BrOze Computer Academy Chitral

BrOze Computer Academy Chitral Enhance your IT skills. Follow our Page BCA

14/08/2023

Happy independence day to all followers of BrOze Computer Academy Chitral

Early Success is a scam, Great things take time
09/08/2023

Early Success is a scam, Great things take time

08/08/2023

رکاوٹوں سے نہ ڈریں۔
نئی بلندیوں تک پہنچنے کے لیے انہیں سيڑھی کے طور پر استعمال کریـں.

07/08/2023

Thank you! we are now 1k Followers Family.
Need more followers for upcoming Basics and Advance courses.

Love you all❤️

07/08/2023

Unlock Your IT Career Potential! ⭐️ Follow BrOze Computer Academy Chitral .

06/08/2023

If you want to be successful, you must respect one rule:
Never Lie to Yourself.

BrOze Computer Academy Chitral.

06/08/2023

Success is for All.

04/08/2023
04/08/2023

Share with your relatives and friends!
We need your support!

04/08/2023

Follow BrOze Computer Academy Chitral For up coming free Ms Office Basic and advance courses and many more .
InshaAllah Classes will be commenced from 15 august.

31/07/2023

اسلام علیکم! امید کومان سف ملگیری خیرو افیتو سورا بومی۔ انشاء اللہ 15 اگست انوس Ms Office بیسیک وا ایڈوانس کورسو کلاسس شروع بونیان۔۔ انشاء اللہ لیکچر دی کہوار زبانہ تان بونی۔ روزانہ 30 منٹو ای ویڈیو لیکچر ہایا پیجا اپلوڈ بوئے۔
بروزو وا چھترارو نوجوانان تے گزارش شیر کی بروز کمپیوٹر اکیڈمی فالو کورور, انشاء اللہ پیسا علما بو ذیادہ اضافی بوئے۔
BrOze Computer Academy Chitral

24/07/2023

ہمارا اسکول سسٹم بھی عجیب ہے، یہ تو سب کو پتہ ہے کہ ساٹھ سال میں بندہ سرکاری نوکری سے ریٹائر ہو جاتا ہے، یہ کیوں نہیں سکھاتا کہ سولہ سے بیس سالہ بچہ بھی پیسے کما سکتا ہے اور اپنے والدین کا سہارا بن سکتا ہے

انٹرنیٹ ایک حقیقت ہے اور اسکول اس حقیقت اور اس میں موجود سینکڑوں مواقع سے بچوں کو کب متعارف کروائے گا؟

ہمیں اپنے سسٹم کو بدلنا ہو گا نہیں تو وقت بدلتے دیر نہیں لگتی

ایسا نہ ہو کہ کل جب ہمارے بچے عملی زندگی میں قدم رکھیں تو وہ ناکام ہو جائیں کیوں کے وہ نئی ٹیکنالوجی سے آشنا ہی نہیں ہیں

سوچئے

20/07/2023

تمام امت مسلمہ کو نیا اسلامی سال مبارک
🥀❣️🥀

17/07/2023

Give yourself 90 days. Put yourself in a must-do situation and challenge yourself.

- 45 days learning a skill
- 45 days of practice and creating a portfolio

You will be able to walk on a road of prosperity.

-------

اپنے آپ کو 90 دن دیں۔ اپنے آپ کو دباؤ میں ڈالیں اور اپنے
آپ کو چیلنج کریں۔

- 45 دن ایک ہنر سیکھنا
- 45 دن کی مشق اور پورٹ فولیو بنانا
آپ کامیاب ہو جائیں گے۔

انشاء اللہ

01/05/2023

A giant ship's engine broke down and no one could repair it, so they hired a Mechanical Engineer with over 30 years of experience.

He inspected the engine very carefully, from top to bottom. After seeing everything, the engineer unloaded his bag and pulled out a small hammer.

He knocked something gently. Soon, the engine came to life again. The engine has been fixed!

A week later the engineer mentioned to the ship owner that the total cost of repairing the giant ship was $20,000.

