چترال ہندوکش کے بلند و بالا پہاڑوں میں گھرا ہوا ہے، جہاں سرسبز وادیاں، برف پوش چوٹیاں، اور شفاف ندیاں ایک دلکش منظر پیش کرتی ہیں۔ یہاں کی مشہور جھیلیں، جیسے کہ شندور جھیل اور کرومبر جھیل، سیاحوں کے لیے خاص کشش رکھتی ہیں۔
چترالی ثقافت اپنی منفرد زبانوں، لباس، موسیقی اور مہمان نوازی کی وجہ سے جانی جاتی ہے۔ یہاں کی اہم زبانیں کھوار، کالاشا، یدغہ اور دیگر مقامی بولیاں ہیں۔ چترال کے لوگ عمومی طور پر نرم مزاج، مہذب اور خوش اخلاق سمجھے جاتے ہیں۔
یہاں ہر سال شندور پولو فیسٹیول جیسا رنگا رنگ ایونٹ منعقد ہوتا ہے، جو دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں کھیلا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، کالاش قبیلے کے ثقافتی تہوار، جیسے چلم جوشٹ، اوچھال اور چاو ماس، چترالی ثقافت کا حسین امتزاج پیش کرتے ہیں۔
ک
چترال ڈے سیزن 5 کے پہلے دن
خوبصورت نعت پیش خدمت
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کی میٹنگ کے بعد آیم ۔این۔اے چترال عبد اللطیف صاحب کا خصوصی پیغام
PTI Chitral Upper
Abdul Latif PTI Chitral
یوموں کی ہوئے چتراری گوئے 🤭
Just for fun ☺️
Video Sajad Sajen
@top fans
#chitral
لوری ٹنل چترال ،، دیر سائیڈ
سینیٹر فلک ناز چترالی نے آج سینیٹ میں پی آئی اے کی چترال جانے والی پروازوں کی بندش کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے اس مسئلے کو اجاگر کیا۔ انہوں نے حکومت سے پرزور مطالبہ کیا کہ چترال کے عوام کو سفری سہولتوں کی فوری فراہمی یقینی بنائی جائے اور بند پروازوں کو جلد از جلد بحال کیا جائے تاکہ علاقے کے لوگوں کو درپیش مشکلات کا خاتمہ ہو سکے۔
مہتر چترال فاتح الملک علی ناصر ایم۔پی۔اے و چیئرمین ڈیڈک نے لوئیر چترال کو بین الاقوامی تجارتی گذرگاہ قرار دینے کیلئے صوبائی اسمبلی میں گرم چشمہ اور ارندو روڈز کی تکمیل کو اہم سنک میل کہہ کر قرارداد پیش کررہے ہیں۔۔ Fateh-ul-Mulk Ali Nasir
آج ایم این اے چترال عبداللطیف صاحب کی ہدایت پر اٹک جیل میں اسیران سے ملاقات کے بعد شفیق الرحمن ساتھیوں کے ہمراہ ویڈیو پیغام دے رہے ہیں۔
@topfans
عبداللہ شہاب صاحب، چترال کے مشہور ادیب اور شاعر، چترال ڈے کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ""چترال پیسفول ویلی"" پیج کو انٹرویو دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ یہ دن نہ صرف چترال کی ثقافت، روایات اور تاریخ کو زندہ رکھنے کا ایک بہترین موقع ہے بلکہ یہ چترالیوں کے درمیان اتحاد و محبت کا بھی ذریعہ ہے۔ پچھلے چار سالوں سے پشاور میں منائے جانے والے اس دن نے چترال کی تہذیب کو دوسرے علاقوں میں متعارف کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
عبداللہ شہاب صاحب مزید کہتے ہیں کہ چترال ڈے کا انعقاد ایک قابلِ ستائش قدم ہے، جہاں چترالی لوگ اپنی موسیقی، لوک رقص، ادب اور کھانوں کے ذریعے اپنی ثقافتی شناخت کو اجاگر کرتے ہیں۔ یہ تقریب نہ صرف چترالی باشندوں کے لیے بلکہ دیگر لوگوں کے لیے بھی چترال کی خوبصورتی اور اس کی ثقافتی ورثے کو سمجھنے کا ایک ذریعہ ہے۔
وہ نوجوانوں کو خاص طور پر مخاطب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ اپنی روایات کو اپنائیں اور ان مواقع پر بھرپور شرکت کریں تاکہ چترال کی منفرد شناخت ہمیشہ زندہ رہے۔ ان کے مطابق، یہ دن نہ صرف خوشی اور فخر کا باعث ہے بلکہ نئی نسل کو اپنے آبا و اجداد کی قربانیوں اور ورثے سے جوڑنے کا ذریعہ بھی ہے۔
نوٹ
یہ ویڈیو 2023 کٹ چترال ڈے کے حوالے سے ہے
Video 📷 Sajad Sajen
@topfans
Deputy Commissioner Lower Chitral
Chief Minister Khyber Pakht
ای کاما باساری لوڑا اوشتام پشاورا ہے پروگرامو سورا بو بہس چالو اوشوئے ،،، ماتین کیا ٹھوس ثبوت نو اوشوئے پوسٹ کوریکو تین،،، بو روئے تان نیوشی ماتین انزیکو آوا اگنور کورا اوشتام ہانیسن ہایہ ویڈیو لوڑی مہ بو افسوس ہوئے 🥲🥲،،، ہانی چترارو برار گینیان پروشٹہ بی ہیس ہش ران بو افسوس
کوغزی چترال لوئر
بشکریہ اشفاق الرحمن