Anchor Bhutto

Anchor Bhutto Anchor Bhutto from Daiwal News

15/08/2022

حکومت پاکستان کا تمام سرکاری حجاج کرام کو ایک لاکھ پچاس ہزار روپے واپس کرنے کا اعلان

تمام 34 ہزار حجاج کرام کو 17 اگست سے 31 اگست تک انکے بینک اکائونٹس میں منتقل کی جائیگی ‘ وزیر مذہبی امور

تمام حجاج کو ایس ایم ایس بھجوایا جائیگا ‘ بینک حکام کو ایس ایم ایس ‘ اصل شناختی کارڈ ‘ پاسپورٹ اور بینک رسید دکھانا ہوگا ‘ مفتی عبدالشکور

جن حجاج کے اکائونٹس نہیں ہونگے بینک انہیں کیش یا ڈرافٹ کی صورت میں دینے کی پابند ہوگی ‘ وفاقی وزیر مذہبی امور کی پریس کانفرنس

15/08/2022

FNK
*وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی معذورافراد کی آواز بن گئے*
*وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کا پنجاب کے تمام اداروں میں نابینا،گونگے وبہرے اوردیگرمعذوری میں مبتلا ملازمین کے لئے کنوینس الاؤنس بڑھانے کا اعلان*
*پنجاب حکومت معذورافرادکو10ہزار روپےماہانہ کنوینس الاؤنس دے گی*

*معذورافراد کی پوسٹوں کواپ گریڈکرنےکااعلان پنجاب کےتمام اداروں میں معذورافرادجس میں نہ سن سکیں نہ چل سکیں سب شامل ہیں کیلئےپوسٹوں کواپ گریڈکریں گے*

*معذورافرادکیلئے664خالی آسامیوں پرفی الفوربھرتی کااعلان664خالی آسامیوں پر معذورافرادکی بھرتی کا عمل فی الفور شروع کیا جائےگا*

*وزیراعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے محکمہ سپیشل ایجوکیشن کو آج ہی سمری وزیراعلیٰ آفس بھجوانے کی ہدایت کردی*

15/08/2022
15/08/2022
ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب لاہور جناب سہیل اختر سکھیرا صاحب کے احکامات کی روشنی میں اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب جناب ڈاکٹر ا...
15/08/2022

ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب لاہور جناب سہیل اختر سکھیرا صاحب کے احکامات کی روشنی میں اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب جناب ڈاکٹر اسد اعجاز ملہی صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر خوشاب جناب نوید مرتضٰی چیمہ صاحب نگرانی میں ٹریفک ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس خوشاب کی طرف سے آج لاری اڈا خوشاب میں ٹریفک قوانین آگاہی مہم کے سلسلہ میں کیمپ لگایا گیا جس میں ٹریفک وارڈن اظہر حیات مہر رفیق احمد سب انسپکٹر محمد حفیظ اے ایس آئی محبوب الحق کانسٹیبل محمد رمضان کانسٹیبل اڈا منیجر ڈرائیور حضرات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی آخری میں شرکاء کیمپ میں ٹریفک قوانین آگاہی مہم کے پمفلٹ بھی تقسیم کئے گئے مہر رفیق احمد سب انسپکٹر انچارج ایجوکیشن ونگ ٹریفک پولیس خوشاب

15/08/2022

:
*ڈی سی خوشاب نے 3 کلرک تبدیل کر دیٸے*
خیام نیوز::::: ڈپٹی کمشنرخوشاب نے 3 کلرکوں کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے
تبدیل ہونیوالوں میں ملک قیصر عباس سنیئر کلرک کولیٹی گیشن برانچ سے رجسٹری محرر (سیکنڈ) اربن خوشاب تعینات کر دیا گیا ان کے پیش رو
ماجد نواز خان جونیئر کلرک کو رجسٹری محرر (سیکنڈ) سے لیٹی گیشن برانچ تبدیل کر دیا
سنیئر کلرک/ہیڈکلرک ملک رشید اختر کلو کو اے سی آفس قائدآباد سے تبدیل کر کے اسے سی آفس نوشہرہ تعینات کر دیا گیا
نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔۔ خیام نیوز

15/08/2022

FNK
پنجاب اسمبلی کااجلاس
15 روزکےبعدآج دوبارہ شروع ہوگا
اجلاس کیلئےسکیورٹی سمیت
دیگرانتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی ہے

15/08/2022

بہت ہی خوبصورت

.
15/08/2022

.

