کی وجہ سے موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع۔

11/08/2022

Results dates of all Khyber Pukhtun khawa Boards.
1- Kohat board 13 August.
2-Mardan board 13 August.
3- Bannu board 17 august.
4- Swat board 13 August.
5- Malakand 13 August.
6- Peshware board (Result Date not confirm yet).

11/08/2022

ملاکنڈ بورڈ کے زیر اہتمام ميٹرک سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان 13 اگست کو کیا جائیگا۔
12 آگست پر سب طالب علموں کو میسیج کے ذریعے ریزلٹ ملے گی۔
ملاکنڈ بورڈ

جو انگریز افسران ہندوستان میں ملازمت کرنے کے بعد واپس انگلینڈ جاتے تو ان کو وہاں پبلک پوسٹ کی ذمہ داری نہ دی جاتیدلیل یہ...
07/08/2022

جو انگریز افسران ہندوستان میں ملازمت کرنے کے بعد واپس انگلینڈ جاتے تو ان کو وہاں پبلک پوسٹ کی ذمہ داری نہ دی جاتی

دلیل یہ تھی کہ

تم ایک غلام قوم پر حکومت کر کے أۓ ہو

جس سے تمہارے اطوار اور رویے میں تبدیلی آ گی ہے

یہاں اگر اس طرح کی کوئی ذمہ داری تمہیں دی جائے گئی

تو تم آزاد انگریز قوم کو بھی اسی طرح ڈیل کرو گے

اس مختصر تعارف کے ساتھ درج ذیل واقعہ پڑھئے

ایک انگریز خاتون جس کا شوہر برطانوی دور میں پاک و ہند میں سول سروس کا آفیسر تھا

خاتون نے زندگی کے کئی سال ہندوستان کے مختلف علاقوں میں گزارے

واپسی پر اس نے اپنی یاداشتوں پر مبنی بہت ہی خوبصورت کتاب لکھی

خاتون نے لکھا ہے کہ :

میرا شوہر جب ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر تھا اُس وقت میرا بیٹا تقریبا چار سال کا اور بیٹی ایک سال کی تھی

ڈپٹی کمشنر کو ملنے والی کئی ایکڑ پر محیط رہائش گاہ میں ہم رہتے تھے

ڈی سی صاحب کے گھر اور خاندان کی خدمت گزاری پر کئی سو افراد معمور تھے

روز پارٹیاں ہوتیں، شکار کے پرواگرام بنتے ضلع کے بڑے بڑے زمین دار ہمیں اپنے ہاں مدعو کرنا باعث فخر جانتے

اور جس کے ہاں ہم چلے جاتے وہ اسے اپنی عزت افزائی سمجھتا

ہمارے ٹھاٹھ ایسے تھے کہ

برطانیہ میں ملکہ اور شاہی خاندان کو بھی مشکل سے ہی میسر تھے

ٹرین کے سفر کے دوران نوابی ٹھاٹھ سے آراستہ ایک عالیشان ڈبہ ڈپٹی کمشنر صاحب کی فیملی کے لیے مخصوص ہوتا تھا

جب ہم ٹرین میں سوار ہوتے تو

سفید لباس میں ملبوس ڈرائیور ہمارے سامنے دونوں ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو جاتا

اور سفر کے آغاز کی اجازت طلب کرتا

اجازت ملنے پر ہی ٹرین چلنا شروع ہوتی

ایک بار ایسا ہوا کہ

ہم سفر کے لیے ٹرین میں بیٹھے تو روایت کے مطابق ڈرائیور نے حاضر ہو کر اجازت طلب کی

اس سے پہلے کہ میں بولتی میرا بیٹا بول اٹھا جس کا موڈ کسی وجہ سے خراب تھا

اُس نے ڈرائیور سے کہا کہ ;

ٹرین نہیں چلانی

ڈرائیور نے حکم بجا لاتے ہوئے کہا کہ :

جو حکم چھوٹے صاحب

کچھ دیر بعد صورتحال یہ تھی کہ

اسٹیشن ماسٹر سمیت پورا عملہ جمع ہو کر میرے چار سالہ بیٹے سے درخواست کر رہا تھا

لیکن

بیٹا ٹرین چلانے کی اجازت دینے کو تیار نہیں ہوا

بالآخر

بڑی مشکل سے میں نے کئی چاکلیٹس دینے کے وعدے پر بیٹے سے ٹرین چلوانے کی اجازت دلائی تو سفر کا آغاز ہوا

چند ماہ بعد میں دوستوں اور رشتہ داروں سے ملنے واپس برطانیہ آئی

ہم بذریعہ بحری جہاز لندن پہنچے

ہماری منزل ویلز کی ایک کاونٹی تھی جس کے لیے ہم نے ٹرین کا سفر کرنا تھا

بیٹی اور بیٹے کو اسٹیشن کے ایک بینچ پر بٹھا کر میں ٹکٹ لینے چلی گئی

قطار طویل ہونے کی وجہ سے خاصی دیر ہو گئی

جس پر بیٹے کا موڈ بہت خراب ہو گیا

جب ہم ٹرین میں بیٹھے تو عالیشان کمپاونڈ کے بجائے فرسٹ کلاس کی سیٹیں دیکھ کر بیٹا ایک بار پھر ناراضگی کا اظہار کرنے لگا