"What?!" said the owner.

"You did almost nothing. Give us a detailed bill."

The answer is simple:

Tap with a hammer: $2

Know where to knock and how much to knock: $19,998

The importance of appreciating one's expertise and experience...because those are the results of struggles, experiments and even tears.

If I do a job in 30 minutes it's because I spent 20 years learning how to do that in 30 minutes. You owe me for the years, not the minutes.

Author ‘Unknown’

01/05/2023

پاکستان کو ہنگامی طور پر استحکام کی ضرورت ہے!

ہمارے معاشرے کے لوگوں میں ایک عام قائل ذہنیت پائی جاتی ہے جس کے میں سراسر خلاف ہوں جیسے لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف "گوری چمری صحیح ہے" جیسا کہ اگر کوئی گورا کہے گا تو لوگ دیسی سے زیادہ سنجیدہ ہوں گے جیسا کہ پاکستان میں لوگ مانتے ہیں۔ گورا بوہت ذہین ہے"

ایسی بہت سی کہانیاں اور ایسے لوگوں کے کیسز ہیں جنہوں نے کبھی زندگی یا کاروبار میں ایسا کیا ہے، کچھ لوگوں کی رائے میں وہ احمق نظر آئے۔ یاد رکھیں، جو لوگ اس لیے کھڑے ہوتے ہیں کہ وہ پہل کرنے، نئے آئیڈیاز آزمانے، غیر دریافت شدہ راستوں پر چلنے یا اپنے لیے ایک بہتر زندگی بنانے کے لیے تیار ہوتے ہیں، ان کا ہمیشہ دوسروں کی طرف سے مذاق اڑایا جائے گا اور مشکل سے ہی ان کی حمایت کی جائے گی۔

کیا ہوگا اگر کوئی 50 کی دہائی کا آدمی بھی کوئی پہل کرنے یا کاروبار شروع کرنے کا سوچے؟ ہم اس کی حمایت کیسے کریں؟

’’نابا جی اے وقت تے اللہ اللہ کرن دا ہے‘‘ کہہ کر

لیکن جان لیں کہ اگر آپ زندگی میں عظیم چیزیں حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو تھوڑی دیر کے لیے بیوقوف نظر آنے کے لیے تیار رہنا ہوگا جب تک کہ آپ اپنے خوف پر قابو نہیں پاتے اور اپنی خواہش کی ذاتی اور پیشہ ورانہ کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔

دیسی لوگوں پر یقین کریں کیونکہ وہ وہاں کے بہت ذہین لوگ ہیں لیکن ان کی پیروی کرنے کے لئے صرف مناسب نظام کی ضرورت ہے!

ثاقب اظہر

22/04/2023

بروز کمپیوٹر اکیڈمی چترال کی طرف سے پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر مبارک ہو

21/04/2023

ایک کامیاب انسان ہمیشہ خود پر تنقید کرتا ہے اور اپنی کمزوریوں کو ڈھونڈ کر اپنی طاقت میں بدل دیتا ہے
جبکہ ایک ناکام انسان صرف دوسرں پر تنقید کرتا ہے اور ان کی کمزوریاں ڈھونڈ کر ان سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرتا ہے۔

آپ زندگی میں لگاتار کامیاب نہیں ہو سکتے آپ ہر روز کبھی نہ کام ہوتے ہیں اور کبھی کامیاب ہوتے ہیں- جب بھی آپکی زندگی میں کوئی رکاوٹ آئے تو سب سےپہلےاپنےاندر دیکھیں کہ ایسا کیا ہے جس کو آپ بہتر بنا سکتے ہیں اور جب آپ کو پتہ چل جائے تو سب سے پہلے خود کو بہتر بنا یں کیونکہ خود کو بدلنا آسان ہے پوری دنیا کو بدلنا مشکل ہوتا ہے-