14/08/2022
پاکستان کی پچھترویں یومِ آزادی کے سلسلہ میں آج 14 اگست 2022  ڈسٹرکٹ بار خوشاب میں پرچم کشائی کی تقریب زیر صدارت قائم مقا...
14/08/2022

پاکستان کی پچھترویں یومِ آزادی کے سلسلہ میں آج 14 اگست 2022 ڈسٹرکٹ بار خوشاب میں پرچم کشائی کی تقریب زیر صدارت قائم مقام صدر ڈسٹرکٹ بار چودھری عمر حیات گوندل ایڈووکیٹ ،قائم مقام سیکرٹری جنرل ملک عدنان خالد اعوان ایڈووکیٹ منعقد ہوئی ۔
جس میں ایڈیشنل سیشن جج جناب گل عباس صاحب ،ایڈیشنل سیشن جج شیخ توثیر الرحمن صاحب ، سینیئر سول جج جناب الیاس سلیم صاحب ، سول جج جناب ملک محمد اظہر کھوکھر صاحب اور بار کے سینیئر وکلاء ملک حبیب نواز ٹوانہ صاحب سابق ممبر پنجاب بار کونسل
ملک شیر شاہ اعوان صاحب، ملک یونس اعوان صاحب سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ، ملک محمد نواز اعوان ایڈووکیٹ،ملک ریحان فہیم ماہل ایڈووکیٹ ،چوہدری ارشد محمود ایڈووکیٹ، عمران سبزواری ایڈووکیٹ،سکندر خان نیازی ایڈووکیٹ، رانا شاہد وسیم ایڈووکیٹ،ملک محمد اشرف ایڈووکیٹ و دیگر وکلاء نے شرکت کی۔
پرچم کشائی کی تقریب کے بعد بار میں تقریب جشنِ آزادی ڈائمنڈ جوبلی کے سلسلے میں کیک بھی کاٹا گیا ۔
تقریب سے سینیئر وکلاء نے خطاب کیا اور پاکستان کی سلامتی، ترقی،اور خوشحالی اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کا عزم کیا ۔

*Top Breaking News :*-----------------------------------*14 اگست۔ 2022 یوم آزادی کے موقع پر حکومتی ملکیتی بوتالہ مائینر ...
14/08/2022

*Top Breaking News :*
-----------------------------------
*14 اگست۔ 2022 یوم آزادی کے موقع پر حکومتی ملکیتی بوتالہ مائینر چک نمبر 51 ایم بی پر پودے لگا کر شجر کاری مہم کے حوالے سے خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا* ...... اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب محمد نوید ۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے ملک حسن اسلم اعوان کے نمائندہ خصوصی راؤ شہباز خان ایڈووکیٹ ۔ ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر خوشاب نسیم بٹ ۔ ایس ڈی او جنگلات چوہدری عبدلغفار ۔ اور پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس خوشاب کے صدر قیصر اقبال بھٹی نے پودے لگا کر شجر کاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔ شجر کاری مہم کی تقریب میں میں چک نمبر 47 ہائی سکول کے سٹاف ممبران اور دیگر مختلف سکولوں کے طالب علموں معززین علاقہ و محکمہ جنگلات کے ملازمین نے بھرپور شرکت کی۔ اس موقع پر ایس ڈی او جنگلات چوہدری عبدلغفار نے شجر کاری مہم کے حوالے سے آگاہی دیتے ہوئے کہا کہ آج ضلع خوشاب کے مختلف علاقوں میں 25000 ہزار پودے لگائے جائیں گے ۔ جبکہ حکومت پنجاب نے خوشاب میں ایک سال میں 15 لاکھ پودے لگانے کا ٹارگٹ دیا ہے ۔ جوکہ رواں موسم برسات مون سون کی شجر کاری کے دوران لگائے جا رہے ہیں ۔ آخر میں ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر خوشاب نسیم بٹ نے شجر کاری مہم کی تقریب میں شرکت کرنے پر معززین علاقہ و دیگر معزز مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کیا۔

14/08/2022
14/08/2022

All latest news updates by maxium Area of Dist Khushab we serve our 100% potential .

14/08/2022

All latest news updates by maxium Area of Dist Khushab we serve our 100% potential .

Address

Daiwal

Telephone

+923117219107

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anchor Bhutto posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share