وقت پر ٹرین نے وسل دے کر سفر شروع کیا تو بیٹے نے باقاعدہ چیخنا شروع کر دیا

وہ زور زور سے کہہ رہا تھا

یہ کیسا الو کا پٹھہ ڈرائیور ہے

ہم سے اجازت لیے بغیر ہی اس نے ٹرین چلانا شروع کر دی ہے

میں پاپا سے کہہ کر اسے جوتے لگواؤں گا

میرے لیے اُسے سمجھانا مشکل ہو گیا کہ :

یہ اُس کے باپ کا ضلع نہیں ایک آزاد ملک ہے

یہاں ڈپٹی کمشنر جیسے تیسرے درجہ کے سرکاری ملازم تو کیا

وزیر اعظم اور بادشاہ کو بھی یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ

اپنی انا کی تسکین کے لیے عوام کو خوار کر سکے

آج یہ واضع ہے کہ :

ہم نے انگریز کو ضرور نکالا ہے

البتہ غلامی کو دیس سے نہیں نکال سکے

یہاں آج بھی کئی

1- ڈپٹی کمشنرز
2- ایس پیز
3- وزرا مشیران
4- سیاست دان
5- جرنیل

صرف اپنی انا کی تسکین کے لیے عوام کو گھنٹوں سٹرکوں پر ذلیل و خوار کرتے ہیں

اس غلامی سے نجات کی واحد صورت یہی ہے کہ

ہر طرح کے تعصبات اور عقیدتوں کو بالا طاق رکھ کر ہر پروٹوکول لینے والے کی مخالفت کرنی چاہئیے

ورنہ صرف 14 اگست کو جھنڈے لگا کر اور موم بتیاں سلگا کر خود کو دھوکہ دے لیا کیجئیے کہ ہم آزاد ہیں

06/08/2022

لوئر دیر / فائرنگ

لوئر دیر : میدان سے پی ٹی آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی ملک لیاقت پر گل لعل قلعہ کے مقام پر قاتلانہ حملہ؛ پولیس زرائع

لوئر دیر : حملہ میں ایک لیوی سپاہی بادشاہ روان جان بحق جبکہ ایم پی اے ملک لیاقت سیمت ایک لیوی سپاہی شدید زخمی؛ پولیس زرائع فائر آٹیک میں
۔▪ 01 پولیس اہلکار شہید۔
▪ 01 لیوی اہلکار شہید۔۔
▪ ایم پی اے لیاقت کا بھائی بھی شہید۔۔
▪ 01 بچہ شہید۔
▪ 01 لڑکی 14 سالہ زخمی۔۔

06/08/2022

ان حلقوں پر 25 ستمبر کو ضمنی انتخابات ہونگے اور سارے حلقوں سے چئیرمین تحریک انصاف عمران خان خود الیکشن لڑیں گے ۔

Mardan
Charsadda
Peshawar
Kurram
Faisalabad
Nankana Sahib
Malir Karachi
Korangi Karachi
South Karachi

اسی بات پے عمران خان نے Absolutely Not کہا تھا۔اور آج وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔Source: Al Jazeera
03/08/2022

اسی بات پے عمران خان نے Absolutely Not کہا تھا۔
اور آج وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔
Source: Al Jazeera

انا لله وانا اليه راجعون... پشاور کا مشہور دماغی امراض کا ماہر ڈاکٹر شفیق (doctor Shafiq)اس دنیا سے رخصت ہو کر چلے گئے۔۔...
03/08/2022

انا لله وانا اليه راجعون...
پشاور کا مشہور دماغی امراض کا ماہر ڈاکٹر شفیق (doctor Shafiq)اس دنیا سے رخصت ہو کر چلے گئے۔۔ الله ان کی قبر پر رحمت نازل فرما۔۔

Peshawar Jalsa right now. Only ARY is covering this, the rest of the channels are blacking it out.
13/04/2022

Peshawar Jalsa right now. Only ARY is covering this, the rest of the channels are blacking it out.

ملاکنڈ ۔ ایم این اے جنید اکبر نے قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 8 سے استعفی دے دیا۔ ایم این اے جنید اکبر خان نے 81 ہزار...
11/04/2022

ملاکنڈ ۔ ایم این اے جنید اکبر نے قومی اسمبلی کی نشست حلقہ این اے 8 سے استعفی دے دیا۔ ایم این اے جنید اکبر خان نے 81 ہزار 310 ووٹ لیکر پییپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کو 37 ہزار 586 ووٹ سے شکست دے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

07/04/2022
07/04/2022

یہ بھی تو کوئی بتائے کے جس خط کا اتنا شور ہے جس پر اتنا از خود نوٹس ہو گیا اس از خود نوٹس کی سماعت میں عدالت نے وہ خط منگوایا ہے؟ یا اسکو دیکھے بغیر ہی کہہ دیا گیا کہ رولنگ غلط تھی؟

Address

Dargai Fort
23060

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What is going on in Dargai Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Dargai Fort media companies

Show All