جب آپ اپنے آپ کو بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو آپ ہمیشہ ہر طرح کے حالات میں مضبوط رہتے ہیں اور آگے بڑھتے رہتے ہیں-

لیکن جب آپ دوسروں پر تنقید کرنا شروع کرتے ہو دوسروں کی کمزوریاں ڈھونڈنا شروع کرتے ہو تو اس وقت آپ کے اندر یہ صلاحیت پیدا ہو ہی نہیں سکتی کہ خود کو ٹھیک کر سکو اور آپ پوری زندگی کی ایک کا ناکامی کے بعد دوسری ناکامی کی طرف بڑھتے چلے جاتے ہو-

21/04/2023

چاند رات مبارک!
اللہ ھم سب کوخوش رھنے اور خوشیاں بانٹنے کی توفیق دے!

21/04/2023

< نمازِ عید کا طریقہ >

نیت:

آپ نہا دھو کر نئے کپڑے پہن کر تیار شیار ہو کر عید کی نماز ہی پڑھنے آۓ ہیں، نماز غوثیہ پڑھنے تو نہیں آۓ۔۔۔ تو پھر کنفیوز کیوں ہیں ؟
زبان سے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں، آپ کے دل میں نیت موجود ہے تبھی آپ یہاں آۓ ہیں، بس یہ نیت کافی ہے اب نماز شروع کریں۔

-----------------------------------

طریقہ احناف:

پہلی رکعت میں تکبیر کہہ کر ثناء پڑھیں پھر تین تکبیرات کہہ کر فاتحہ پڑھیں، پھر کوئی سورۃ پڑھیں، پھر رکوع وسجود عام نماز کی طرح کریں۔

دوسری رکعت میں کھڑے ہونے کے بعد فاتحہ پڑھیں، پھر کوئی سورۃ پڑھیں پھر تین تکبیرات کہیں اور چوتھی تکبیر کہہ کر رکوع وسجود کریں اور تشہد میں بیٹھنے کے بعد سلام پھیر لیں۔

سلام کے بعد خطبہ سنیں۔

تمام تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین کرنا ہے۔

-----------------------------------

طریقہ اہلحدیث:

پہلی رکعت میں تکبیر کہہ کر ثناء پڑھیں پھر سات تکبیرات کہیں، پھر فاتحہ پڑھیں، پھر کوئی سورۃ پڑھیں، پھر رکوع وسجود کریں۔

دوسری رکعت میں کھڑے ہونے کے بعد پانچ تکبیرات کہیں، فاتحہ پڑھیں، سورۃ پڑھیں رکوع وسجود کریں اور تشہد میں بیٹھنے کے بعد سلام پھیر لیں۔

نماز کے بعد خطبہ سنیں۔

تمام تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین کرنا ہے۔

----------------------------------- Edward Steve II

19/04/2023

‏‎ یہ میں ان لوگوں کے لیے لکھ رہا ہوں جن کو پاکستان میں بہت سی برائیاں نظر آتی ہیں جن کو لگتا ہے کہ پاکستان کا پورے کا پورا سسٹم ہی خراب ہے اور پاکستان میں رہنا اپنے وقت کو ضائع کرنے کے مترادف ہیں-

رات دن پاکستان کے بارے میں منفی باتیں کرنے سے کیا پاکستان ٹھیک ہو جائے گا؟

صرف ایک سیکنڈ کے لئے سوچیں کہ اگر یہ ٹوٹا پھوٹا پاکستان بھی آج نہ ہوتا ہمارے پاس تو ہم کیا کر رہے ہوتے؟

پاکستان اللہ کی رحمت ہے اور اللہ کی رحمت شکر ادا کرنے سے اور بڑھتی ہے نہ کہ گالیاں دینے سے منفی باتیں کرنے سے اور ناامیدی پھیلانے سے۔ اللہ کی دی ہوئی رحمتوں کی قدر نہیں کرو گے تو ان سے محروم ہو جاؤ گے-

