Raees Ahmad Official

Raees Ahmad Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raees Ahmad Official, Digital creator, Gulshan e Iqbal, Chishtian Mandi.

لیکن حشر کو ہو گا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون 🖤
05/12/2023

لیکن حشر کو ہو گا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون 🖤

30/11/2023
24/11/2023

‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔

(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)

آنا للہ وانا الیہ راجعون Smallest coffins are heaviestNo more words for his family       [Son]
18/09/2023

آنا للہ وانا الیہ راجعون
Smallest coffins are heaviest
No more words for his family
[Son]







ھوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا!اس قوم کا حاکم ھی بس انکی  سزا ھے
15/09/2023

ھوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا!
اس قوم کا حاکم ھی بس انکی سزا ھے

Welcome to Banana Republic of Pakistan. Where personal Ego's and benefits are above all. How could They do this to Their...
20/08/2023

Welcome to Banana Republic of Pakistan. Where personal Ego's and benefits are above all. How could They do this to Their Supreme Commander. Weren't They neutral.


Pakistan knows how to defend its freedom:
15/08/2023

Pakistan knows how to defend its freedom:

15/08/2023

‏فواد چوہدری نے جب پارٹی بدلی تو اس نے تحریک انصاف کے لوگوں کو فون کرکے کہا میری دس سال کی بیٹی اغواء کرلی گئی تھی۔

مسرت اور جمشید چیمہ کے کینسر سے لڑنے والے بیٹے کو ہراساں کیا گیا۔ گھر کے باہر کرین بھجوا کر فوٹیج انہیں دلھائی گئی۔

ابرار الحق کے گھر پولیس اہلکار گھس گئے اور اسکے خاندان کو ریپ کی دھمکیاں ابرار کو فون پر سنوائی گئیں۔

عثمان ڈار کی بوڑھی ماں کو ریپ کی دھمکیاں ویڈیو پر ریکارڈ ہوگئیں۔

اگر حنا پرویز بٹ کو بکری کہے جانے کی مذمت کی جارہی ہے تو پھر ہمت پکڑو اور اس سلوک کی بھی مذمت کرو۔

اپنی مٹی کا گنہگار نہیں ہو سکتاتلخ ہو سکتا ہوں غدار نہیں ہو سکتا🇵🇰
08/08/2023

اپنی مٹی کا گنہگار نہیں ہو سکتا
تلخ ہو سکتا ہوں غدار نہیں ہو سکتا
🇵🇰

02/08/2023

Address

Gulshan E Iqbal
Chishtian Mandi
62350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raees Ahmad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Chishtian Mandi

Show All