سوشل میڈیا اور AI کی متاثرہ Victim رمشا رحمان کی فیک ویڈوز بنا کر لیک کرنے والے کو ایف آئی اے نے دھر لیا۔
#Vedio Courtesy Jago Ghizer
باپ کا اپنے بیٹے کے یاد میں لکھا ہوا گیت 💚
انتہائی ادب احترام کے ساتھ جناب ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر لوئر چترال سر اپ سے گزارش کرتے ہیں کہ ویڈیو میں جن دو مسائلوں کی ذکر کیا گیا ہے ان پر غور کریں شکریہ 🙏
ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ 🙏
Malang John enjoying the snow fall with his dog 😚
📸Rumboro Khonza
پاکستان تحریک انصاف اپر چترال کے رہنما زار بہار اخونزدا القادر ٹرسٹ کیس کے فیصلے کے خلاف اپر یارخون ژوپو میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں . . . .
"فخر چترال" کے نام سے پشاور میں منعقدہ پروگرام میں خاتون میزبان پر نامناسب تبصرے پر شریک میزبان کو شدید تنقید کا سامنا ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین مسلسل اس رویے کو نامناسب قرار دیتے ہیں اور شریک میزبان سے عوامی معافی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
#Qaqlasht
پیدائش خان ایک ملنگ اور درویش شخصیت ہیں جو غذر کے گولاغمولی علاقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ میں نے انہیں ذاتی طور پر دیکھا ہے، اور ان کی زندگی کا رنگ واقعی منفرد ہے۔ وہ اپنی سادہ اور پُرامن زندگی میں مکمل طور پر مگن رہتے ہیں، اور دنیاوی چیزوں سے بے نیاز ہیں۔ ان کا مقصد نہ مال و دولت ہے اور نہ ہی شہرت۔ وہ جو بھی ملتا ہے، اس میں خوش رہتے ہیں اور اپنی دنیا میں خوش ہیں۔ یہ ایک جگہ پر نہیں رکتے، بلکہ غذر اور چترال کے مختلف علاقوں میں گمتے رہتے ہیں۔
پیدائش خان کا طرز زندگی نہایت سادہ اور بے ضرر ہے۔ وہ کسی کو تکلیف نہیں پہنچاتے، بلکہ اپنی نرم گفتاری اور حسن سلوک سے لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بناتے ہیں۔ ان کا دنیا سے کوئی مطالبہ نہیں، نہ پیسوں کی خواہش ہے اور نہ کسی اور چیز کی۔
اگر یہ رات کو آپ کے دروازے پر آئیں، تو انہیں سونے کی جگہ ضرور دیں، کیونکہ ان کی زندگی کا مقصد صرف سکون ہے، اور دنیا کی چمک دمک سے ان کا کوئی تعلق نہیں۔ ہمیں ایسے درویشوں کی قدر کرنی چاہیے، کیونکہ یہ لوگ دنیاوی خواہشات سے آزاد ہیں اور اپنی زندگی کو سادگی اور خوشی سے گزارتے ہیں۔ ان کی مدد کرنا نہ صرف ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے، بلکہ یہ ہمارے دلوں میں محبت اور سکون کا جذبہ بھی بڑھاتا ہے۔۔
#Video Courtesy GB Ghizer & natures beauty
Qaqlasht Chitral KP ♥️
#Video Courtesy Tahseen Razi