اپنے حصے کی محنت کرو خود کو بہتر بناؤ صحیح فیصلے کرو یہ ملک خود بخود ٹھیک ہو جائے گا-

یہاں پر لوگوں نے پاکستان کے خلاف باتیں کرنا پوسٹ لگانا ایک بزنس بنا لیا ہے بہت دکھ ہوتا ہے یہ دیکھ کر
Copied

رمضان مبارک آپ سب لوگوں کو 😇
22/03/2023

رمضان مبارک آپ سب لوگوں کو 😇

CHAT GPT 4 is coming next week. It's 500 times more powerful than the current version of CHAT GPT.
11/03/2023

CHAT GPT 4 is coming next week. It's 500 times more powerful than the current version of CHAT GPT.

10/03/2023

موجودہ معاشی ماحول میں، گھریلو آمدنی میں اضافہ نہیں ہو رہا ہے, اپنے اخراجات پورے کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ہر چیز مہنگی ہوتی جا رہی ہے۔

اگر معاملات بہتر ہونے ہوتے، تو وہ پہلے ہی ہو چکے ہوتے - لیکن واضح طور پر، یہ صورت حال اس کے برعکس ہے۔

آمدنی کے متعدد ذرائع پر غور کریں۔ ہم سب کو اپنے کمفرٹ زونز سے باہر نکلنا چاہیے اور کمائی کے مواقع تلاش کرنا چاہیے۔

ہنر سیکھیں، نیٹ ورکنگ شروع کریں، اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کریں۔
ہم مشکل وقت میں ہیں۔

کام شروع کریں اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے۔

09/03/2023

Discipline is the key to success. Absolutely is.

If you cannot force yourself to do something you don't want to do, how are you ever gonna put yourself through the suffering required for greatness?🔥

Anyone need DIT project with thesis.Whtsp: +92 348 0971735
09/03/2023

Anyone need DIT project with thesis.
Whtsp: +92 348 0971735

08/03/2023

You can not be motivated if you are not winning.
You can not win if you are not taking actions!

Follow BrOze chitrAL 🙏
08/03/2023

Follow BrOze chitrAL 🙏

Chitrali youth are requested to follow BrOze chitrAL for more informative videos.

Chitrali youth are requested to follow BrOze chitrAL for more informative videos.
08/03/2023

Chitrali youth are requested to follow BrOze chitrAL for more informative videos.

08/03/2023

یا اللہ پاکستان کو دنیا کے بہترین ممالک میں سے ایک بنا جہاں انصاف، خوشحالی اور سب کے لیے برابر مواقع ہوں۔

07/03/2023

آج کل پرندوں کا بریڈنگ سیزن شروع ہونے والا ہے سارے شکاری حضرات سے عرض ہے کہ فروری کے آخری ہفتہ سے لیکر مٸی کے آخری ہفتہ تک شکار نہ کریں۔
شکار کرتے وقت دل میں یہ خیال ضرور رکھے کہ اس پرندے کے پیچھے پورا خاندان ہوتا ہے صرف اپنا نہیں اللہ کی تمام مخلوقات کا سوچنا چاہئے.

07/03/2023

_____"*
🥀دُعاؤں کو قبولیت کی ہوا مل رہی ہے ، 🌸
🥀ہم بے قدروں کو آج شَبِ بَرات مِل رہی ہے🌸

🤲اللہ تعالی اس بابرکت رات کے صدقے ہم سب کے گناہ معاف کرے اور ہماری دعائیں قبولیت کا شرف بخشیں اور اللہ ہمیں ہدایت کے راستے پہ چلائے ۔ آمین

🌿❤️🥀شب برات مبارک 🥀❤️🥀

07/03/2023

ہم لوگوں کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے!
ہم زیادتی مخلوق کے ساتھ کرتے ہیں
اور معافی خالق سے مانگتے ہیں

Address

Broze
Chitral Lines
1700

Telephone

+923480971735

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BrOze Computer Academy Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BrOze Computer Academy Chitral:

Videos

Share